You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مصری صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے پہلی عوامی ملاقات
مصر کے صدر نے عوامی سطح پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور پھر اس ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔
حماس غزہ پٹی کی انتظامیہ محمود عباس کے حوالے کرنے پر راضی
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے فلسطینی علاقے غزہ پٹی پر سےاپنا کنٹرول ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
ایران کے ساتھ تعلقات بحال ہو گئے ہیں، حماس
قبل ازیں صدر اسد کی وجہ سے دونوں میں اختلافات پیدا ہو گئے تھے۔
’ایران کا شام میں بڑھتا کردار مشرق وسطیٰ کے لیے خطرناک ہے‘
اسرائیل کے وزیراعظم نے آج روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع شہر سوچی میں ملاقات کی۔
’یہودی مہمان‘ سوئمنگ سے پہلے ایک مرتبہ نہائیں، سوئس ہوٹل
اسرائیلی حکومت نے بھی اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
فلسطینی صدر کا حکم نامہ آزادیوں پر قدغن کا باعث
ناقدین کے مطابق اس پیش رفت سے مغربی کنارے کے علاقے میں آزادی رائے پر قدغنوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
اسرائیل میں الجزیرہ کا دفتر اور نشریات بند کرنے کا فیصلہ
الجزیرہ ایک عرصے سے اسرائیل کو آنکھ میں ایک کانٹے کی طرح چبھ رہا تھا۔
بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن الزامات عائد ہو سکتے ہیں، عدالت
ایک اسرائیلی عدالت نے اشارہ دیا ہے کہ وزیراعظم بینجمن کو تفتیش کے نتیجے میں کرپشن الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
یہودی آبادکاری کے لیے ہم سے زیادہ کسی نے نہیں کیا، نیتن یاہو
یہودی آباد کاری کے لیے ہم سے زیادہ کسی نے نہیں کیا، نیتن یاہو
اسرائیل اشتعال انگیزی کر رہا ہے، مسلم ملکوں کی تنظیم
مسلمان ملکوں کی تنظیم آو آئی سی کا ایک غیر معمولی اجلاس ترک شہر استنبول میں منعقد ہوا۔
ایران امریکا کشیدگی: تہران اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا
امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے باوجود ایران نے اپنے میزائل تجربات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مسجد الاقصیٰ میں 50 برس سے کم عمر فلسطینیوں کا داخلہ ممنوع
مسجد الاقصیٰ میں جمعہ اٹھائیس جولائی کو سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
الجزیرہ ٹیلی وژن تشدد کو ہوا دے رہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
بینجمن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ الجزیرہ ٹیلی وژن کے عملے کو اسرائیل سے بیدخل کر دیا جائے گا۔
اسرائیلی فوج کا ملکی میڈیا پر کس قدر کنٹرول ہے؟
سوال یہ ہے کہ اس ملک میں خبروں کو سینسر کیوں کیا جاتا ہے؟
حماس کو دہشت گردوں کی فہرست میں رہنا چاہیے، یورپی عدالت
یورپ کی اعلیٰ ترین عدالت نے کہا ہے کہ حماس کو دہشت گردوں کی فہرست میں رکھا جانا چاہیے۔
مسجد الاقصیٰ: اسرائیلی سکیورٹی نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
اب میٹل ڈیٹیکٹرز کی بجائے پوشیدہ اشیاء کا پتا چلانے والے ’جدید ترین کیمرے‘ نصب کیے جائیں گے۔
اسرائیلی فوج کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپیں
مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں اور اسرائیلی حکومت میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
گارڈ پر اردنی باشندے نے پیچ کس سے حملہ کیا، اسرائیل
گارڈ پر اردنی باشندے نے پیچ کس سے حملہ کیا، اسرائیل
یروشلم میں نئے سکیورٹی اقدامات اور آٹھ فلسطینیوں کی ہلاکت
اسرائیلی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے سکیورٹی اقدامات نے یہ ویک اینڈ تشدد سے عبارت کر دیا ہے۔
فلسطین نے اسرائیل سے رابطے منقطع کر دیے
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ، تین فلسطینی ہلاک،400 زخمی
یہ جھڑپیں اسرائیلی کی طرف سے مسجد اقصیٰ تک مسلمانوں کی رسائی محدود بنانے کے بعد شروع ہوئیں۔
مسجد الاقصیٰ تک مسلمانوں کی رسائی محدود
اسرائیل نے پچاس برس سے کم عمر مسلمانوں پر مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل
یہ اقدام دونوں ملکوں کو قریب لانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کا حصہ ہے۔
سستی دوا کو روکنے کی کوشش پر اسرائیلی کمپنی کے خلاف کارروائی
یورپی یونین نے ایک مؤثر اور سستی دوائی کی فراہمی روکنے کی کوشش پر ایک اسرائیلی ادارے کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف ہیں، ماکروں
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ پیرس حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف ہے۔
یروشلم کے مفتی اعظم کو گرفتار کر لیا
دو سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فورسز نے یروشلم میں اعلیٰ ترین مسلم مبلغ کو حراست میں لے لیا ہے۔
مودی اسرائیل میں: ننگے پاؤں چہل قدمی اور اربوں کے سودے
نریندر مودی اسرائیل کا دورہ مکمل کر کے مودی جی ٹوئنٹی سمٹ میں شرکت کے لیے جرمنی روانہ ہو گئے۔
’’اسرائیل اور بھارت کی آسمانوں پر شادی‘‘
کیا بھارت اسرائیل دفاعی تعاون پاکستان کے لیے خطرہ ہے؟
تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت اسرائیل سے جدید دفاعی سازو سامان خرید رہا ہے، جسے وہ پاکستان کے خلاف بھی استعمال کر سکتا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ اسرائیل
ایران میں یہودیوں کی مختصر تاریخ
موجودہ زمانے میں ایران میں انقلاب اسلامی سے قبل وہاں آباد یہودی مذہب کے پیروکاروں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم کو جیل سے رہا کر دیا گیا
سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
کیا اسرائیل میں حملہ داعش نے کیا؟
یروشلم میں ہوئے اس حملے میں ایک خاتون پولیس اہلکار ہلاک ہو گئی ہے۔
عرب اسرائیل جنگ کے پچاس برس مکمل
سن 1967ء کی ختم نہ ہونے والی جنگ، ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان چھ روزہ جنگ پانچ جون سن 1967 کو شروع ہوئی تھی۔
یروشلم میں متنازعہ کیبل کار منصوبہ، اسرائیل نے منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے یروشلم شہر کے قدیم حصے میں ایک متنازعہ کیبل کار منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
ٹرمپ اور محمود عباس کی ملاقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز بیت الحم کا ایک مختصر دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔
لاوروف سے ملاقات: اسرائیل کا نام نہیں لیا تھا، ٹرمپ کا اصرار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ انہوں نے روسی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اسرائیل کا تو نام بھی نہیں لیا تھا۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
سعودی عرب کے بعد ٹرمپ کا دورہ اسرائیل
ٹرمپ کی کوشش ہو گی کہ تعطل کے شکار مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کی بحالی ممکن بنائے جائے۔
ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج ہفتہ بیس مئی کے روز سعودی عرب پہنچ گئے۔
اسرائیل آباد کاری کی پالیسی روک دے، یورپی پارلیمان
سٹراس برگ میں زیادہ تر اراکینِ پارلیمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو فوری طور پر آباد کاری کا سلسلہ بند کر دینا چاہیے۔
فلسطین کے لیے ہماری حمایت اٹل ہے، مودی
مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے پانچ معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب، ’سو بلین ڈالر کا اسلحہ بھی تیار‘
امریکا سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرنے والا سب سے اہم ملک ہے۔
جرمنی نے ماضی میں ناقابل ادراک غلطی کی ہے، جرمن صدر
فلسطین، اسرائیل امن کے لیے جو ضروری ہوا، کروں گا، ٹرمپ
فلسطین، اسرائیل امن کے لیے جو ضروری ہوا، کروں گا، ٹرمپ
حماس نے اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا ہدف بدل لیا
حماس اب اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانا نہیں چاہتی
اسرائیلی وزیراعظم کا جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ ملنے سے انکار
جرمن وزیر خارجہ بائیں بازو کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، جس پر ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا شام میں حملہ، کم از کم تین ہلاک
یہ حملہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب کیا گیا ہے۔ قبل ازیں شام نے اسرائیل کو ’شدید نتائج‘ کی دھمکی دی تھی۔
سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
فلسطینی قیدیوں کی ایک انجمن کے مطابق قیدیوں نے جیل کے حالات میں بہتری کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 39
اگلا صفحہ