You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت اسرائیل سے دو ارب ڈالر کے ہتھیار خریدے گا
بھارت اور اسرائیل کے درمیان دو ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کی خرید کا بہت بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
یروشلم میں ایک اور فلسطینی حملہ آور ہلاک کر دیا گیا
اسرائیلی پیرا ملٹری فورسز نے ہفتے کے دن یروشلم میں ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
ویسٹ بینک میں یہودیوں کی آبادکاری کا منصوبہ منظور
اسرائیلی حکومت نے ویسٹ بینک میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے پلان کی منظوری دے دی ہے۔
جرمنی میں پاکستانی کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر سزائے قید
جرمنی میں ایک پاکستانی شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سوا چار سال کی سزائے قید کا حکم سنا دیا گیا ہے۔
’اسرائیل سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے‘
اقوام متحدہ کے ایک مندوب کے مطابق اسرائیل بدستور بستیاں تعمیر کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔
’ناروے سب سے پر مسرت ملک ہے‘
خوشی کے ورلڈ انڈیکس کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ اس کے مطابق ناروے کے لوگ سب سے زیادہ خوش رہنے والے ہیں۔
اسرائیل سے متعلق متنازعہ رپورٹ، یُو این کی اہلکار مستعفی
اس رپورٹ میں اسرائیل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینوں پر نسلی عصبیت پر مبنی حکومت قائم کیے ہوئے ہے۔
اسرائیل: اذان پر پابندی کے قانونی بل کی پارلیمانی منظوری
خلاف ورزی کرنے والے کو تقریباﹰ پونے تین لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
متنازعہ اسرائیلی قانون منظور، بائیکاٹ کے حامیوں کا داخلہ منع
اسرائیل میں ایک متنازعہ قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے ملک میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
سنی عرب ریاستوں کا اصل دشمن ’ایران‘ ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ
سعودی عرب اور اسرائیل نے ایران کے خلاف بین الاقوامی دباؤ بڑھانے میں سفارتی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
ٹرمپ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کے خواہش مند
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔
ایران ہمیں ’تباہ کرنا‘ چاہتا ہے، سعودی وزیر خارجہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کا حتمی مقصد سعودی عرب کو نقصان پہنچانا ہے۔
’امریکا کا دو ریاستی حل سے پیچھے ہٹنا غیر ذمہ دارانہ ہے‘
’’ایسا دو ریاستی حل، جو قیام امن کا باعث نہیں بن سکتا، ایسا مقصد نہیں جو کوئی حاصل کرنا چاہتا ہو۔‘‘
جرمن اسرئیل حکومتی اجلاس منسوخ
اسرائیل نے آباد کاری کے متنازعہ قانون کی منظوری دے دی
دوسری جانب فلسطینی اور اور ترک حکام نے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
نئی یہودی بستیوں کی تعمیرامن میں ’مددگار‘ نہیں ہو گی، امریکا
اس بیان کو صدر ٹرمپ کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اسرائیل میں اذان کی بلند آواز ایک مسئلہ؟
اسرائیل میں لاؤڈ اسپیکروں پر اذان دینے پر پابندی کے بِل کے خلاف فلسطینی مسلمانوں کی طرف سے شدید غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق تمام مذاہب کے لوگوں نے ’اذان کے شور‘ کے حوالے سے شکایات کی ہیں۔
اسرائیل میں سینکڑوں یہودی گھروں کی تعمیر کی منظوری
ٹرمپ کی حمایت؟ اسرائیل میں سینکڑوں یہودی گھروں کی تعمیر کی منظوری
ٹرمپ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے سے باز رہیں،فرانس
یروشلم کی حیثیت کے معاملے کو فلسطین اسرائیل تنازعے میں مشکل ترین فیصلہ سمجھا جاتا ہے۔
پیرس میں امن کانفرنس لیکن اسرائیل اور فلسطینی غیر حاضر
فرانس کی کوششوں سے پیرس میں ایک امن کانفرنس ہو رہی ہے تاہم اسرائیل اور فلسطینی دونوں ہی اس میں شرکت نہیں کر رہے۔
’شام میں اسرائیلی فوج کا حملہ‘، دمشق کا شدید ردعمل
شامی فوج نے خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کو ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
یروشلم میں ٹرک حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک، پندرہ زخمی
یروشلم میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے اپنا ٹرک اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر چڑھا دیا جس دوران چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
برطانوی وزیر کو ’ہٹانے‘ کا منصوبہ، اسرائیل کی طرف سے معافی
لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کو اتوار آٹھ جنوری کو زبردست ’سفارتی طوفان‘ کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک خونی میزانیہ
اسرائیل میں شمسی توانائی کے بلند ٹاور کی تعمیر کی جائے گی
سورج کی روشنی سے مالا مال اسرائیل میں شمسی توانائی پر بہت کم ہی توجہ دی جا رہی ہے۔
زخمی فلسطینی حملہ آور کا قتل، اسرائیلی فوجی مجرم قرار
ایک اسرائیلی فوجی عدالت نے ایک فوجی کو ماورائے قانون قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف کرپشن کی ’تحقیقات کا آغاز‘
وزیراعظم نے مبینہ طور پر دو تاجروں سے قیمتی تحائف وصول کیے ہیں۔
یہودی بستیوں کے خلاف کیری کی تقریر: اسرائیل میں ہنگامہ
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کو امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
اسرائیل اور اوباما انتظامیہ میں بڑھتی ہوئی ’کشیدگی‘
امریکی وزیر خارجہ مزید بین الاقوامی حمایت کے لیے یہودی گھروں کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف ایک تقریر کرنے والے ہیں۔
اقوام متحدہ محض اچھا وقت گزارنے کا ایک کلب ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے عالمی کردار پر انگلی اٹھائی ہے۔
اسرائیل سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد پر سخت برہم
اسرائیل سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد منظور ہونے پر سخت برہم ہے اور اب اُس کی امیدوں کا مرکز ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔
اسرائیل اور پاکستان کے درمیان جعلی خبر سے جوہری کشیدگی
پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک جعلی خبر کے رد عمل میں اسرائیل کو جوہری دھمکی دے دی۔
اقوام متحدہ کی قرارداد تسلیم نہیں، نیتن یاہو
اسرائیل مخالف قرارداد آخری وقت میں کیوں ملتوی ہوئی؟
ماضی کے برعکس کیا صدر اوباما اس قرارداد کے حق میں تھے؟
جنسی زیادتی: سابق اسرائیلی صدر موشے کتساف قید سے رہا
جنسی زیادتی کے جرم میں سزا پانے والے سابق اسرائیلی صدر موشے کتساف کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
غزہ کی آبادی بڑھنے سے مسائل بھی بڑھیں گے، اقوام متحدہ
آئندہ تیس برسوں میں غزہ کی موجودہ آبادی دو گنا سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔
اسرائیل کے لیے جدید ترین جنگی طیارے اتنے اہم کیوں؟
کہا جا رہا ہے کہ ان طیاروں کی مدد سے اسرائیل غزہ اور لبنان میں عسکریت پسندوں کے خلاف بہتر کارروائی کر سکے گا۔
شام: گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری
شام کے زیر کنٹرول گولان پہاڑیوں پر داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان صلح کروا دوں گا، ٹرمپ
نامزد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ کروا کر خوشی محسوس کریں گے۔
اسرائیل میں اونچی آواز میں اذان دینے پر پابندی کا بِل
اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق تمام مذاہب کے لوگوں نے ’اذان کے شور‘ کے حوالے سے شکایات کی ہیں۔
آبادکاروں کے ہزاروں گھروں کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری
مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے گھروں کو قانونی قرار دینے کی پارلیمانی منظوری
اسرائیلی صدر سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے
اسرائیلی صدر ایک ہفتہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور
عالمی طاقتوں کی مخالفت کے باوجود اقوامِ عالم نے جویری ہتھیاروں کے خاتمے کی ایک قرارداد منظور کر لی۔
یروشلم سے متعلق یونیسکو کی متنازعہ قرارداد منظور
یونیسکو نے یروشلم سے متعلق متنازعہ قرار داد منظور کر لی ہے۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو افراد کا قاتل فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے اُس فلسطینی حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے، جس نے اس سے پہلے دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
سابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز کو سپرد خاک کر دیا گیا
اسرائیل کے بزرگ اور بانی سیاسی رہنماؤں میں شمار کیے جانے والے شمعون پیرز کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں ہیں۔
شمعون پیریز: ایک رہنما، جو اپنے تصور کو عملی شکل نہ دے سکا
93 برس کی عمر میں انتقال کر جانے والے شمعون پیریز ایک ایسے اسرائیلی سیاستدان تھے، جو اپنے تصورات کو عملی شکل نہ دے سکے۔
برطانیہ کو معافی مانگنی چاہیے، فلسطینی صدر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کیا جائے۔ انہوں نے برطانیہ سے کہا کہ وہ فلسطینی عوام سے معافی مانگے۔
امریکا اسرائیل ڈیل سے ایرانی عزم مستحکم ہوا، فوجی سربراہ
ایرانی فوج کے سربراہ محمد حسین بغیری نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان 38 ارب ڈالر کی عسکری ڈیل نے ایران کے اپنی فوجی قوت میں اضافے کے عزم کو مزید تقویت دی ہے۔
اسرائیل کے پاس دو سو جوہری ہتھیار ہیں، لیک ای میل
کولِن پاؤل کی افشا ہونے والی ایک ای میل کے مطابق اسرائیل کے پاس دو سو جوہری ہتھیار ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 40
اگلا صفحہ