You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغان طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک
تحریک طالبان پاکستان نے جمعرات کی رات کو پولیس پر کیے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم معروف کارکن گرفتار
مطیع اللہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے ایک پروجیکٹ کے بانی ہیں اور بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے سرگرم ہیں۔
افغان طالبان بیرون ملک مزید سفارتخانے کنٹرول کرنے کے خواہاں
کابل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک تعینات گزشتہ حکومت کے بعض سفارتکار اب طالبان کے دفتر خارجہ کے ساتھ ہم آہنگی سے کا
افغانستان سے بے ہنگم فوجی انخلا، امریکی جائزہ رپورٹ اگلے ماہ
امریکہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان کے مطابق اس رپورٹ کے چند خفیہ حصے کانگریس کی نگران کمیٹیوں کو دکھائے جائیں گے۔
جلاوطن افغان ویمن فٹ بال ٹیم کھیل میں واپسی کے لیے بے تاب
پناہ گزین افغان قومی ٹیم کی خواتین کھلاڑی اپنے اہل خانہ کی سلامتی کے لیے پریشان اور فیفا کے رویے سے نالاں ہیں۔
کیا بھارت طالبان حکام کو قیادت اور ثقافت کی تربیت دے گا؟
بھارت نے واضح کیا ہے کہ طالبان کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
'معلوم نہیں کہ طالبان حکومت سے نمٹا کیسے جائے'، اقوام متحدہ
سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغان طالبان سے نمٹنے کے لیے معمول کا طریقہ کار ناکافی ہے اور تازہ نظریات کی ضرورت ہے۔
پاکستانی فوج اور طالبان میں جھڑپ، دو بچوں سمیت 10 ہلاک
یہ ہلاکتیں قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے مشتبہ ٹھکانے پر فوجی چھاپے کے دوران ہوئیں۔
پاکستان، دو پولیس اہلکار حملوں میں ہلاک
حملوں کی ذمے داری دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔
بلخ کے طالبان کے نامزد کردہ گورنر خود کش بم حملے میں ہلاک
افغان صوبے بلخ میں طالبان کے نامزد کردہ اور داعش کے خلاف لڑائی کے باعث مشہور گورنر ایک خود کش بم حملے میں ہلاک ہو گئے۔
افغان اثاثوں کو غیرمنجمد کرنے کی مغرب سے متعدد ملکوں کی اپیل
افغانستان کے سات پڑوسی ملکوں نے جنگ زدہ ملک میں دیر پا امن کے حصول پر تبادلہ خیال کے لیے ایک کلب قائم کیا ہے۔
طالبان افغانستان میں زیادتیاں بند کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
حالیہ مہینوں میں انسانی حقوق کے محافظ، ماہرین تعلیم اور تعلیم کے شعبے کے کارکنان کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا۔
پاکستان کیوں انتہاپسندی سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر پا رہا؟
جنوبی ایشیا کی جوہری ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پر دہشت گردی اور شورش کے خطرات پھر سے منڈلا رہے ہیں۔
پاکستان: امریکہ منتقلی میں تاخیر پر افغان مہاجرین کا مظاہرہ
افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آبادکاری کے وعدے کے بعد وہ اپنے ملک سے بھاگ کر پاکستان آئے تھے۔
افغان طالبان نے طورخم بارڈر کراسنگ دوبارہ کھول دی
اس اہم سرحدی گزر گاہ کے چار روز تک بند رہنے سے دونوں طرف ہزاروں کی تعداد میں مال بردار ٹرک اور شہری پھنس کر رہ گئے تھے۔
کابل کے طالبان حکمرانوں نے پاکستانی وفد سے کیا وعدے کیے ہیں؟
پاکستانی وزیر دفاع اور آئی ایس آئی کے سربراہ نے کابل میں افغان طالبان کی قیادت سے اہم امور پر بات چیت کی ہے۔
نائن الیون متاثرین کے لواحقین افغان رقم کے حقدار نہیں، جج
جج کا کہنا ہے کہ چونکہ امریکہ نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا، اس لیے متاثرین افغانستان کے اثاثے ضبط نہیں کر سکتے۔
پاک افغان سرحد بند، طورخم پر ہزاروں مال بردار ٹرک پھنس گئے
پاک افغان سرحد کے دونوں جانب اس وقت چھ ہزار سے زائد مال بردار ٹرک پھنسے ہوئے ہیں، تاجروں کو بھاری نقصان کا سامنا۔
طالبان نے افغان صحافی محمد یار مجروح کو رہا کر دیا
دوسری طرف ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ، طورخم سرحد بند
دونوں پڑوسیوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان طالبان نے ایک روز قبل ہی طورخم سرحد کو بند کر دیا تھا۔
ہم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا۔
کیا پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک اور جنگ کی طرف جا رہا ہے؟
پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سکیورٹی اداروں کے لیے چیلنج بن گئے ہیں۔
تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے مزید حملوں کی دھمکی
جمعہ 17 فروری کو ٹی ٹی پی نے کراچی پولیس کے دفتر پر حملہ کیا تھا جس میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
خواتین کی تعلیم پر افغان طالبان میں غیر معمولی اختلافات
طالبان کے بعض رہنما خواتین کی تعلیم کے حق میں ہیں لیکن انہیں سخت گیر رہنماؤں کی طرف سے مخالفت کا سامنا ہے۔
یورپ سے افغانستان کی 'ورچوئل سیر‘ کرانے والی مہاجر لڑکی
افغانستان کے ورچوئل ٹورز کی آمدنی سے فاطمہ افغان خواتین کے لیے انگریزی کی تعلیم کے لیے مالی معاونت فراہم کرتی ہیں۔
خیبر پختونخوا، تحریک طالبان پاکستان کے 12 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں طالبان جنگجوؤں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔
پولیس مسجد میں دھماکا، پاکستان کی طالبان رہنما سے اپیل
پاکستانی حکومت افغان طالبان کے رہنما سے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مدد طلب کرے گی۔
طالبان حکمران بھارتی بجٹ سے خوش کیوں ہیں؟
طالبان کا کہنا ہے کہ بھارتی بجٹ میں افغانستان کے لیے مالی امداد کے اعلان سے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں گے۔
پشاور بم دھماکہ: خود کش حملہ آور پولیس کی وردی میں تھا
انسپکٹر جنرل کے پی کے پولیس کے مطابق حملہ آور تنہا نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے ایک پورا نیٹ ورک ہے۔
سکیورٹی میں کوتاہی کے بغیر ایسا حملہ نہیں ہو سکتا، اعلیٰ پولیس اہلکار
پشاور پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ سکیورٹی میں کوتاہی کی وجہ سے ہی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش حملہ ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔
بریکنگ
پشاور میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی
پشاور میں ایک مسجد میں ہوئے خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہو گئی ہے۔
منفی تیس ڈگری: افغانستان شدید سردی کی لپیٹ میں
طالبان کے دور میں انسانی صورت حال مسلسل ابتر ہوتی جا رہی ہے اور اب شدید سردی بھی لوگوں کو متاثر کر رہی ہے۔
طالبان کو اکیسویں صدی میں لانے میں مدد کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف کارروائیوں کو ختم کرنے میں مدد کریں۔
کھیلوں پر پابندی پر افغان خواتین کا احتجاج
یہ تصاویر ایسی افغان خواتین کی ہیں، جو طالبان کی طرف سے کھیلوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
ہم انسانی حقوق کے لیے لڑائی جاری رکھیں گے، افغان خاتون
افغانستان خاتون ایکٹیوسٹ: "ملک میں انسانی حقوق کی بحالی تک لڑائی جاری رکھی جائے گی۔"
افغان طالبان میں خواتین کے حقوق پر اختلافات ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے طالبان رہنماؤں میں اختلافات ہیں۔
افغانستان، شدید سردی کے باعث رواں ہفتے 78 افراد ہلاک
اس بات کا اعلان افغانستان کی وزارت برائے انسداد قدرتی آفات کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کی جانب سے کیا گیا ہے۔
طالبان کے حامیوں نے ٹوئٹر پر ’بلیو ٹِک‘ خریدنا شروع کر دیے
سوشل میڈیا پر طالبان کے متعدد حامیوں کو ٹوئٹر کا ویریفیکشن بیج مل گیا ہے۔
افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمان قتل
سابق افغان رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
طالبان خواتین کے خلاف پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں کی بڑی اہمیت اور ضرورت ہے۔
آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ مجوزہ ون ڈے سیریز منسوخ کر دی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی افغانستان کی ٹیم کے ساتھ مارچ کے مہینے کے لیے طے شدہ ون ڈے میچوں کی سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔
افغان قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی
افغان حکام نے پاکستان کی جیل سے پانچ سو سے زائد ایسے افغان شہریوں کی رہائی اور اُن کی ملک واپسی کی تصدیق کر دی ہے
طالبان نہ منظور: کابل ہو یا تہران
ان تصاویر کے ساتھ روزمرہ کے واقعات، خوبصورتی اور بدصورتی کی تمام غیر معمولی صورتوں پر اک نظر۔
برطانوی شہزادے ہیری معصوم افغانوں کے قاتل ہیں، طالبان
طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما کا کہنا ہے کہ معصوم افغانوں کا قتل جنگی جرائم ہیں اور تاریخ ان مظالم کو یاد رکھے گی۔
پولیو ٹیم پر حملہ، پانچ پاکستانی پولیس اہلکار زخمی
چھ سے آٹھ مشتبہ عسکریت پسندوں نے ان پر گھات لگا کر حملہ کیا، فائرنگ کی اور پولیس وین پر دستی بم بھی پھینکے۔
پاکستانی سفارتخانے پر حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا، طالبان
طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے عسکریت پسندوں کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
افغانستان میں نئے سال کا آغاز دھماکے سے
افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ دھماکا کابل ملٹری ایئر فیلڈ کے داخلی دروازے پر ہوا۔
رانا ثناء اللہ کا بیان، ایک نئی بحث چھڑ گئی
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے پاکستانی طالبان سے متعلق بیان پر تنقید کی جا رہی ہے۔
افغانستان میں بھارت کے درجنوں منصوبوں کو دھچکا
افغانستان میں بھارت کے اربو ں ڈالر کے متعدد منصوبوں کو کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ