You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، قطری امیر
قطر کے امیر کے مطابق غزہ میں جنگ بندی ڈیل کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔
اسرائیل غزہ ’سکیورٹی زون‘ میں موجود رہے گا، اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنگ کے خاتمے کے لیے کسی تصفیے کے بعد بھی اسرائیلی فوجی غزہ میں بفر زون میں موجود رہیں گے۔
غزہ کو اجتماعی قبر میں تبدیل کر دیا گیا ہے، ایم ایس ایف
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کو فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے والوں کے لیے ایک قبرستان بنا دیا ہے۔
غزہ کی جنگ ختم کی جائے، سینکڑوں اسرائیلی مصنفین کا مطالبہ
اسرائیل کے تقریباﹰ ساڑھے تین سو مصنفین نے ایک مشترکہ خط میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی کی تباہ کن جنگ ختم کی جائے۔
غزہ کے شہریوں کی تکالیف کا ’خاتمہ ہونا چاہیے،‘ فرانسیسی صدر
ایمانوئل ماکروں نے اسرائیلی وزیر اعظم پر زور دیا کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر غزہ کے لیے امدادی راستے کھول دیں۔
اسرائیل کا غزہ سے متعلق منصوبہ کیا ہے؟
اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے بہت سے علاقوں پر قبضہ کر چکی ہے جب کہ اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان ایک بڑا علاقہ بفر زون بنایا جا رہا ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ایک نہ ختم ہونے والی جنگ کا پیش خیمہ ہوں گے۔
یمن: مشتبہ امریکی فضائی حملوں میں سات افراد ہلاک، حوثی باغی
یمن میں مشتبہ امریکی فضائی حملوں میں سات افراد ہلاک جبکہ 26 دیگر زخمی ہوئے۔
مستقل جنگ بندی کی ضمانت پر یرغمالیوں کو رہا کر دیں گے، حماس
حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے کی ضمانت پر یہ گروپ تمام اسرائیلی یرغمالی رہا کر دے گا
امریکہ سے بات چیت صرف جوہری پروگرام اور پابندیوں پر، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ایران کی اگلے ویک اینڈ کے لیے طے شدہ مکالمت بھی بالواسطہ ہی ہو گی۔
اسرائیل کا غزہ سٹی کے ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ، حماس
غزہ پٹی میں شہری دفاع کے ادارے کے مطابق اسرائیل نے اتوار کو علی الصبح غزہ سٹی کے مرکزی ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ بن سکتی ہے؟
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ کی شکل اختیار کر جائے گی؟
تہران کا جوہری پروگرام: عمان میں امریکی ایرانی مذاکرات شروع
تہران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق خلیجی عرب ریاست عمان میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
’پانی بالکل نہیں ہے، خدا کرے یہ جنگ جلد ختم ہو جائے‘
غزہ شہر کے لاکھوں باشندے گزشتہ ایک ہفتے سے پینے کے صاف پانی کا اپنا بنیادی ذریعہ کھو چکے ہیں۔
اسرائیلی اقدامات فلسطینیوں کے وجود کے لیے خطرہ ہیں، یو این
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں سے فلسطینیوں کی بقا کے لیے خطرہ بڑھ رہا ہ
’ایران جوہری پروگرام چھوڑے ورنہ اسرائیل حملہ کرے گا‘، ٹرمپ
ادھر، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر زور دیا کہ ان کا ملک ’جوہری بم کے پیچھے نہیں ہے‘۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے، جنگ بندی کی اُمیدیں معدوم
غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم تیئیس افراد مارے گئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 25 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فورسز کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پٹی پر کیے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے، صحافی سمیت کم ازکم پچیس افراد ہلاک
غزہ میں طبی ماہرین کے مطابق اسرائیلی فوج نے دو ہسپتالوں کے باہر قائم کیے گئے عارضی خیموں پر حملے کیے۔
دو برطانوی قانون سازوں کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
برطانوی وزیر خارجہ نے دو برطانوی ارکان پارلیمان کو اسرائیل میں حراست میں لیے جانے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
جرمنی: فلسطین کے حامی مظاہرین کی ملک بدری کا معاملہ
امیگریشن حکام نے فلسطین کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں میں شریک ہونے والے چار غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے مزید ’علاقے پر قبضہ‘ کر لیا
یہ پیش رفت غزہ کے جنوب میں ایک بڑے آپریشن کے ذریعے وسیع علاقوں پر قبضے کے اعلان کے چند روز بعد ہوئی ہے۔
اسرائیلی ناکہ بندی کا ایک ماہ مکمل، غزہ میں ’بھوک کا راج‘
ڈبلیو ایف پی کے مطابق غزہ پٹی میں اس کے زیر انتظام چلنے والی تمام پچیس بیکریاں سامان کی قلت کی وجہ سے بندی ہو گئی ہیں۔
غزہ کے ’بڑے علاقے‘ پر قبضے کے لیے کارروائی، اسرائیلی اعلان
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے بدھ کے روز غزہ پٹی میں فوجی کارروائی میں بڑی توسیع کا اعلان کر دیا۔
بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک
لبنانی حکام کے مطابق جنوبی بیروت پر اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
نیتن یاہو کے دو اعلیٰ مشیر 'قطر گیٹ‘ کرپشن کیس میں گرفتار
اسی اسکینڈل سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو بھی کل پیر کے دن پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اسرائیل: ایلی شرویت داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ نامزد
وزیر اعظم نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کی طرف سے پابندی کے باوجود سابق نیوی کمانڈر کو شین بیت کا نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔
اسرائیل کی حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر چلے جانے کی پیشکش
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ پٹی میں حماس کے رہنماؤں کو وہاں سے نکل جانے کی اجازت دینے کی پیشکش کر دی ہے۔
لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکہ کا مطالبہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا۔
غزہ میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 25 افراد ہلاک
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف اسرائیلی حملوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غزہ میں شدید مظالم کی نشاندہی پر اقوام متحدہ کی تشویش
اسرائیل نے غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزی کی تردید کی ہے۔
غزہ پٹی: حماس کا ایک اور اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں اس کا ایک سرکاری ترجمان ہلاک ہو گیا ہے۔
پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل قانوناﹰ ناممکن، دفتر خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ حکومت پاکستانیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات پر معلومات اکٹھا کر رہی ہے۔
اسرائیل یرغمالیوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالے، حماس
غزہ پٹی میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوران اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 50,183 ہو چکی ہے۔
غزہ میں پہلی بار حماس کے خلاف نعرے بازی
عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین 'حماس آؤٹ‘ کے نعرے لگا رہے تھے اور حماس کو 'دہشت گرد‘ قرار دے رہے تھے۔
غزہ جنگ کے آغاز کے ڈیڑھ برس بعد حماس کتنی مضبوط؟
غزہ میں تقریباً 18 ماہ کی جنگ اور شدید تباہی کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا حماس اب بھی اسرائیل کے لیے ایک خطرہ ہے؟
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، مزید 23 فلسطینی ہلاک
اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی میں فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
جنوبی شام میں اسرائیلی حملے، پانچ افراد ہلاک
دمشق کی جانب سے فوری طور پر اسرائیلی حملوں یا شامی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔
فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ انخلا‘ کے لیے نیا اسرائیلی ڈھانچا
اسرائیل غزہ پٹی سے فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ‘ انخلا کے لیے ایک نیا انتظامی ڈھانچا بنا رہا ہے۔
غزہ میں مصری سرحد کے قریب اسرائیلی عسکری کارروائیاں جاری
مصری سرحد کے قریب غزہ پٹی کے علاقوں میں اسرائیلی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
غزہ پٹی میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے متجاوز
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے ذمہ دار حماس کے جنگجو ہیں۔
سیز فائر کے لیے امریکی ’برج پلان‘ پر غور کر رہے ہیں، حماس
حماس کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک امریکہ کی جانب سے جاری کردہ سیز فائر کی بحالی کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔
اسرائیل کے لبنان پر فضائی اور زمینی حملے
لبنانی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں کم از کم دو ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ کے کچھ حصوں کو ضم کرنے کی دھمکی
اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کے کچھ حصوں کو اسرائیل میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
غزہ میں نئے اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی ہلاک
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو غزہ میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 85 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
ٹرمپ کی حوثی باغیوں کو ’مکمل تباہ‘ کرنے کی دھمکی
امریکی فضائی حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کے زیرکنٹرول علاقوں بشمول صنعا اور صعدہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
’جنگی زون‘ سے نکل جائیں، اسرائیل کا غزہ کے باشندوں کو حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کے باشندوں سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں سے نکل جائیں، جنہیں اس نے ’جنگی زون‘ قرار دیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 413 ، طبی حکام
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی طرف سے کی جانے والے بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 413 ہو گئی ہے۔
غزہ پر نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں تین سو سے زائد ہلاکتیں
یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ فائر بندی اور مذاکرات ابھی تک تعطل کا شکار ہیں۔
نیتن یاہو داخلی سلامتی کے سربراہ کو برطرف کرنے کی کوشش میں
اسرائیل میں یہ تنازع چل رہا ہے کہ حماس کے حملے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
غزہ جنگ بندی مذاکرات گہرے اختلافات کی زد میں
حماس نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے بدلے ایک زندہ اسرائیلی امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ