You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا چین میں آزادی اظہار ایک جرم بنتا جا رہا ہے؟
بیجنگ حکومت نے ابھی حال ہی میں انٹرنیٹ پر نگرانی اور اسے کنٹرول کرنے کے حوالے سے نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں، جس کے بعد چین میں آزادی اظہار کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔
کراچی، طالبان کے اثر و رسوخ والے علاقوں کی ’آزادی‘
گاڑی کی پچھلی نشست پر ایک مشین گن رکھے، پاؤں ایکسیلیریٹر پر دبائے اور ’ٹاپ گن‘ فلم جیسا چشمہ پہنے، اظفر محصر کراچی میں طالبان کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے کے مرکز کی جانب بڑھتا جا رہا ہے۔
کرپشن کی دیمک ہمیں کھا رہی ہے، مودی کا یوم آزادی پر خطاب
مودی نے یہ عہد بھی کیا کہ ایک ہزار دنوں کے اندر اندر بھارت کے تمام دیہات کو بجلی کی فراہمی ممکن بنا دی جائے گی۔
پاکستان کا یوم آزادی، بھارتی کشمیر میں کرفیو
کرفیو کے نفاذ کا مقصد یہ بھی ہے کہ وہاں پاکستانی پرچم نہ لہرائے جا سکیں۔
جرمنی میں بھی؟ ’اندر کی بات‘ لکھنے پر غداری کا الزام
کوئی نصف صدی بعد پہلی مرتبہ ایک جرمن نیوز ویب سائٹ کے خلاف غداری کے الزامات کے تحت تحقیقات ہو رہی ہیں۔
ہزاروں بنگلہ دیشی اور بھارتی باشندوں کے خواب شرمندہ تعبیر
ہزاروں بنگلہ دیشی اور بھارتی باشندوں کے خواب شرمندہ تعبیر
آزادی صحافت کی درجہ بندی: چھ پس ماندہ ترین ممالک
آزادی صحافت کی درجہ بندی: چھ پس ماندہ ترین ممالک
سنسر شپ کی شکار ترک صحافت ہانپتی ہوئی
سنسر شپ کی شکار ترک صحافت ہانپتی ہوئی
آزادی اظہار کا عالمی دن
دنیا میں پریس کو بہت ہی کم آزادی حاصل ہے اور یہ زیادہ تر سیاسی یا معاشی طاقت رکھنے والوں کے کنٹرول میں ہے۔
’حجاب نے مجھے آزادی دی‘: ایک یورپی نومسلمہ کی کہانی
جرمنی میں اسلام قبول کرنے والے باشندوں کی سرکاری تعداد تیس ہزار اور غیر سرکاری تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
ڈی ڈبلیو کا پہلا آزادی اظہار ایوارڈ، سعودی بلاگر بدوی کے نام
ڈوئچے ویلے کی جانب سے ہر سال بیسٹ آف بلاگز یعنی بوبس bobs ایوارڈز دیے جاتے ہیں۔ رواں سال اس موقع پر پہلی مرتبہ ’آزادی اظہار کا ایوارڈ‘ بھی دیا جائے گا۔ اس کا حق دار زیر حرا ست سعودی بلاگر رائف بدوی کو ٹھہرایا گیا ہے۔
پاکستان آزادیٴ صحافت میں بدستور بہت پیچھے
2014ء میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے 180 ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو 159 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔
آؤشوِٹس کیمپ کی آزادی کی 70 ویں سالگرہ
آؤشوِٹس کیمپ کی آزادی کی 70 ویں سالگرہ
سن 2014 صحافیوں کے لیے خونریز سال رہا
سن 2014 صحافیوں کے لیے خونریز سال رہا
ڈھاکا: مبارک حسین کے لیے بھی سزائے موت
بنگلہ دیش میں حکمران جماعت کے سابق رہنما مبارک حسین کو 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران قتل عام کا مرتکب ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ یوں اُس دور میں ظلم و جبر کا قصور وار پانے پر کل چودہ افراد کو سزا سنائی جا چکی ہے۔
کاتالونيا ميں ريفرنڈم، 80 فیصد ووٹ آزادی کے حق ميں
کاتالونيا ميں گزشتہ روز کرائے جانے والے ريفرنڈم کے ابتدائی نتائج کے مطابق عوام کی بھاری اکثريت نے اسپين سے آزادی کے حق ميں فيصلہ کيا ہے۔ يہ غير سرکاری ريفرنڈم محض علامتی ہے کيونکہ ہسپانوی حکومت اسے مسترد کر چکی ہے۔
پاکستان، حکومت مخالف نیوز چینل پر پابندی
پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اپوزیشن پارٹیوں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے حامی تصور کیے جانے والے نجی نیوز ٹیلی وژن چینل اے آر وائی کی نشریات پندرہ دن کے لیے معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
کاتالونیا کی آزادی کے مجوزہ ریفرنڈم کا پلان منسوخ
ہسپانیہ کے متمول علاقے کاتالونیا کی حکومت نے اپنے نو نومبر کو کرائے جانے والے آزادی کے ریفرنڈم کے منصوبے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈرڈ حکومت نے اِس ریفرنڈم کے منصوبے کی بھرپور مخالفت کی تھی۔
فلسطین کی آزادی کا معاملہ، سویڈش سفیر کی طلبی
اسرائیل نے فلسطین کو آزاد ریاست تسیلم کرنے کے سویڈش منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یروشلم حکام کے بقول ایک ایسے وقت میں، جب مشرق وسطٰی امن مذاکرات تعطّل کا شکار ہیں، سویڈش حکومت نے یہ فیصلہ بغیر سوچے سمجھے کیا ہے۔
کاتالونیا کا اسپین سے آزادی کے لیے ریفرنڈم کا اعلان
اسپین میں کاتالونیا کے صدر نے نومبر میں اس بارے میں ایک عوامی ریفرنڈم کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے کہ آیا ملک کے اس امیر ترین خطے کو ایک آزاد ریاست ہونا چاہیے۔ میڈرڈ حکومت نے اس اقدام کو فوراﹰ مسترد کر دیا ہے۔
ہم برطانیہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، اسکاٹ لینڈ ریفرنڈم
اسکاٹ لينڈ ميں آزادی کے حوالے سے ہونے والے تاريخی ريفرنڈم ميں برطانوی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اسکاٹ لینڈ کےعوام کی اکثریت نے برطانیہ سے آزادی کی مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ: آزادی کا ریفرنڈم آج ہو گا
برطانوی علاقے اسکاٹ لینڈ میں آزادی کے ریفرنڈم کا انعقاد آج ہو رہا ہے۔ ریفرنڈم کے حق اور مخالفت میں بدھ تک بھاری مہم کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ ریفرنڈم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی صورت میں اسکاٹ لینڈ کو آزادی مل سکتی ہے۔
یوکرائن کے یوم آزادی پر ڈونیٹسک میں باغیوں کے زیرحراست فوجیوں کی پریڈ
یوکرائنی دارالحکومت کییف میں 24 اگست کو سرکاری طور پر آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا تو دوسری طرف مشرقی یوکرائن کے باغیوں نے اپنے زیرِ حراست یوکرائنی فوجیوں کی کھلے عام پریڈ کروائی۔ حاضرین نے گرفتار فوجیوں پر آوازے کسے۔
احتجاجی قافلے کا اسلام آباد میں پڑاؤ
پاکستان کے شہر لاہور سے سمیت دیگر شہروں سے نکلنے والے حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین کا قافلہ دارالحکومت اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ وہ حکومت گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بھارت کا 68 واں یوم آزادی، ریپ کیسز پر مودی ’شرمسار‘
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والا جنوبی ایشیائی ملک بھارت آج اپنا 68 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
سست رفتار مارچ کی اسلام آباد کی جانب پیش قدمی
پاکستان میں اپوزیشن کے ہزاروں مظاہرین دارالحکومت اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے حامی وزیر اعظم نواز شریف کی اقتدار سے علیحدگی کے خواہاں ہیں۔
پاکستان: یوم آزادی پر زیارت ریذیڈنسی کا بحالی کے بعد افتتاح
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعرات کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نومرمت شدہ اس تاریخی رہاش گاہ زیارت ریذیڈنسی کا افتتاح کر دیا جسے گزشتہ سال ایک دہشت گردانہ حملے میں شدید نقصان پہنچایا گیا تھا۔
پاکستان میں جشن آزادی اور احتجاج ایک ساتھ
پاکستان میں چودہ اگست کو اڑسٹھ واں یومِ آزادی منایا گیا۔ اس حوالے سے حکومتی اور نجی سطح پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ لیکن جشن آزادی کے ساتھ ساتھ احتجاجی رنگ بھی ہر طرف چھائے رہے۔
اسلام آباد میں لانگ مارچ: آزادی کے دن، زندگی مفلوج
پاکستان میں آج یوم آزادی کے دن تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے حکومت مخالف احتجاجی لانگ مارچ دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے سے قبل شہر کو ایک حفاظتی قلعے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
یوم آزادی پر لانگ مارچ، اسلام آباد کی مکمل ناکہ بندی
آج پاکستان کے یوم آزادی کے موقع اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کے خاتمے، انتخابی اصلاحات اور قبل از وقت الیکشن کے مطالبات کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ رہی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم کا پاکستان پر پراکسی وار کا الزام
نریندر مودی نے لداخ میں اپنے فوجیوں سے خطاب کیا اور ایک ہائڈرو پاور پروجیکٹ کی ترسیلی لائن کا افتتاح کیا۔
بلوچ علیحدگی پسند آج ’یوم آزادی‘ منا رہے ہیں
گیارہ اگست1947ء کو انگریزوں کے انخلاء کے بعد مشرقی بلوچستان کو ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے تسلیم کیا گیا تھا۔ بلوچ علیحدگی پسند ہر سال اس دن کو جشن آزادی کے طور پر مناتےہیں جبکہ 14اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
حکمرانوں کے ظلم کا خاتمہ کر کے دم لیں گے، طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ وہ چودہ اگست کو لاہور سے انقلاب مارچ کا آغاز کرتے ہوئے عمران خان کے آزادی مارچ کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے اور حکمرانوں کے ظلم کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔
’حکومت مخالف آزادی مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا‘
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دوٹوک انداز میں اعلان کیا ہے کہ ان کے حکومت مخالف آزادی مارچ کو کوئی نہیں روک سکتا اور وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک اسلام آباد سے نہیں اٹھیں گے۔
’آزادی مارچ‘ کے التوا کے لیے درپردہ کوششیں ناکام
پاکستان میں عید الفطر کے فوراﹰ بعد توقعات کے مطابق سیاسی درجہ حرارت میں یکدم بہت اضافہ ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کے مسئلے پر آج ہی قومی اسمبلی میں بحث ہوئی۔
مذہبی تنازعات نے لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا
امریکا نے کہا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر پیدا ہونے والے تنازعات اور مظالم کے باعث دنیا بھر میں گزشتہ برس اب تک کی سب سے بڑی نقل مکانی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنے پڑے ہیں۔
سوڈانی مسیحی خاتون کی آزادی پر امریکا کا خیر مقدم
امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک اسلام کے الزام کا سامنا کرنے والی سوڈانی خاتون مریم یحییٰ ابراہیم اسحاق کی رہائی پر واشنگٹن حکومت انتہائی خوش ہے۔
بہرا کر دینے والی خاموشی
چین میں انیس سو نواسی کی جمہوری تحریک کو کُچلنے کے لیے کیے جانے والے خونی کریک ڈاؤن کی یاد مٹانے کی تمام تر کوششیں جاری ہیں۔ اس بارے میں ڈوئچے ویلے کے تبصرہ نگار ماتھیاس فون ہائن کا تبصرہ۔
مشرقی یوکرائن کے علیحدگی پسندوں نے آزادی کا اعلان کر دیا
مشرقی یوکرائن میں علیحدگی پسندوں نے پیر کے روز یوکرائن سے آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم کے بعد ان علیحدگی پسندوں نے کہا تھا کہ علاقے کی آبادی کی اکثریت نے یوکرائن سے آزادی کے حق میں رائے دی ہے۔
پاکستان میں آزادی مذہب کی صورتحال پر امریکی پینل کے تحفظات
امريکی حکومت کے ايک پینل نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا جائے، جہاں آزادی مذہب کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔ پینل کے مطابق پاکستان میں بالخصوص احمدیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ہے۔
یورپی عدالت: شہریوں کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے یورپی ضوابط ختم
آج یورپی عدالتِ انصاف نے یورپی یونین کے اُن متنازعہ ضوابط کو کالعدم قرار دے دیا، جن کے تحت سنگین جرائم کی تحقیقات میں مدد دینے کے لیے تمام شہریوں کے ٹیلیفون اور انٹرنیٹ ڈیٹا کو دو سال کے عرصے تک محفوظ رکھا جا سکتا تھا۔
بی جے پی کی ممکنہ فتح اور آزادی اظہار کے حامیوں کے خدشات
دیوندر نارائن جھا دھیمے مزاج والے ایک ایسے مؤرخ ہیں جو بڑے پرسکون انداز میں یہ گنتے ہیں کہ جب بھارت میں ہندو قوم پسندوں کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پچھلی مرتبہ اقتدار میں تھی تو انہیں کتنی بار موت کی دھمکیاں ملی تھیں۔
قومی سلامتی کے نام پر آزادی اظہار پر قدغن لگائی جا رہی ہے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز
صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر قومی سلامتی کے نام پر آزادی اظہار پر قدغن لگائی جا رہی ہے۔ اس فہرست میں روایتی جمہوریت والے مغربی ممالک بھی شامل ہیں۔
افغانستان میں جمہوری آئین کے نفاذ کے دس سال مکمل
آج سے ٹھیک دس برس قبل افغانستان میں ایک جمہوری آئین کا اطلاق عمل میں آیا تھا۔ نظریاتی طور پر یہ آئین پورے خطے کا جدید ترین آئین ہے۔
يوکرائن ميں احتجاجی مظاہرین کا صدر کی رہائش گاہ کی جانب مارچ
يوکرائن ميں ہزاروں شہريوں نے ملکی صدر وکٹر يانوکووچ کی نجی رہائش گاہ کے باہر پہنچ کر مظاہرہ کيا۔ اِس سے قبل کييف کے آزادی چوک پر بھی قريب پچاس ہزار افراد نے ایک خاتون صحافی پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف احتجاج کيا۔
’2013ء میں 71 صحافی ہلاک ہوئے‘
صحافیوں کے حقوق کی ترجمان تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے پریس کی آزادی کی پامالیوں کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال اب تک 71 صحافی ہلاک ہوئے اور یہ کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ تعداد قدرے کم ہے۔
بیناؤں کی آزادی کے لیے نابینا موسیقار کے گیت
ڈوئچے ویلے کے شعبہ فارسی سے تعلق رکھنے والے ایک نابینا صحافی اور موسیقار اسکندر آبادی کو حال ہی میں معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کی مقامی کونسل کی طرف سے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
منڈیلا اکیسویں صدی کی تاریخ کی سب سے بڑی شخصیت تھی: اوباما
نسلی امتیاز کے خاتمے اور آزادی کی جدوجہد کی مثال سمجھے جانے والے جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر آنجہانی نیلسن منڈیلا کے اعزاز ميں آج جوہانسبرگ میں ایک شاندار دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا۔
عالمی یوم ایڈز، خوف سے آزادی ضروری ہے: آنگ سان سوچی
نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی نے اتوار کو ورلڈ ایڈز ڈے کے موقع پر کہا ہے کہ صرف اس بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انسانوں کو تفریق کا شکار ہونے سے بچانا نہایت ضروری ہے۔
چین کے پہلے آزاد تجارتی زون میں انٹرنیٹ کی آزادی
چین میں سماجی ویب سائٹس کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے تاہم ہانگ کانگ کے ایک اخبار کے مطابق چین اپنے پہلے آزاد تجارتی زون میں فیس بک، ٹویٹر اور اُن دیگر ویب سائٹس تک رسائی دے گا جن پر اس وقت ملک میں پابندی عائد ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ