اسپین یورپ کا ایک اہم ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش جبکہ شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔