You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کرنے پر تیار ہیں، حماس
حماس امریکی اسرائیلی فوجی ایڈن الیگزینڈر کو رہا اور دوہری شہریت والے چار دیگر یرغمالیوں کی باقیات واپس کر دے گی۔
اسرائیل کی فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں سنگین، یو این
اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرائم ہیں اور ’نسل کشی‘ کے معیار پر پورا اترتی ہیں۔
اسرائیلی ’جنسی بدسلوکی‘ کا شکار فلسطینی، جنیوا میں بیانات
اسرائیل کی طرف سے مبینہ جنسی بدسلوکی کے شکار فلسطینیوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی سطح پر اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔
دوحہ مذاکرات جاری: غزہ، ویسٹ بینک میں مزید آٹھ فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید آٹھ فلسطینی مارے گئے۔
غزہ مذاکرات: اسرائیلی وفد قطر میں متوقع، حماس پرامید
اسرائیل آج پیر کو اپنا ایک وفد قطر بھیجنے والا ہے، جو وہاں غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق نئے مذاکرات میں حصہ لے گا۔
غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ جلد شروع کیا جائے، حماس
اسرائیل نے کہا ہے کہ امن معاہدے پر مزید بات چیت کے لیے اس کا ایک وفد پیر کو دوحہ جائے گا۔
حماس حملہ، اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی کا ناکامی کا اعتراف
اسرائیلی سکیورٹی ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ اگر وہ مختلف طرح سے کام کرتی تو سات اکتوبر کے حملے کو روکا جا سکتا تھا۔
اسلامی ممالک نے غزہ کی بحالی کے مصری منصوبے کی توثیق کر دی
او آئی سی کے اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ کے لیے مجوزہ منصوبے کے متبادل کے طور پر مصری منصوبے کی منظوری دی گئی۔
یرغمالی رہا نہ کیے تو ’مارے جاؤ گے‘، ٹرمپ کا غزہ کو انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر باقی تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا گیا تو غزہ کی مزید تباہی ہوگی۔
غزہ تعمیر نو کے مصری منصوبے کی عرب رہنماؤں نے توثیق کر دی
قاہرہ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
غزہ جنگ بندی، اسرائیل کا ’مکمل ڈی ملٹرائزیشن‘ کا مطالبہ
اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے غزہ کو مکمل طور پر غیر مسلح کیا جائے۔
اسرائیل میں چاقو حملہ :ایک شخص ہلاک، چار زخمی
پیر کے روز اسرائیل کے شمالی شہر حائفہ میں چاقو کے ایک حملے میں 70 سالہ شخص ہلاک اور چار دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
غزہ کو امدادی سامان کی ترسیل معطل، اسرائیل تنقید کی زد میں
کئی عرب ریاستوں اور اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کی ترسیل روکنے پر اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے۔
اسرائیل کا غزہ کو اشیائے صرف کی ترسیل کی معطلی کا اعلان
اسرائیل نے آج اتوار دو مارچ کے روز اعلان کیا کہ وہ غزہ پٹی کے لیے ہر قسم کی اشیائے صرف کی ترسیل معطل کر رہا ہے۔
غزہ سیزفائر کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کو، مزید مذاکرات بےنتیجہ
غزہ کی جنگ میں اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی کا پہلا مرحلہ عنقریب ختم ہونے کو ہے۔
اسرائیل کو جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر مجبور کیا جائے، حماس
حماس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مجبور کرے کہ وہ ’بلا تاخیر‘ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے۔
فوج اہم غزہ راہداری سے پیچھے نہیں ہٹے گی، اسرائیلی اہلکار
سرائیل کا یہ مؤقف پہلے سے ہی نازک جنگ بندی معاہدے میں ایک نیا بحران پیدا کر سکتا ہے۔
اسرائیل اور حماس یرغمالیوں کے بدلے قیدیوں کی رہائی پر متفق
حماس کے مطابق سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں جمعرات کو واپس کی جائیں گی۔
حماس کی غزہ پر حکمرانی کا خاتمہ کریں گے، نیتن یاہو
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری بالواسطہ امن مذاکرات کے خاتمے پر غور کر رہی ہے۔
اسرائیل غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہا ہے، حماس
حماس نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر سے غزہ میں جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
حماس نے چھ یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کر دیے
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے آج ہفتہ 22 فروری کو چھ مزید یرغمالیوں کو غزہ میں ریڈکراس کے حوالے کر دیا۔
حماس نے مزید دو یرغمالی غزہ میں ریڈ کراس کے حوالے کر دیے
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے آج ہفتہ 22 فروری کو دو مزید یرغمالی غزہ میں ریڈکراس کے حوالے کر دیے ہیں۔
حماس نے شیری بیباس کی لاش واپس نہیں کی، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ تابوت میں ''غزہ کی ایک خاتون‘‘ کی لاش تھی نہ کہ شیری یا کسی دوسرے اسرائیلی یرغمالی کی۔
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی تدفین کی تیاریاں
ان اجتماعی جنازوں کے ذریعے حزب اللہ اپنی سیاسی طاقت کا اظہار بھی کرے گی۔
غزہ کی تعمیر نو کا ’عرب منصوبہ‘ کیا ہے؟
دریں اثنا حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں اقتدار چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔
اپنے جوہری پروگرام کے دفاع میں تامل نہیں کریں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران نے اپنے جوہری پروگرام کا دفاع کیا ہے اور وہ ایسا جاری رکھنے میں تامل نہیں کرے گا۔
غزہ فائربندی کا اگلا مرحلہ اسرائیلی کابینہ کے زیر غور
ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے بتایا ہے کہ غزہ فائر بندی کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کو ہے۔
بحیرہ مردار کے ماحولیاتی نظام کی تباہی، حل پر متفق کوئی نہیں
بحیرہ مردار کے بارے میں حیران کن بات یہ ہے کہ یہ دراصل کوئی سمندر نہیں بلکہ خشکی میں گھری نمکین پانی والی ایک جھیل ہے۔
غزہ پٹی میں حماس کا خاتمہ ضروری، امریکی وزیر خارجہ روبیو
اسرائیلی وزیر اعظم نے اتوار کے روز کہا کہ اگر باقی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو غزہ پر ’جہنم کے دروازے‘ کھل جائیں گے
بلااجازت لبنانی حدود میں داخل ہونے والے بیس اسرائیلی گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق بیس الٹرا آرتھوڈوکس شہریوں کو بلااجازت لبنانی ریاستی حدود میں داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔
جبالیہ کے فلسطینی، بے گھری بھی، بے یقینی بھی
شمالی غزہ میں جبالیہ کی مہاجر بستی اب فقط خاک اڑاتا ملبہ ہے۔ یہ جگہ کبھی ہزاروں فلسطینی باشندوں کا مسکن تھی۔ پندرہ ماہ تک جاری رہنے والی جنگ نے اس پورے علاقے کو ملبے کے ایک ڈھیر میں بدل دیا ہے۔
تین اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی
غزہ میں سیز فائر کے تحت اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کی رہائی کا چھٹا مرحلہ ہفتے کے روز پایہ تکمیل کو پہنچا۔
غزہ جنگ بندی ڈیل پر قائم ہیں، حماس
فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے واضح کیا ہے کہ وہ اس معاہدے کو ختم نہیں کرنا چاہتی۔
غزہ: ٹرمپ خاندان کے مشرق وسطیٰ میں کاروباری مفادات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان مشرق وسطیٰ کو اپنی کاروباری امنگوں کی تکمیل کے لیے اہم سمجھتا ہے۔
ٹرمپ کی وارننگ کے بعد غزہ فائربندی معاہدہ خطرے میں
ٹرمپ نے کہا تھا کہ حماس ویک اینڈ تک تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کرتی، تو اس پر ''جہنم کے دروازے کھل‘‘ جائیں گے۔
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف کیا کر سکتا ہے؟
سوال یہ ہے کہ سعودی عرب اور اس کے 39 سالہ ڈی فیکٹو حکمران محمد بن سلمان کیسے آگے بڑھیں گے؟
اسرائیلی فورسز کا غزہ کی مرکزی راہداری سے مکمل انخلا
اسرائیلی فورسز جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ’نتساریم کوریڈور‘ سے نکل گئی ہیں۔
رہا ہونے والے یرغمالیوں کی حالت پر تل ابیب میں غم و حیرت
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے ہیں۔
حماس کی جانب سے مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
فلسطینی عسکری تنظیم حماس ہفتے کے روز مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کو فلسطینی قیدیوں کے بدلے آزاد کرنے جا رہی ہے۔
لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے
اسرائیل نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے مقامات کو نشانہ بنایا، جو بقول اس کے 'جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی' کر رہے تھے۔
فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ انخلا‘ کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم
سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود باراک نے اس منصوبے کو صدر ٹرمپ کی 'ایک فینٹسی‘ کا نام دیا ہے۔
آسٹریلیا، نفرت پر مبنی جرائم کے تدارک کے لیے نیا قانون
یہ قوانین کے ایک ایسے وقت میں منظور کیے گئے ہیں، جب آسٹریلیا میں سامیت دشمنی کے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی بین الاقوامی سطح پر مذمت
اس منصوبے کی نہ صرف یورپی ممالک نے مذمت کی ہے بلکہ اس کے خلاف عالمی سطح پر بھی آواز بلند کی جا رہی ہے۔
غزہ پٹی کا کنٹرول امریکی ’ملکیت‘ میں، ٹرمپ کی تجویز
ٹرمپ کے بقول غزہ کے باشندوں کو ’مستقل‘ کہیں اور آباد کیا جا سکتا ہے اور امریکہ اپنی ملکیت میں غزہ کو ترقی دے سکتا ہے۔
عرب ممالک کا غزہ سے فلسطینیوں کی مجوزہ بےدخلی کے خلاف خط
خط میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تعمیر نو وہاں کے لوگوں کی براہ راست شمولیت اور شرکت کے ذریعے ہونا چاہیے۔
اسرائيلی يرغماليوں اور فلسطينی قيديوں کی رہائی
يکم فروری کو حماس نے تين اسرائيلی يرغماليوں کو رہا کيا جب کہ اس کے بدلے 183 فلسطينی قيديوں کو رہائی ملی۔
جوہری حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
جنگ بندی ڈیل کے تحت مزید تین یرغمالیوں کی رہائی ہفتے کو
عسکری تنظیم حماس نے مزید تین یرغمالیوں کے ناموں کے فہرست اسرائیل کو فراہم کر دی ہے، جنہیں ہفتے کے دن رہا کیا جائے گا۔
حماس کے زیر قبضہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
ایک سو دس فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے حماس آج آٹھ یرغمالیوں کو رہا کر رہی ہے۔
حماس کا اسرائیل پر غزہ کو امداد کی ترسیل میں تاخیر کا الزام
حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لیے امداد کی فراہمی میں تاخیر یرغمالیوں کی رہائی پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ