You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغان طالبان
افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
طالبان حکومت ملکی فضائی حدود سے ماہانہ کروڑوں کمانے لگی
ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ کے بعد افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ، طالبان حکومت کو بھاری آمد
پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی جلد جرمنی آمد ممکن
سیاسی پناہ کی درخواستوں والے افغان خاندانوں کوبرسوں کے انتظار کے بعد بالآخر جرمنی جانے کی اجازت مل گئی۔
پاکستانی فضائی حملہ ’اشتعال انگیز اقدام‘، طالبان حکومت
پاکستانی حکومت یا فوج نے صوبہ ننگرہار اور خوست میں کیے گئے مبینہ حملوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
دہشت گردی کے لیے زرخیز زمین کو ختم کرنا ضروری ہے، چین
وانگ کے حوالے سے کہا گیا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغانستان ایسی دہشت گرد قوتوں سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے گا۔
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
اس اجلاس کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت کرنا ہے۔
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
یہ افغان شہری طالبان حکومت کی جانب سے ممکنہ ظلم و ستم سے بچنے کی خاطر پناہ کے لیے جرمنی جانے کے منتظر تھے۔
ضلع باجوڑ: 'گزشتہ فوجی کارروائی کا خوف گیا نہیں اب نئی شروع ہو گئی'
ضلع باجوڑ کے باسیوں کے دلوں سے ابھی گزشتہ فوجی آپریشن کا ڈر مکمل طور پر ختم نہیں ہوا تھا کہ پاکستانی فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ایک نیا ٹارگیٹڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس نئی کارروائی کے نتیجے میں مبینہ طور پر تقریبا ایک لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کی گرفتاریاں
بعض گرفتار شدگان نے اچانک چھاپوں اور خاندان سے جدا کر دینے کی شکایات کی ہیں۔
طالبان کے افغانستان واپسی کا خیال ہی پریشان کن ہے، جرمنی جانے کی منتظر تین بچوں کی ماں
یہ کہانی صرف ایک ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس عورت کی ہے، جو حالات سے لڑ کر اپنے بچوں کے لیے بہتر مستقبل کی تلاش میں ہے۔ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین تمنا رسولی کی زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے۔ طالبان کے افغانستان واپسی کا تصور ان کے لیے ایک بھیانک خواب ہے۔ اپنی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے ان کی جدوجہد، ان کی ہمت اور ان کا عزم، ایک ایسی روشنی ہے، جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
اقوام متحدہ اور طالبان حکومت نے پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری پر تنقید کی ہے۔
ایران سے ایک ملین سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
ایرانی معاشرے میں افغان مہاجرین کے لیے جگہ پہلے ہی مسدود تھی مگر اسرائیل کے ساتھ تصادم نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان: 14 لاکھ افغان مہاجرین کی جبری بے دخلی دوبارہ شروع
یہ تازہ بے دخلی مہم سن 2023 میں شروع کیے گئے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔
امریکہ اور یورپ جانے کے منتظر افغان پریشان
پاکستان میں مقیم امریکہ،جرمنی اوریورپ جانے کے منتظر افغان باشندے امریکی پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات اورذہنی اذیت کا شکار۔
افغان طالبان ملکی کارکنوں کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے کوشاں
اس کے علاوہ افغان مزدوروں کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی اور روس بھیجنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں محض قیاس آرائی، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان طالبان کو تسلیم کرنے کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
طالبان واپس لوٹنے والے افغانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یو این
ان خلاف ورزیوں میں تشدد اور بدسلوکی، من مانی گرفتاری اور حراست اور ذاتی سلامتی کو خطرات شامل ہیں۔
جرمنی نے درجنوں عراقی شہریوں کو ملک بدر کر دیا
منگل کے روز جرمنی نے 43 کے قریب عراقی شہریوں کو ایک چارٹر پرواز کے ذریعے بغداد بھیج دیا۔
جرمنی میں طالبان کے سفارت کاروں کو کام کرنے کی اجازت
برلن کا کہنا ہے کہ افغان تارکین وطن کی مزید ملک بدری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اس اقدام کو منظور کیا گیا ہے۔
صدر ٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغانوں کی مدد کا وعدہ
اماراتی حکام نے افغان شہریوں، جنہوں نے طالبان کے خلاف امریکہ کا تعاون کیا تھا، پہلے ہی افغانستان بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
افغان باشندوں کی خفیہ آبادکاری: برطانوی منصوبے کا انکشاف
برطانوی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں افغانوں کو خفیہ طور پر برطانیہ منتقل کیا گیا ہے۔
طالبان رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ
عدالت کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان خواتین کو تعلیم، نقل و حرکت، اظہار، ضمیر اور مذہب کی آزادیوں سے محروم کر رکھا ہے۔
اقوام متحدہ میں طالبان حکومت سے متعلق نئی قرارداد منظور
طالبان حکومت قرارداد پر عمل کے لیے قانونی طور پر پابند نہیں ہے لیکن اسے عالمی رائے کے عکاس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
فوجی بیان کے مطابق ان شدت پسندوں کو گزشتہ تین روز کے دوران افغان سرحد سے در اندازی کی کوششوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔
روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
أفغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ روس نے’’جراؑت مندانہ فیصلہ‘‘ کیا ہے اور دوسروں کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔
پشاور اور کوئٹہ میں عاشور سے قبل سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں محرم کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ پشاور کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے حساس ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
باجوڑ بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک
پولیس کے مطابق دھماکہ سٹرک کنارے نصب کیے گئے ایک بم کے پھٹنے سے ہوا، جس کا نشانہ ایک سرکاری گاڑی تھی۔
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
تہران حکومت نے دستاویزات کے غیرحامل افغان شہریوں کو چھ جولائی تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔
افغانستان: طالبان نے کلاشنکوف چھوڑ کر قلم اٹھا لیے
طالبان میں سے کچھ نے مغربی قوتوں کے ساتھ 20 سالہ تنازعے کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے قلم کا سہارا لیا ہے۔
ورلڈ ریفیوجی ڈے: افغان پناہ گزینوں کی صورتحال
پاکستان سےغیرقانونی پناہ گزینوں کو نکالنے کے فیصلے کے بعد سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔ ہے۔
ایران میں عدم استحکام سے پاکستان کو لاحق سکیورٹی خدشات
ایران مخالف اور پاکستان مخالف تنظیمیں دونوں طرف کے 900 کلومیٹر طویل سرحد پر سرگرم ہیں۔
پاکستان سے بے دخل ہونے والے افغان باشندے واپسی کے خواہاں
پاکستانی حکام کے مطابق ملک بدر کیے گئے ایک ملین سے زائد افغان باشندوں میں سے بہت سے دوبارہ پاکستان آنے کی کوشش کر رہے ہی
طالبان کے ماتحت افغانستان کتنا ’محفوظ‘ ہے؟
عام افغان کہتے ہیں کہ بھوک، غربت اور خوف افغانستان کی روزمرہ کی حقیقتیں ہیں۔
طالبان کی طرف سے ملک چھوڑ کر جانے والوں کو معافی کی پیشکش
طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک سے فرار ہونے والے تمام افغان باشندے وطن واپسی کے لیے آزاد ہیں۔
افغان باشندوں کی ٹرمپ سے سفری پابندیوں میں نرمی کی اپیل
افغانستان کی جنگ کے دوران امریکہ کی مدد کرنے والے افغان باشندوں نے صدرٹرمپ سے سفری پابندیوں سے استثنیٰ کی درخواست کی ہے۔
پاکستان سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کا عہدیدار بن گیا
اس پیش رفت کو بھارت کی سفارتی کوششوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کے شدت پسند مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔
پاکستان کی طرف سے سفارتی تعلقات بہتر کرنے پر کابل کا خیرمقدم
اب تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا ہے۔
چین پاکستان اور افغانستان: سہ فریقی ملاقات کتنی اہم
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات خطے میں طاقت کے توازن میں کسی تبدیلی کا اشارہ ہے؟
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ: چار بچوں کی ہلاکت پر احتجاج
ہزاروں مظاہرین ڈرون حملے میں مارے جانے والے بچوں کی لاشیں ایک مرکزی شاہراہ پر رکھ کر انصاف کا تقاضہ کر رہے ہیں۔
افغانستان: طالبان نے نوروز تعطیل کو غیر اسلامی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے مطابق مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے ساتھ ہی خواتین کے حقوق بھی طالبان حکمرانوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔
افغانستان میں طالبان نے شطرنج پر بھی پابندی لگا دی
طالبان حکام کے مطابق شطرنج جوئے کا ذریعہ بن سکتی ہے، جو حکومت کے اخلاقی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے۔
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
طالبان کی جانب سے سختی کے بعد ملک بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبا نیا یونیفارم پہننے پر مجبور ہیں۔
وانا میں ایک امن کمیٹی کے دفتر کے باہر بم حملہ
جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں یہ بم دھماکہ اس وقت ہوا، جب مقامی لوگ ایک جرگے میں شریک تھے۔
54 عسکریت پسند مار دیے ہیں، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق اس نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 50 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
افغان طالبان کو اب ماسکو میں اپنے سفیر کی تعیناتی کی اجازت
روس نے افغانستان میں حکمران طالبان کو باقاعدہ اجازت دے دی ہے کہ وہ ماسکو میں اپنا سفیر تعینات کر سکتے ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند اور اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کی۔
طالبان اب روس کے لیے دہشت گرد کیوں نہیں رہے؟
روسی سپریم کورٹ نے 17 اپریل کو ایک غیر عوامی اجلاس میں طالبان پر روس میں عائد پابندی کو ''عارضی طور پر‘‘ معطل کر دیا۔
سزائے موت اسلامی قانون کا حصہ ہے، طالبان رہنما کا موقف
طالبان کے رہنما نے چار افراد کو سرعام دی گئی سزائے موت کو اسلامی قانون کا حصہ قرار دیتے ہوئے مغربی تنقید مسترد کر دی ہے۔
افغانستان: تین افراد کی سزائے موت پر سر عام عمل درآمد
افغانستان میں تین مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔
افغانستان سے بہتر تعلقات میں دہشت گردی بڑی رکاوٹ ہے، پاکستان
اسلام آباد نے ایک بار پھر کابل کو یاد دلایا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ