اسپین کی حالیہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی علاقے میں مسلمانوں پر مذہبی تقریبات جیسے عید یا دیگر نمازوں کی اجتماعی ادائیگی کے لیے عوامی مقامات جیسا کہ اسپورٹس یا سوک سینٹرز کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ یہ احکامات ہسپانوی علاقے مرسیا کے ایک قصبے خومیا میں جاری کیے گئے، جہاں سے حافظ احمد مزید تفصیلات بتا رہے ہیں۔