ہسپانوی بولنے والی لاطینی امریکی اور فلپائن کی بہت سی خواتین اسپین میں ’ڈومیسٹک ہیلپ‘کے طور پر کام کرتی ہیں۔ انہیں وہاں ’انٹرناس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے محنت کرتی ہیں لیکن اپنے بچوں کی پرورش خود کرنے سے محروم رہ جاتی ہیں