You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سوشل میڈیا کا سرگرم کارکن قتل
سوشل میڈیا کا سرگرم کارکن قتل
گلوبل میڈیا فورم، میڈیا پر اعتبار سے جڑی آزادی صحافت
گلوبل میڈیا فورم میں ایشیائی صحافیوں کا میڈیا پر اعتبار اور آزادیء صحافت سے تعلق پر تبادلہ خیال۔
صحافی گوہر وزیر کی رہائی کے مطالبے
صحافیوں کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے پاکستانی حکام سے گرفتار شدہ صحافی گوہر وزیر کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
افطار تو ہے، لیکن یہاں صرف مسلمان ہی نہیں
لیے چلتے ہیں آپ کو ایک ایسی جگہ، جہاں مسیحی اور یہودی بھی مسلمانوں کے ساتھ مل کر روزہ افطار کرتے ہیں۔ جرمن صوبے باڈن ورٹمبرگ کے وزیر اعلیٰ ہر رمضان میں ایک سرکاری افطار ڈنر کا اہتمام کرتے ہیں، جہاں مختلف مذاہب کے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔ اشٹٹ گارٹ میں منعقد ہوئی اس افطار پارٹی کا احوال لائے ہیں عاطف بلوچ۔
’پریس فریڈم ڈے‘ اور پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال
تين مئی کو دنيا بھر ميں آزادی صحافت کا دن منايا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 1993ء میں اسے آزادی صحافت کا دن قرار ديا تھا۔
’جعلی خبریں پاکستان کو بھی متاثر کر رہی ہیں‘
متعدد ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یہ مسئلہ انتہائی سنگین قرار دیا جا رہا ہے۔
خون ریزی کے دس سال، صحافیوں کو آج بھی جان کا خطرہ
سوات میں کشیدہ حالات کے دوران چار صحافی ہلاک ہوئے تھے۔
ڈی ڈبلیو کی جانب سے ترک زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز
ڈوئچے ویلے اور تین دیگر بین الاقوامی نشریاتی ادارے پہلی مرتبہ مل کر کام کر رہے ہیں۔
بریگزٹ کے باعث سکاٹ لینڈ کی آزادی کی حمایت میں ریکارڈ اضافہ
برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ اخراج کی وجہ سے سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے ممکنہ آزادی کی حمایت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
جرم و سزا کی مسلسل بدلتی ہوئی حدود، سعودی باشندے پریشان
سعودی عرب میں اگر کوئی بھی دو شہری کسی موضوع پر اظہار رائے کریں، تو ایک کو سزا ہو جاتی ہے تو دوسرا بری ہو جاتا ہے۔
ڈوئچے ویلے کا وینزویلا کی حکومت سے نشریات کی بحالی کا مطالبہ
جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے کراکس حکومت سے وینزویلا میں اس ادارے کی نشریات کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
مذہب جرمنی میں بھی ایک چونکا دینے والا لفظ
دنیا بھر میں مذہبی آزادی سے متعلقہ امور کے نگران کسی اہلکار کا کام بھلا کیا ہوتا ہے؟
بے بی مری: جہاں خون پانی اور شراب شہد بن جاتے ہیں
ایک کالج کی طالبہ کو ’قتل‘ کے چار دن بعد بغیر کسی مذہبی یا سماجی آخری رسومات کے چپ چاپ دفنایا جا چکا تھا۔
سعودی ولی عہد کا دورہ: ایف آئی اے کا خط، کئی حلقوں میں تشویش
پاکستان میں صحافیوں اور سیاستدانوں کے خلاف سائبر کرائمز کے حوالے سے تفتیش کی خبروں نے تشویش پیدا کر دی ہے۔
ایشیا میں ’ایل جی بی ٹی‘ کی مساوی حقوق کی جنگ
ایشیا میں ’ایل جی بی ٹی‘ کی مساوی حقوق کی جنگ
پاکستان میں ہولی سادگی سے منانے کا فیصلہ
’مغرب مسیحیت کے ذریعے چینی ریاست کو ماتحت بنانا چاہتا ہے‘
ایک چینی اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ مغرب مسیحیت کو چین کے خلاف بہ طور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔
میکسیکو کی بہادر صحافی اور مصنفہ انابیل ہیرنانڈیس، ایک خاکہ
ڈوئچے ویلے کا ہر سال دیا جانے والا آزادی اظہار کا ایوارڈ اس سال میکسیکو کی ایک بہادر صحافی اور مصنفہ کو دیا جائے گا۔
پاکستان میں صحافت کے چار حالیہ ادوار
پاکستانی صحافت میں آج کل پوری تصویر دکھائی جاتی ہے نہ مکمل خبرسامنے آتی ہے۔ اعزاز سید کا بلاگ
ملک میں آزاد میڈیا نہ ہونے کے برابر، ایرانی وزارت کا اعتراف
ایرانی وزارت ثقافت نے اعتراف کر لیا ہے کہ ملک میں آزاد میڈیا ادارے تقریباﹰ نہ ہونے کے برابر ہیں۔
’آئی ايس پی آر کی معاشرے ميں شايد ضرورت سے زيادہ مداخلت ہے‘
پاکستانی ٹيلی وژن اينکر جيسمن منظور نے پاکستان ميں آزادی صحافت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ ظاہر سی بات ہے کہ معاشرے کے مختلف پہلوؤں ميں آئی ايس پی آر کا اثر و رسوخ ہے۔ انہوں نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے فلموں اور نغموں کی پروڈکشن تک ميں شامل ہونے پر بھی سوال اٹھایا۔ تاہم جيسمن نے يہ بھی واضح کيا کہ ان پر کبھی کسی ادارے کی جانب سے دباؤ نہيں ڈالا گيا۔
مذہبی آزادیوں کی نفی: امریکا نے پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا
امریکا نے پاکستان کا نام ان ممالک کی اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے، جہاں مذہبی آزادی کی خلاف وزریاں کی جاتی ہیں۔
پاکستان میں انسانی حقوق: ہر چند کہیں کہ ہے، نہیں ہے
مبصرین کے مطابق پاکستانی ریاست قومی سلامتی کے نام پر عوام کے آئینی، شہری اور جمہوری حقوق سلب کر رہی ہے۔
سنسرشپ کی ڈائن اور جنرل آصف غفور، ہم سب ایک پیج پر
میرے ہم پیشہ، کئی ہم نوا بھائی اور بہنیں سنسرشپ میں نہ فقط اپنے لیے روزی پیدا کر رہے ہیں بلکہ زندہ بھی ہیں۔
افغان خواتین کے لیے ’دوڑنے میں آزادی‘
کابل میں صبح سویرے، درجنوں خواتین اور لڑکیاں افغان دارالحکومت کے ایک سرے پر واقع پہاڑی کے پتھریلے راستے پر بلندی کی جانب
کیا اسٹیبلشمنٹ آزادیء اظہار رائے کو محدود کر رہی ہے؟
پاکستان میں ملک کے ’طاقتور حلقے‘ آزادی اظہارِ رائے کو محدود بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وارسا میں قوم پرستوں کے مارچ پر پابندی
پولش دارالحکومت وارسا نے یوم آزادی کے موقع پر قوم پرستوں کی جانب سے مارچ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
سترہ ہزار کلومیٹر دور نیو کیلیڈونیا فرانس ہی کا حصہ رہے گا
جنوبی بحرالکاہل کی جزائر پر مشتمل ریاست نیو کیلیڈونیا نے اپنے آئندہ بھی فرانس ہی کا حصہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہسپانوی علیحدگی پسند رہنما پوج ڈیمونٹ کی نئی جماعت
’پیغمبر اسلام کی توہین‘ آزادی اظہار نہیں
یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ بیانات دینا آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا
دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد کشمیر میں مظاہرے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دو مسلح جنگجوؤں کی ہلاک کے بعد مظاہرے جاری ہیں۔
’’تم اکیلے ہی عزرائیل نہیں‘‘
آج کل صورت حالات بیچ کر رزق ’’مانگنے‘‘ والے صحافیوں کی یہ عملی داستاں ہے۔
پولینڈ کے موجودہ رہنما ’یا غدار یا بالکل بےوقوف‘، لیخ ولینسا
پولینڈ کے سابق صدر لیخ ولینسا کے مطابق موجودہ پولستانی رہنما ’یا تو غدار ہیں یا پھر مکمل طور پر بے وقوف‘۔
’کیا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی خطر ے میں ہے؟‘
’کیا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی خطر ے میں ہے؟‘
شمالی کوریا کے قیام کے ستر برس، شاندار فوجی پریڈ کا اہتمام
اس پیشرفت کو خطے میں قیام امن کے لیے ایک خوش کن قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
’امریکا اور آزادی اپنے سب سے بڑے وکیل سے محروم ہو گئے‘
امریکی سینیٹر، سابق صدارتی امیدوار اور ویت نام جنگ کے ہیرو جان مکین اکیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
بھارت میں بہترویں یوم آزادی کا جشن
اس موقع پر کسی طرح کے ناخوشگوار واقعات کو ٹالنے کے لیے ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
’ایمرجنگ پاکستان‘ کی تشہیری مہم اب برلن کی بسوں پر
اکہترویں یومِ آزادی کے موقع پر برلن کی پبلک ٹرانسپورٹ بسوں پر ’ایمرجنگ پاکستان‘ کے نام سے تشہیری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
قیام پاکستان کی اکہترویں سالگرہ
یوم آزادی پاکستان، درجنوں بھارتی قیدیوں کی رہائی
پاکستان اپنے یوم آزادی کے موقع پر ملک میں قید تیس بھارتی شہریوں کو رہا کر دے گا۔
پاکستان میں عام انتخابات اور آزادی صحافت کی صورتحال
الیکشن سے قبل ذرائع ابلاغ پر بڑھتی ہوئی پابندیاں
انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں کے خیال میں پیمرا نادیدہ قوتوں کے اشاروں پر ذرائع ابلاغ کی آزادی کو محدود کرتی جارہی ہے۔
امریکی اخبار کے دفتر میں فائرنگ: چار صحافی ہلاک، ملزم گرفتار
امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک شخص نے ایک اخبار کے دفتر میں فائرنگ کر کے چار صحافیوں سمیت پانچ افراد کو ہلاک کر دیا۔
پولینڈ: شہریوں کی اجتماع کی آزادی کو ’شدید خطرہ‘، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کئی دیگر اداروں کے مطابق پولینڈ میں اجتماع کی آزادی ’شدید خطرے‘ میں ہے۔
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار ایوارڈ صادق زیباکلام کو دے دیا گیا
’موٹر سائیکل چلانے کا مطلب صرف آزادی ‘
’موٹر سائیکل چلانے کا مطلب صرف آزادی ‘
خاتون صحافی کا اغوا، آزادی اظہار کی صورتحال’ انتہائی سنگین‘
خاتون صحافی کا اغوا، آزادی اظہار کی صورتحال’ انتہائی سنگین‘
ڈی ڈبلیو کی 65 ویں سالگرہ، میرکل کا میڈیا کی آزادی پر زور
ڈی ڈبلیو کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے میڈیا کی مکمل آزادی پر زور دیا ہے۔
ہیڈ اسکارف والی ٹیچر کو ’پرائمری سطح پر تدریس سے روکنا جائز‘
ایک جرمن عدالت کے مطابق ہیڈ اسکارف پہننے والی کسی مسلم ٹیچر کو کسی پرائمری اسکول میں تعلیم دینے سے روکا جا سکتا ہے۔
جرمن ہامباخ فیسٹیول پر کہیں’ اے ایف ڈی‘ کا قبضہ نہ ہو جائے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ