You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امن کے لیے اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ ناگزیر ہے، عرب لیگ
عرب لیگ کے اجلاس میں شریک ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی کے ایک مشترکہ ویژن پر اتفاق کیا۔
غزہ میں اسرائیلی یرغمالی: حماس نے دو کی ویڈیو جاری کر دی
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں اسرائیلی یرغمالیوں میں سے دو کی ایک ویڈیو جاری کر دی ہے۔
یمن میں زیر حراست گیارہ یو این کارکن مشتبہ جاسوس، حوثی باغی
یمن میں حوثی باغیوں کے ایک سرکردہ اہلکار نے کہا ہے کہ وہاں گرفتار کیے گئے اقوام متحدہ کے گیارہ کارکن مشتبہ جاسوس ہیں۔
طالبان حکومت ملکی فضائی حدود سے ماہانہ کروڑوں کمانے لگی
ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ کے بعد افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ، طالبان حکومت کو بھاری آمد
’غزہ کی جنگ پر یورپی ردعمل ایک ناکامی،‘ ہسپانوی وزیر اعظم
ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز کے مطابق غزہ کی جنگ پر یورپی ردعمل ایک ’ناکامی‘ ثابت ہوا ہے۔
ویسٹ بینک کے شہر عبرون کے میئر کی گرفتاری پر عوامی غم و غصہ
اسرائیلی دستوں نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے شہر عبرون کے میئر تیسیر ابو سنینہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ مارے گئے، کاٹز
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ابو عبیدہ صرف ترجمان نہیں بلکہ حماس کی قیادت میں ایک اہم فیصلہ ساز تھے۔
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ، قطر اور سعودی عرب تیار
قطر اور سعودی عرب جنوبی لبنان میں اسرائیلی سرحد کے قریب ایک اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔
ای تھری ممالک کا اقدام ’بلا جواز،غیرقانونی، افسوسناک‘، ایران
تہران نے کہا کہ یورپی ممالک نے سفارت کاری کو نقصان پہنچایا ہے اور ایران پابندیوں کے سامنے نہیں جھکے گا۔
جرمنی نے 2024ء میں ریکارڈ 12.8 ارب یورو کے ہتھیار فروخت کیے
تاہم برلن حکومت نے پاکستان، تھائی لینڈ اور ملائیشیا سمیت دیگر 62 ممالک کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
اسرائیلی فوج جانتے بوجھتے صحافیوں کو نشانہ بنا رہی ہے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر
غزہ کے الناصر ہسپتال پر گزشتہ روز کیے جانے والے دوہرے حملے میں پانچ صحافیوں سمیت 20 افراد مارے گئے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اسے غیر متعلقہ افراد کو ہونے والے کسی بھی نقصان پر افسوس ہے، تاہم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جانتے بوجھتے صحافیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
ایرانی سفیر کو آسڑیلیا چھوڑ دینے کا حکم
دوسری عالمی جنگ کے بعد آسٹریلیا سے کسی سفیر کی یہ پہلی ملک بدری ہو گی۔
امریکہ اطاعت اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا ہے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کے ساتھ کسی بھی سیاسی معاہدے کی امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
کیا او آئی سی اجلاس کے دوران غزہ کے بحران کا حل نکل سکے گا؟
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا کہ اجلاس میں غزہ میں جاری اسرائیلی 'مظالم‘ پر توجہ دی جائے گی۔
اسرائیلی بستیوں کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
ان نئے تعمیراتی منصوبوں سے ایک مربوط فلسطینی ریاست کے لیے علاقے کا حصول نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔
ایران کی وارننگ، نئے طاقتور میزائلوں کی تعیناتی کی تیاری
ایران نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ وہ اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
ناروے کے ویلتھ فنڈ سے چھ اسرائیلی کمپنیوں کا اخراج
مغربی کنارے اور غزہ سے جڑی چھ کپنیوں کے نام ناروے کے ویلتھ فنڈ سے خارج کیے جا رہے ہیں۔
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک مسئلہ قرار دیا ہے۔
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی آئندہ پابندیوں پر چین کی تنقید
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیوں کے نفاذ پر اتفاق کی چین نے مخالفت کی ہے۔
غزہ سے واپس آنے والے ہسپانوی ڈاکٹر نے وہاں کیا دیکھا؟
ہسپانوی ڈاکٹر راؤل انسرتیس چار ماہ کے لیے غزہ میں کام کرنے گئے۔ اسپین واپس آنے کے بعد انہوں نے ڈی ڈبلیو کے رپورٹر جے پی شولز سے اپنے تجربات کے بارے میں بات کی، جن میں بڑے پیمانے پر زخمیوں سے نمٹنا اور اسرائیلی بم حملوں میں زخمی ہونے والے بچوں اور دیگر افراد کی جانیں بچانے کی کوششیں شامل تھیں۔
موساد کے بیس مبینہ جاسوس گرفتار، ایران کا سخت انتباہ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے 20 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوں، ٹرمپ
ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔
فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں میں سعودی عرب پیش پیش کیوں؟
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایسا کر رہا ہے جبکہ کچھ اسے اپنا مفاد قرار دیتے ہیں۔
غزہ میں مایوس فلسطینی بھوک اور تشدد سے پریشان
اس دوران اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ پٹی پر مکمل قبضے کے مجوزہ حکومتی فیصلے سے قبل اسرائیلی فوجی اڈوں کا دورہ کیا۔
لبنان کا رواں برس ہی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ
لبنان کی حکومت نے فوج سے کہا ہے کہ وہ رواں برس کے اواخر تک تمام ہتھیاروں کو ریاست کے کنٹرول میں لانے کا منصوبہ تیار کرے۔
امداد کے پیچھے بھاگتے غزہ کے باشندے
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مئی کے اوآخر سے امداد حاصل کرنے کی کوشش میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
غزہ میں ہلال احمر کے دفاتر پر فضائی حملے، الزام اسرائیل پر
غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں اتوار کو درجنوں افراد ہلاک ہو گئے جن میں اکثر امدادی مراکز تک پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں۔
سڈنی: فلسطین کے حق میں تاریخی مارچ، جولیان اسانج بھی شریک
وکی لیکس کے بانی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے منعقدہ ہزارہا افراد پر مشتمل مارچ میں شریک ہوئے۔
اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی جنرل
اسرائیلی فوجی سربراہ کے مطابق اگر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدہ نہ ہوا تو غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔
غزہ میں غذائی قلت اور مایوسی کے سائے
عالمی ماہرین کے مطابق غزہ میں بڑے پیمانے پر غذائی قلت اب قحط سالی کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ بڑھانے کے وعدوں کے باوجود زمینی حقائق شاید کچھ مختلف ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی خصوصی رپورٹ
مشرق وسطیٰ: اقوام متحدہ کی کانفرنس دو ریاستی حل کی حامی
اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکاء نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پرعزم ہو۔
غزہ جنگ نہ رکی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، اسٹارمر
برطانیہ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل جنگ بندی سمیت دیگر شرائط کو پورا نہیں کرتا، تو وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
مشرق وسطیٰ: دو ریاستی حل کا کوئی متبادل نہیں، فرانس
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی کانفرنس کا بائیکاٹ کیا، جب کہ امریکہ نے اسے ’’تشہیری حربہ‘‘ قرار دیا۔
غزہ کے باسیوں کے لیے امداد، جہازوں کے ذریعے
اردن سے روانہ ہونے والے ایک اماراتی اور دو اردنی فوجی طیاروں نے پیراشوٹس کے ذریعے 25 ٹن انسانی اور امدادی سامان غزہ میں گرایا۔
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر کانفرنس آج سے شروع
امریکہ اور اسرائیل اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی ایک اہم کانفرنس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔
فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لینے کے فرانسیسی ارادے پر فلسطینی خوش، اسرائیل برہم
فرانس کی طرف سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرنے کے فیصلے کو فلسطینی اتھارٹی نے سراہا ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل نے اس کی مخالفت کی ہے۔ کیا یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امن کی نئی راہیں کھولے گا؟
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
ایرانی اور یورپی نمائندے استنبول میں ملاقات کر رہے ہیں، جس کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام پر تعطل کو دور کرنے کی کوشش ہے۔
غزہ میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی، بھوک کا بحران مزید سنگین
جیسے ہی اسرائیلی دفاعی افواج نے وسطیٰ غزہ میں اپنے فوجی آپریشن کو وسعت دی ہے، مزید فلسطینی بے گھری، بھوک اور موت کا سامنا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے غزہ کی صورتحال کو ایک ’’خوفناک منظر‘‘ قرار دے دیا ہے۔
اسرائیل کے خلاف سخت موقف کے لیے جرمن چانسلر پر بڑھتا دباؤ
جرمن چانسلر فریڈرش میرس پر اسرائیل کے بارے میں سخت موقف اختیار کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
امریکہ نے ایک بار پھر یونیسکو سے تعلق ختم کر لیا
امریکی حکومت کا الزام ہے کہ یونیسکو میں اسرائیل کے خلاف جانبداری پائی جاتی ہے۔
ایران جوہری پروگرام سے دستبردار نہیں ہو سکتا، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تاہم کہا کہ تہران اپنے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے کم از کم 32 فلسطینی ہلاک
غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے مقام پر جاتے ہوئے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
شام کی نئی حکومت اور دروز کمیونٹی کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات کے سبب یہ بااثر اقلیت ایک بار پھر سرخیوں میں آئی ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ: ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم کی بات چیت آج
امریکی صدر ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن کے درمیان غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر بدھ کو بات چیت متوقع ہے۔
سویدا: جھڑپوں کے بعد جنگ بندی، شامی وزیر دفاع کا اعلان
شام کے صوبے سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد بالآخر جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
یورپی وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں غزہ کا معاملہ بھی زیرغور
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی آج میٹنگ میں اسرائیل کے خلاف کارروائی کے کسی متبادل پر متفق ہونے کا امکان نہیں ہے۔
ایرانی صدر جون میں اسرائیلی حملوں میں زخمی ہو گئے تھے، رپورٹ
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل کے ایک حملے کے دوران مبینہ طور پر معمولی زخمی ہو گئے تھے۔
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
غزہ میں ہفتے کے دن اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھیالیس فلسطینی مارے گئے۔
غزہ میں ہلاکتوں کی اصل تعداد کتنی ہے؟
ایک نئی تحقیق اسرائیلی دعوؤں کی نفی کرتی ہے کہ وہاں کی وزارت صحت اعداد و شمار کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ