You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغان طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
طالبان لاپتا خواتین کارکنوں کو بازیاب کریں، اقوام متحدہ
لاپتا ہونے والی خاتون نے ویڈیو پوسٹ کی جب مبینہ طور پر طالبان کے انٹیلیجنس شعبے سے وابستہ افراد ان کے گھر پہنچے تھے۔
اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان
طالبان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا کے ساتھ بات چیت جنگ کے ماحول کو تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔
لاہور بم دھماکے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیزی اور اب لاہور دھماکا، کیوں خطرے کی گھنٹی کے مترادف ہیں؟
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نصف ملین افغان بے روزگار
افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک نصف ملین سے زائد ملکی کارکن بے روزگار ہو چکے ہیں۔
مسلم ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، طالبان وزیر اعظم
طالبان حکومت کے وزیراعظم نے اسلامی ممالک سمیت بین الاقوامی برادری سے ان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔
مارچ کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھول دیے جائیں گے، طالبان
طالبان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ مارچ کے بعد پورے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھول دیے جائیں گے۔
افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیے
افغان طالبان نے اپنے تقریباﹰ تین ہزار ارکان کو ناجائز اور استحصالی سرگرمیوں کے باعث اپنی صفوں سے نکال دیا ہے۔
ٹی ٹی پی نے سابق ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
پاکستانی طالبان نے ہمسایہ ملک افغانستان میں اپنے سابق ترجمان کے ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
طالبان نے پروفیسر فیض اللہ جلال کو رہا کردیا
طالبان نے اپنے سخت ترین ناقد معروف پروفیسر فیض اللہ جلال کو چار روز بعد منگل کو رہا کر دیا۔
ایران اور طالبان کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوششوں کی مذمت
ایران اور افغان طالبان نے خطے سے متعلق امریکا کی علاقائی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔
افغانستان: امریکی تباہ شدہ عسکری ساز و سامان کی نمائش
طالبان کی جانب سے انعقاد کی گئی اس نمائش میں لوگ جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی عسکری ساز و سامان کو دیکھ سکتے ہیں۔
کیا طالبان خواتین کے شیلٹر ہومز کو کام جاری رکھنے دیں گے؟
کچھ متاثرہ افغان خواتین شیلٹر ہومز میں پناہ حاصل کرتی ہیں۔ انہیں فکر ہے کہ کہیں طالبان ان شیلٹر ہومز کو بند نہ کریں۔
افغانستان سے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
افغانستان سے پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر متعدد گاڑیوں میں چھپا کر تقریباﹰ سوا دو سو کلوگرام منشیات پاکستان لانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد سے منشیات کی اسمگلنگ کے ایسے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
بھارت نے سارک سمٹ میں شرکت کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی
بھارت کا کہنا ہے کہ سن 2014 میں آخری سارک سمٹ کے بعد سے"حالات کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے"۔
افغان تاجر تمام نمائشی مجسموں کے سر کاٹ دیں، طالبان کا حکم
افغانستان میں طالبان نے ملک کے مغربی حصے میں دکانداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام نمائشی مجسموں کے سر کاٹ دیں۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باڑ کا مسئلہ
طالبان کی طرف سے سرحدی باڑ ہٹانے کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اس مسئلہ کو سفارتی سطح پر حل کر لیا جائے گا۔
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ
پاکستان میں سن 2020 کے مقابلے میں گزشتہ برس دہشت گردانہ حملوں میں 56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
افغان اہلکاروں نے تین ہزار لیٹر شراب ضائع کر دی
افغان خفیہ ایجنٹس نے تین ہزار لیٹر شراب کابل کی ایک نہر میں بہا دی ۔
کیا ٹی ٹی پی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو رہی ہے؟
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی ایک پناہ گاہ پر حملے کے دوران چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
افغان سرحد کے قریب پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی بڑھ گئی
حکام اور ماہرین اس کی وجہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو قرار دے رہے ہیں۔
افغانستان کا افراتفری سے بھرا سال اور غیر مستحکم مستقبل
اس میں کوئی شک نہیں کہ سن 2021 افغانستان کے لیے افراتفری سے بھرا ہوا سال تھا۔
افغانستان ميں حجاب کے بغير عورتوں کا سفر ممنوع
طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا ہے۔
بلوچستان میں حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک
بلوچستان میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوج ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان کا بحران: پاکستان کے متوازی بھارت میں بھی اجلاس
اسلام آباد میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے رکن ممالک کا جب اجلاس چل رہا تھا تو اسی دوران نئی دہلی میں بھی میٹنگ جاری تھی۔
پاکستان: اسلامی ممالک افغانستان کی مدد کے لیے متحد
پاکستان میں اسلامی تعاون کی تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کے انسانی بحران سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں افغان سفیر مستعفی
طالبان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کی نشست کے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔
طالبان نے بیرونی امداد کے بغیر اپنا پہلا بجٹ تیار کر لیا
افغان طالبان کی حکومت نے بغیر کسی بیرونی اقتصادی مدد کے اپنے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
تحریک طالبان پاکستان کے اہم رہنما پر ناکام ڈرون حملہ، رپورٹ
ٹی ٹی پی کے ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
افغانستان کے لیے سعودی عرب کی انسانی امداد
سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے دو طیارے بھیجے گئے ہیں۔
’ہم نے ان کے قلم، کتابیں اور اسکول بیگز سنبھال کر رکھے ہیں‘
پشاور کے اسکول میں مارے جانے والے بچوں کے والدین نے حکومت پر ہمدردی سے محروم ہونے کا الزام لگایا ہے۔
آرمی پبلک سکول کا خونریز واقعہ، لواحقین کا پشاور میں احتجاج
پاکستانی طالبان کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ہلاک ہونے والے طلبا کی یاد میں آج پشاور میں ایک سمینار منعقد کیا گیا۔
سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف
ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم رونما ہوئے۔
’افغانستان میں ماورائے عدالت 72 ہلاکتوں کے پیچھے طالبان‘
بھوک کے شکار ان افراد کی شرح میں اگست کے بعد سے 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
طالبان سابق 'دشمنوں' سے تعلقات استوار کرنے کے خواہاں
طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایک کمزور حکومت امریکا سمیت کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔
یوم جمہوریہ کی تقریب میں پانچ سربراہان کو بلانے کا منصوبہ
پانچ میں سے تین کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے۔ بھارت افغانستان پر ایک سربراہی کانفرنس بھی کرنا چاہتا ہے۔
افغان جلا وطن آن لائن یونیورسٹی کا قیام جرمنی میں
اس دو روزہ کانفرنس کے دوران آن لائن مطالعاتی پروگرام کے مواد اور اس کے تکنیکی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
'طالبان سابقہ فوجیوں کے لیے عام معافی پر عمل درآمد کریں‘
بیس ممالک نے افغانستان میں سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی گمشدگی یا ان کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان میں مشترکہ یورپی سفارتی مشن ممکن
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ متعدد یورپی ممالک افغانستان میں سفارتی مشن شروع کرنے کی کوشش میں ہیں۔
افغانستان: خواتین کے حقوق کے لیے طالبان کا نیا حکم نامہ
افغانستان میں طالبان خود کو خواتین کے حقوق کے حامیوں کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ آخونزادہ زندہ ہیں یا مردہ؟
ایسی خبریں ہیں کہ طالبان کے "امیرالمومنین" ہیبت اللہ آخونزادہ نے قندھار کے ایک مدرسے میں خطاب کیا ہے۔
طالبان، میانمار جنتا کو اقوام متحدہ میں ابھی نمائندگی نہیں
میانمار کی فوجی حکومت اور افغانستان کے حکمراں طالبان نے اقوام متحدہ میں اپنے نمائندے مقرر کرنے کے لیے درخواست دی تھی۔
ایران اور طالبان کے درمیان سرحدی جھڑپ 'غلط فہمی' کے سبب
ایران سرحدی محافظین اور طالبان فورسز کے درمیان بدھ کے روز ہونے والی سرحد ی جھڑ پ رک گئی ہے اور حالات پرسکون ہیں۔
کیا بھارت افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے جا رہا ہے؟
متعدد ممالک افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکانات پر غور و خوض کر رہے ہیں۔
’پولیس اور سکیورٹی کے سابقہ اہلکار قتل یا لاپتہ ہو رہے ہیں‘
طالبان حکومت کے دور میں سابقہ حکومت کے پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں یا ان کے جبری لاپتہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملا محمد حسن آخوند کا پہلا قوم سے خطاب
طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔
قطر نے افغانستان کے ذریعے خود کو ثالث کے طور پر منوا لیا
قطر نے خود کو افغانستان اور طالبان کے لیے ثالث کی حیثیت سے منوا لیا ہے۔
مدرسے میں سائنس بھی پڑھائیں، افغان طلبہ کا طالبان سے مطالبہ
افغانستان کے مدرسوں میں زیر تعلیم طلبہ نے ملک کے نئے حکمرانوں یعنی طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس میں قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ سائنسی علوم بھی پڑھائے جائیں۔
سبز آنکھوں والی افغان لڑکی اٹلی پہنچ گئی
سبز آنکھوں کی وجہ سے مشہور ہونے والی شربت گلہ کو اب اٹلی پہنچا دیا گیا ہے۔
افغان ہزارہ رہنماؤں کا طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان
ایک ہزار سے زائد افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔
طالبان حکومت کے ایک سو ایام، کئی چیلنجز اور بے شمار مسائل
افغانستان پر اس وقت حکومت قائم کرنے والے طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے ایک سو دن رواں ہفتے مکمل ہو گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ