You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اسرائیلی حملے کا خطرہ، ایران جوہری معاہدہ کرے، سعودی انتباہ
سعودی عرب نے گزشتہ ماہ ایرانی حکام کو کہا تھا کہ وہ اسرائیلی حملے سے بچنے کے لیے امریکہ کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ کرے۔
فرانسیسی صدر کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
صدر ماکروں نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے اسرائیل سے غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی منصوبہ قبول کر لیا، امریکہ
حماس کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے، اس کے باوجود کہ یہ تجاویز اس تنظیم کے مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔
غزہ میں بھوک کا بحران سنگین تر
غزہ میں بھوک کے شکار کچھ شہریوں نے بدھ کے دن اقوام متحدہ کے ایک امدادی مرکز پر دھاوا بھی بول دیا۔
اسرائیلی حملوں میں مزید 44 فلسطینی مارے گئے، غزہ حکام
غزہ سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ آج جمعرات کو اس فلسطینی علاقے میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوئے۔
مقبوضہ ویسٹ بینک میں بائیس نئی یہودی بستیاں، اسرائیلی اعلان
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں بائیس نئی یہودیی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، ایران میں ایک شخص کو پھانسی
ایرانی عدلیہ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط پر اسرائیل قبول، انڈونیشیا
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا کہ دو ریاستی حل اور فلسطین کی آزادی ہی حقیقی امن کے حصول کا واحد راستہ ہے۔
غزہ حملے ’ناقابل فہم‘: جرمن چانسلر کی اسرائیل پر شدید تنقید
جرمن چانسلر نے اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں وسیع تر اسرائیلی فضائی حملے اب ’قابل فہم‘ نہیں رہے۔
یمن سے فائر کیے گئے دو ’پروجیکٹائل‘ تباہ کر دیے، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے یمن سے فائر کیے جانے والے ایک میزائل اور ایک ’پروجیکٹائل‘ کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔
غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 52 ہلاکتیں
غزہ پٹی میں بے گھر فلسطینیوں کی ایک اسکول میں قائم پناہ گاہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 36 افراد مارے گئے۔
غزہ میں نئے اسرائیلی حملوں میں مزید کم از کم بیس افراد ہلاک
غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی حملوں میں ایک صحافی اور ریسکیو سروس کے ایک اعلیٰ اہلکار سمیت مزید کم از کم بیس افراد مارے گئے۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچنا شروع
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی میں امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک پہنچنے سے امدادی کاموں کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اس فلسطینی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر امداد کا داخلہ بند ہو گیا تھا۔
غزہ میں تازہ اسرائيلی حملوں ميں پچاس سے زائد فلسطينی ہلاک
اسرائيل نے جمعرات کو غزہ ميں کئی مقامات کو انتباہ کے بعد نشانہ بنايا۔
’اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی تیاری میں،‘ رپورٹ
سی این این کے مطابق امریکی انٹیلیجنس رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی تیاری میں ہے۔
غزہ پٹی: یورپی یونین کی اسرائیل سے تجارتی تعلقات پر نظرثانی
غزہ میں جاری انسانی بحران کے تناظر میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے پرعزم، وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی فوجی مہم اور ناکہ بندی سے پیدا ہونے والی ’ناقابل دفاع‘ صورتحال کی مذمت کی ہے۔
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے مطابق غزہ کے بچوں کو ہر طرف سے موت کا سامنا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید باون افراد ہلاک
غزہ پٹی میں ریسکیو عملے نے بتایا کہ پیر کے دن وہاں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید کم از کم باون افراد مارے گئے۔
امریکی پابندیاں ختم، شام کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کئی حوالوں سے شام کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں 94 افراد ہلاک
غزہ پٹی کے شہری دفاع کے محکمے کے مطابق جمعرات کے روز غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 94 افراد مارے گئے۔
ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، غزہ میں اسرائیلی بمباری میں اضافہ
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں تازہ بمباری کے نتیجے میں غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کے مطابق 80 افراد ہلاک ہو گئے۔
صدر ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات کسی سے پوشیدہ نہیں!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اس بات کا غماز ہے کہ مشرق وسطیٰ کا خطہ ان کی ترجیحی فہرست میں شامل ہے۔ دوسری مدت صدارت کے دوران وہ پہلی مرتبہ اس خطے کا دورہ کر رہے ہیں۔
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
یہ پیش رفت جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
جرمن اسرائیلی سفارتی تعلقات کے قیام کے ساٹھ برس مکمل
جرمنی اور اسرائیل غزہ کی جنگ کے سائے میں، دوسری عالمی جنگ کے بعد اپنے سفارتی تعلقات کے آغاز کی یاد منا رہے ہیں۔
حماس کا غزہ میں قید اسرائیلی امریکی فوجی کی رہائی کا اعلان
یہ پیش رفت غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے نئی فاؤنڈیشن کے قیام کا اعلان
اقوام متحدہ اور دیگر امدادی تنظیموں نے اس نئی تنظیم سے تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مشرقی یروشلم کے اسکول بند، فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مذمت
مشرقی یروشلم میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے اسکولوں کی بندش پر فلسطینی اتھارٹی نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
حماس کے ساتھ جو کیا وہ ایران مت بھولے، اسرائیل کا انتباہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ’ہم ایران کے ساتھ وہی کریں گے، جو ہم نے غزہ میں حماس کے ساتھ کیا ہے‘۔
غزہ کے لیے نیا اسرائیلی منصوبہ ’ناقابل قبول‘، فرانس
اقوام متحدہ اور کئی امدادی ادارے مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ غزہ پٹی میں قحط کا خطرہ پھر سے منڈلا رہا ہے۔
غزہ کا مکمل انتظام اسرائیل کے پاس: کابینہ نے منظوری دے دی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ فوجی کارروائی کا مقصد حماس پر دباؤ ڈال کر باقی یرغمالیوں کو رہا کروانا ہے۔
حوثی باغیوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیر اعظم
یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں شامی صدارتی محل کے قریب حملہ
اسرائیلی فضائیہ نے آج جمعے کو علی الصبح دمشق میں شام کے صدارتی محل کے قریب ایک فضائی حملہ کیا۔
فریڈم فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، بحری جہاز کے ڈوب جانے کا خطرہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والےکارکنوں نے مالٹا کے قریب سمندر میں کیے گئے اس ڈرون حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
یروشلم کے قریب لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
اسرائیلی فائر فائٹرز آج جمعرات یکم مئی کو بھی یروشلم کے مضافاتی جنگلات میں لگی آگ سے نبرد آزما ہیں۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی پر اسرائیلی پابندی، امریکہ کی حمایت
امریکہ نے کہا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دینے کے لیے اسرائیل کو مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
اسرائیل فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ کر رہا ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ’لائیو اسٹریمڈ نسل کشی‘ کر رہا ہے۔
غزہ پٹی میں ’ایک نیا جہنم برپا‘ ہے، بین الاقوامی ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد ’ایک نیا جہنم‘ برپا ہو گیا ہے۔
’اسرائیل امداد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے‘
اسرائیل نے دو مارچ سے خوراک، ایندھن، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی غزہ پٹی کو ترسیل روک رکھی ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے پانچ سالہ جنگ بندی، حماس کی پیشکش
غزہ پٹی میں 18 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے حماس کا ایک وفد قاہرہ میں مصری ثالثوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔
حماس کا مذاکراتی وفد مصر روانہ، غزہ میں مزید چھبیس ہلاکتیں
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا ایک مذاکراتی وفد ’نئی تجاویز‘ پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ روانہ ہو گیا ہے۔
نیتن یاہو ذاتی وفاداری کے طالب تھے، اسرائیلی انٹیلیجنس چیف
اسرائیل کے داخلی انٹیلیجنس چیف نے ملکی سپریم کورٹ کو بتایا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو ان سے ذاتی وفاداری کے طالب تھے۔
طبی عملے کا قتل ’سریع سزائے موت‘ تھی، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے اسرائیلی فوج پر الزام عائد کیا کہ اس نے گزشتہ ماہ 15 امدادی کارکنوں کو ’سریع سزائے موت‘ دی۔
غزہ میں لڑائی جاری رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، نیتن یاہو
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی علی الصبح کی گئی فضائی کارروائیوں میں کم از کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف سینکڑوں مظاہرے
مظاہرین نے ملک بدری، بجٹ میں کٹوتی، غزہ کی جنگ اور دیگر مسائل کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
غزہ پٹی: اسرائیلی حملوں میں مزید نوے افراد ہلاک
اسرائیلی افواج نے حماس پر دباؤ ڈالنے کے لیے حملے تیز کر دیے ہیں تاکہ وہ یرغمالیوں کو رہا کرے اور غیر مسلح ہو۔
حماس نے سیزفائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی
حماس نے فائر بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اس فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی جزوی ڈیل کو قبول نہیں کرے گی بلکہ وہ جنگ بندی کا ایک جامع معاہدہ چاہتی ہے۔
یمنی بندرگاہ پر امریکی حملہ، کم از کم 74 افراد ہلاک
حوثیوں باغیوں کے مطابق ایک یمنی بندرگاہ پر تیل کی تنصیبات پر امریکی حملوں میں کم از کم 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ