You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
يوم آزادی پر مودی کی تقرير، پاکستان اور چين کو سخت پيغام
بھارت ميں یوم آزادی کے موقع پر اپنی تقرير ميں وزير اعظم نريندر مودی نے پاکستان اور چين کو سخت پيغام ديا۔
میں آزاد ہوں یا بدستور مغوی؟
ریاست پاکستان کے عروج اور پاکستانی قوم کے زوال میں صحافت کا کیا کردار ہے؟ مطیع اللہ جان کا کالم
گھر تو آخر اپنا ہے
آج 14 اگست 2020 ء کو پاکستانی قوم یوم آزادی منا رہی ہے۔
’خواتین صحافیوں کو پلاننگ کے ذریعے ٹارگٹ کیا جاتا ہے‘
پاکستان میں خواتین صحافیوں نے ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر بدنام کرنے کی مہم کا سامنا ہے۔
مجھے علیحدہ کمرے میں کیوں سونا ہے؟
کیا آنکھیں بند کر کے معاشرتی اقدار و روایات پر عمل کرنا درست ہے؟
بلوچستان میں صحافی کا قتل، صوبائی وزیر کے خلاف تحقیقات
بلوچستان میں صحافی انور جان کے قتل کے بعد پولیس نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
’صحافت بھی تو ستھری نہیں رہی‘
اس سے انکار نہیں کہ صحافت میں لفافہ بھی کوئی چیز ہوتا ہے، یہ لفافے سفید بھی ہوتے ہیں اور خاکی بھی۔
مطیع اللہ جان ایک تحریک بن سکتا ہے
مطیع اللہ جان ایک ایسا شخص ہے، جس کی زبان خاموش نہیں کرائی جا سکتی۔
جسم وزیراں کا لیکن مرضی ’غیرت مندوں‘ کی
وزیراں کے چہرےکو اس خیال سے پتھر مار مار کے مسخ کر دیا کیا گیا تھا کہ کہیں کوئی شناسا اسے پہچان نہ لے۔
یورپی یونین ۔ بھارت آزاد تجارتی معاہدہ، منزل ابھی دور
یونین بھارت کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے۔ دونوں کے درمیان 2018-19 میں 115.6 بلین ڈالر کی تجارت ہوئی تھی-
'پاکستانی حکام بیرون ملک صحافیوں کو دھمکانے سے باز رہیں‘
آر ایس ایف نے بیرون ملک مقیم چھ صحافیوں کو دھمکانے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
’پاکستان میں اقتصادی حالت اچھی تھی لیکن محفوظ نہیں تھے‘
پاکستان میں ’اقلیتوں کو مسائل‘ کا سامنا ہے تو دوسری طرف بھارتی مسلمان بھی ’امتیازی قوانین‘ کی وجہ سے پریشان ہیں۔
بھارت: صحافیوں پر دوہری مار
صحافیوں کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی لاحق ہے۔
یورپی یونین مندوب برائے آزادی مذہب بحال رکھے
مسیحی، یہودی اور مسلم نمائندوں نے یورپی یونین کی جانب سے خصوصی مندوب برائے مذہبی آزادی کے عہدے کے خاتمے پر تنقید کی ہے۔
جرمنی میں جنسی آزادی کے دور کی ’سیاہ میراث‘
جرمنی میں ساٹھ کی دہائی میں کنٹلر پراجیکٹ مروجہ معاشرتی اقدار کے بر خلاف اور ناقابل قبول جنسی آزادی کا ایک مظہر تھا۔
بھارت میں مذہبی آزادی کی صورت حال تشویش ناک: امریکا
بھارت نےاس کی پرزور طریقے سے تردید کی ہے کیوںکہ اگر اس رپورٹ پر کارروائی ہوئی تو اس کے انتہائی دور رس مضمرات ہوں گے۔
’میڈیا وائی بلیٹی‘، سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟
ڈیجیٹل میڈیا اسٹارٹ اپ گروپس بتاتے ہیں کہ ان کے ممالک میں میڈیا وائی بلیٹی کی صورتحال کیا ہے۔
فلسطين کی آزادی کے ليے لڑنا اسلامی فريضہ ہے، خامنہ ای
سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر سخت کرتے ہوئے فلسطين کی آزادی کی جد و جہد کو مذہبی فريضہ قرار ديا۔
ہانگ کانگ میں چینی سکیورٹی قوانین کے نفاذ کا امکان
چینی نیشنل پیپلز کانگریس کا اجلاس آج جمعے سے شروع ہو گیا ہے۔
'بھارت میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرابنا یا جارہا ہے'
بھارت مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بجائے انہیں اپنے حقوق کے استعمال کی آزادی دے۔ یو ایس سی آئی آر ایف
بھارت میں عدالتی نظام کیا واقعی امیروں کاغلام ہے؟
بھارت میں عدالتی غیر جانبداری پر بحث ایک بار پھر چھڑ گئی ہے۔
’کورونا نے صحافتی اعتبار بحال کرنے کا موقع فراہم کیا ہے‘
بھارت کے معروف صحافی راجدیپ سردیسائی کا کہنا ہے کہ کورونا نے صحافتی اعتبار بحال کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کیا ہے۔
کورونا کوریج: نشانہ بننے والے صحافی ڈی ڈبلیو ایوارڈ کے حقدار
ڈی ڈبلیو فریڈم آف اسپیچ ایوارڈ ان رپورٹرز کے نام ہے، جنہیں کووڈ انیس کی کوریج کے دوران ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
آزادی صحافت کا عالمی دن: ایک سال میں آٹھ پاکستانی صحافی قتل
پاکستان میں گزشتہ ایک برس میں میڈیا کے خلاف حملوں اور خلاف ورزیوں کے نوے سے زائد واقعات سامنے آئے۔
’آپ تک سچ پہنچانےکے ليے ہم ہر خطرہ مول ليں گے‘
وبا کے دور ميں چند حکومتوں نے زمينی صورتحال چھپانے کی کوشش کی اور حقائق پر پردہ ڈالا مگر صحافيوں نے خطروں سے کھيلتے ہوئے حقائق عوام تک پہنچائے۔ ڈی ڈبليو کا آزادی اظہار رائے کا اس سال کا ايوارڈ ايسے ہی صحافيوں کو ديا گيا ہے۔
بھارت نے مذہبی آزادی کے متعلق امریکی الزامات مسترد کردیے
بھارت نے مذہبی آزادی کے حوالے سے یو ایس سی آئی آر ایف کی رپورٹ کو جانبدارانہ قراردیتے ہوئے مسترد کردیا۔
وائرس اور عقیدہ، بیان کچھ عمل کچھ
مختلف مسلم ممالک میں کورونا وائرس کی وبا کے موقع پر بیانات کی نوعیت مذہبی ہے اور اقدامات کی نوعیت عملی۔
’دنیا بھر ميں پریس کی آزادی کو کچلا جا رہا ہے‘
صحافيوں کی تنظيم رپورٹر ود آؤٹ بارڈرز نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پریس کی آزادی کو بری طرح پامال کيا حارہا ہے۔
جھوٹے صحافی کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں، ایردوآن
صحافیوں کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردون کورونا کی آڑ میں آزاد میڈیا پر اپنا شکنجہ کستے جا رہے ہیں۔
کورونا میں رمضان، مسلمانوں کے لیے ایک بڑا امتحان
نئےکورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ جاری ہے اور ایسے میں بڑا سوال یہ ہے کہ کیا رمضان روایتی انداز سے منایا جا سکے گا؟
سویڈن میں پاکستانی صحافی ساجد بلوچ کی گمشدگی، ایک معمہ
پاکستانی صحافی ساجد بلوچ سویڈن میں حیران کن طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں اور اب تک ان کی کوئی خبر نہیں۔
مصر اور سعودی عرب، ٹویٹر نے ہزاروں اکاؤنٹس بند کر دیے
ٹویٹر انتظامیہ نے مصر، سعوی عرب، ہنڈوراس اور سربیا کے ہزاروں اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔
رنجن گوگوئی کی حلف برداری: اپوزیشن کے’شیم شیم‘ کے نعرے
رنجن گوگوئی نے کہا کہ ’یہی لوگ بہت جلد ان کا خیرمقدم کریں گے۔‘
سیاست دانوں کے بعد اب صحافیوں کی باری آن پہنچی
عورت آزادی مارچ اور پاکستانی پدرشاہی معاشرہ
’میرا جسم میری مرضی جیسے بینرز پاکستانی پدرشاہی معاشرے میں تنازعے کا سبب بنے تھے۔
جوليان اسانج آزادی اظہار رائے کے چيمپئن يا ايک عام مجرم؟
امريکی خفيہ راز فاش کرنے والے جوليان اسانج کی امريکا حوالگی پر پير لندن کی ايک عدالت ميں کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
پاکستان: نئے ضوابط سوشل میڈیا کا ’گلہ گھونٹنے‘ کے لیے ہیں؟
کابینہ کی طرف سے جاری کردہ ضوابط کو ناقدین 'آزادی اظہار رائے کا گلہ گھوٹنے‘ کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔
پیمرا نے کاشف عباسی کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی
وفاقی وزیر کی طرف سے میز پر فوجی بوٹ رکھنے کی بھرپور مذمت ہوئی لیکن تاحال ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں سامنے آئی۔
پروگرام میں فوجی بوٹ: سیاست کا جنازہ یا صحافت کا؟
فيصل واڈا نے آرمی چيف کی مدت ملازمت ميں توسيع کے بل کی اپوزيشن کی جانب سے حمايت پر ايک فوجی بوٹ ميز پر رکھ کر تنقيد کی۔
آئی ایس آئی والوں نے ناول کی کاپیاں اُٹھوا لیں، محمد حنیف
ناول 'اے کیس آف ایکسپلوڈنگ مینگوز‘ کا اردو ترجمہ 'پھٹتے آموں کا کیس‘ حال ہی میں پاکستان میں شائع ہوا۔
بھارت: پانچ برس میں صحافیوں پر 198حملے، 40 صحافی ہلاک ہوئے
بھارت میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے پچھلے پانچ برسوں کے دوران کم از کم 40 صحافیوں کو اپنی جان گنوانا پڑی۔
جمہوریت اور آزادی کے لیے دنیا بھر میں ہونے والے احتجاج
سن 2019 میں دنیا کے مختلف حصوں میں لوگ بدعنوانی، غربت، معاشرتی عدم مساوات، نسلی امتیاز اور تحفظ ماحول کے لیے باہر نکلے۔
مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں، پاکستان امریکی بلیک لسٹ میں شامل
امریکا نے قانون سازوں کے دباؤ کے باوجود بھارت کو اس بلیک لسٹ میں شامل نہیں کیا۔
’یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیراں‘
’یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیراں‘
’بھارت پرامن مظاہروں کا احترام کرے‘ امریکا
آزادنہ طور پر کام کرنا ممکن نہیں رہا، کشمیری صحافی
کشمیر میں بھارت کی طرف سے چار ماہ سے انٹرنیٹ اور فون کی بندش کی وجہ سے کشمیری میں صحافت دم توڑ رہی ہے۔
بھارتی کریک ڈاؤن سے کشمیر میں مذہبی آزادی بھی متاثر
سرینگر جامع مسجد میں باجماعت نماز پر بھی پابندی عائد ہے۔
امریکی ادارے کا بھارتی وزير داخلہ کے خلاف پابندی کا اشارہ
مذہبی آزادی کے امریکی ادارے USCIRF نے بھارتی ایوان زیریں میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
سنگاپور میں "فیک نیوز" کے قانون پر عملدرآمد شروع
سنگاپور میں حکومت نے ایک سیاسی رہنما کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی "غلط اور گمراہ کن" فیس بک پوسٹ کی تصیح کرے۔
سابق جرمن نوآبادی بُوگین وِل میں آزادی کا ریفرنڈم
ریفرنڈم میں آزادی کے حق میں زیادہ ووٹ پڑنے کی صورت میں بُوگین وِل دنیا میں ایک نئی ریاست کے طور پر ابھرے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ