You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اسرائیلی فیصلہ ’میڈیا کی آزادی پر شرمناک حملہ‘ ہے، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس فیصلے کو ’’میڈیا کی آزادی پر ایک شرمناک حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا ملکی میڈیا پر کس قدر کنٹرول ہے؟
سوال یہ ہے کہ اس ملک میں خبروں کو سینسر کیوں کیا جاتا ہے؟
جنسی غلامی سے آزادی پانے والی لڑکیوں کا ’مسیحا‘
چینی صدر کا دورہء ہانگ کانگ: جشن بھی، احتجاج بھی
چینی صدر شی جن پنگ جمعرات کو ہانگ کانگ پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں اور جشن بھی۔
احمدی کمیونٹی کے حوالے سے رپورٹنگ، صحافی پر حملہ
احمدی کمیونٹی کے حوالے سے رپورٹنگ، صحافی پر حملہ
بنیادی جرمن قانون، مختصر تعارف: آزادی رائے
جرمنی میں رائے کے اظہار کی آزادی ہے۔ لیکن ہولوکاسٹ سے متعلق جھوٹ، نفرت پھیلانے یا تذلیل کرنے پر سزا ہو سکتی ہے۔
بنیادی جرمن قانون، مختصر تعارف: مذہبی آزادی
جرمنی میں کوئی سرکاری مذہب نہیں ہے۔ ہر کوئی اپنے عقیدے پر آزادانہ عمل کر سکتا ہے۔ لیکن مذہبی آزادی کی کچھ حدود بھی ہیں۔
پاکستان میں آن لائن تنقید: ’حکومتی کریک ڈاؤن‘ کے خلاف تنبیہ
ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان میں تنقیدی انٹرنیٹ مواد پر حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف تنبیہ کی ہے۔
بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ چینل کے لائسنس منسوخ
بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ چینل کے لائسنس منسوخ
’صحافت کی آزادی‘ کے شکار صحافی
آزادی صحافت کا عالمی دن: فکری اختلاف کے لیے احترام کی ضرورت
آج تین مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن ہے اور آج کی دنیا میں میڈیا میں فکری اختلاف کے لیے زیادہ احترام کی ضرورت ہے۔
پاکستان، بھارت و نیپال میں مذہبی آزادی، برسلز میں کانفرنس
پاکستان، بھارت اور نیپال میں اقلیتوں کو درپیش مسائل پر ایک کانفرنس بدھ کو برسلز میں منعقد ہوئی۔
بریگزٹ کے فوری بعد بھارتی برطانوی تجارتی معاہدے کا امکان کم
یہ امکان کم ہے کہ بریگزٹ کے فوراﹰ بعد برطانیہ اور بھارت کے مابین ایک نیا دوطرفہ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔
ملازمت کی جگہ پر اسکارف، یورپ منقسم
ملازمت کی جگہ پر اسکارف، یورپ منقسم
معروف ڈرامہ نویس سیما غزل کا کہنا ہے کہ عورت کو آزادی کا لالی پاپ دے کر بہلایا گیا ہے۔
پاکستان کی معروف ڈرامہ نویس سیما غزل کے مطابق مرد نے اپنی ذمہ داریاں بھی عورت کے کندھوں پر لاد دی ہیں اور عورت کو یہ ’لولی پوپ‘ دے دیا گیا ہے کہ وہ آزاد ہے۔ سیما غزل نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح چودہ سو سال پہلے بیٹی کو پیدا ہوتے ہی دفنا دیا جاتا تھا، اسی طرح دنیا کے مختلف معاشروں میں عورت آج بھی روایات میں، خواہشات میں اور اپنی خواب گاہ میں دفنائی جا رہی ہے، صرف طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔
صحافيوں پر پابندی ’ناقابل قبول اور جمہوريت کی توہين‘
امریکا:بريفنگ ميں صحافيوں پر پابندی ’ناقابل قبول اور جمہوريت کی توہين‘
’مجسمہ آزادی کی گردن زنی‘، جرمن جریدے کے ٹائٹل پر تنازعہ
جرمن جریدے اشپیگل کا وہ سرورق بہت متنازعہ ہو گیا ہے، جس میں صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں مجسمہ آزادی کا کٹا ہوا سر نظر آتا ہے۔
مسلم بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ پیراکی سیکھنا ہو گی، یورپی عدالت
انسانی حقوق کی یورپی عدالت کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی مسلم لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ مل کر پیراکی سیکھنے سے انکار نہیں کر سکتیں۔
تائیوان، ہانگ کانگ کی آزادی کے حامی ’دیواروں سے لڑتی مکھیاں‘
چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ تائیوان اور ہانگ کانگ کی آزادی کے حامی وہ ’مکھیاں ہیں جو محض دیواروں سے سر ٹکرا‘ رہی ہیں۔
دو ہزار سولہ میں صحافیوں کی ہلاکتیں کم لیکن شدید خطرات باقی
سال دو ہزار سولہ کے دوران اب تک دنیا کے مختلف ملکوں میں کم از کم چوہتر صحافی ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔
عرب اسپرنگ خواتین کی خودمختاری میں ناکام رہی
عرب دنیا میں آنے والے انقلابات سے یہ امید تھی کہ ان سے خواتین کی زندگیوں میں نمایاں بہتری آئے گی، مگر توقع پوری نہ ہوئی۔
کیا میرکل ’آزاد دنیا‘ کی نئی رہنما ہیں؟
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی اور بریگزٹ کے بعد کیا میرکل اب آزاد دنیا کی قائد بن چکی ہیں؟
'ڈان رپورٹ نے دنیا کو پاکستان پر انگلیاں اٹھانے کا موقع دیا‘
'ڈان کی رپورٹ نے دنیا کو پاکستان پر انگلیاں اٹھانے کا موقع دیا‘
کیا پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں فوج نے ڈالوایا ؟
کیا پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں فوج نے ڈالوایا ؟
ڈان کے صحافی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر، صحافی برادری ناراض
ڈان کے صحافی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر، صحافی برادری ناراض
چین نے ڈوئچے ویلے کو جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت سے روک دیا
ڈی ڈبلیو کے ڈائریکٹر جنرل نے بیجنگ سے نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
ارون دتی روئے کو پاکستان مدعو کرنے کی تجویز
پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں بھارتی مصنفہ کو مدعو کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مودی کے خطاب میں بلوچستان کا ذکر، ’سب کچھ سوچا سمجھا تھا‘
بھارتی وزیر اعظم مودی کے حالیہ خطاب میں پاکستانی صوبہ بلوچستان کا متنازعہ ذکر ایک پرخطر لیکن بہت سوچا سمجھا فیصلہ تھا۔
’ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت غدار‘، مقدمہ درج
بھارت میں ایمینسٹی انٹرنیشنل کی بھارتی شاخ کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کشمیر کے تنازعے کا اثر جشن یوم آزادی پاکستان پر
پاکستان نے اپنا یوم آزادی کشمیری تنازعے کے موضوع کو اجاگر کرنے کے لیے وقف کرنے کے اعلان کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق آزادی کے بعد 69 برس گزر جانے کے باوجود بھی پاکستان کا سیاسی منظرنامہ بھارت سے دشمنی سے عبارت ہے۔
قیام پاکستان کی 69 ویں سال گرہ
اس سال پاکستان اپنے قیام کی 69 ویں سال گرہ اور اپنا 70واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ موجودہ ملکی سیاسی حالات، دہشت گردانہ حملوں اور سکیورٹی خطرات کے باوجود عوام میں جشن آزادی منانے کا جذبہ ہمیشہ کی طرح اپنے عروج پر ہے۔
سینکڑوں ایرانی صحافیوں کو گمنام ایس ایم ایس کے ذریعے دھمکی
سینکڑوں ایرانی صحافیوں کو ایک گمنام ایس ایم ایس کے ذریعے بیرون ملک ’دشمن‘ اداروں سے رابطہ کرنے پر دھمکی دی گئی ہے۔
خواجہ سرا اب آزادی سے امریکی فوج میں خدمات انجام دے سکیں گے
امریکی وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ ’خواجہ سرا‘ اب امریکی افواج میں کسی امتیازی سلوک کے خوف کے بغیر کام کر سکیں گے
’میرا نام غداروں کی موت، برطانیہ کی آزادی ہے‘
’میرا نام غداروں کی موت، برطانیہ کی آزادی ہے‘
’اظہار رائے کی آزادی کا خاتمہ، جمہوریت کا خاتمہ‘، لمبورگ
گلوبل میڈیا فورم کے آغاز پر ڈی ڈبلیو کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کا خاتمہ، جمہوریت کا خاتمہ ہے۔
ذرائع ابلاغ، آزادی، اَقدار: گلوبل میڈیا فورم بون کی آمد آمد
ڈوئچے ویلے کا سالانہ گلوبل میڈیا فورم عنقریب منعقد ہونے والا ہے۔ اس بار اس فورم کا عنوان ہے: ذرائع ابلاغ، آزادی، اَقدار۔
مقدونیا کی آزادی کی ایک دہائی
یورپی یونین میں شامل ہونے کا خواہش مند ملک مقدونیا ہفتے کے روز سربیا سے اپنی آزادی کی دسویں سال گرہ منا رہا ہے۔ بحیرہ آڈریاٹک پر واقع اس ملک کے پچھلے دس سالوں پر ایک نظر۔
جماعت اسلامی کے رہنما کے لیے سزائے موت کی توثیق
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
عالمی سطح پر آزادی صحافت ’کم ترین‘ سطح پر
آزادیٴ صحافت کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے دنیا بھر میں پریس فریڈم میں کمی کے رجحان کو ظاہر کیا ہے۔
’مذہب کی آڑ میں غیر ملکی مداخلت روکی جائے گی‘
چینی صدر کے مطابق چین کو ملک میں مذہب کی آڑ میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے لیے چوکس رہنا ہو گا۔
ترک صدر: ’مسلمانوں کے خلاف تعصب بڑھ رہا ہے‘
رجب طیب ایردوآن نے واشنگٹن کے قریب عثمانیہ مساجد کی طرز پر تعمیر کیے گئے ایک اسلامک سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔
ترکی ميں آزادیٴ صحافت پر حملے اور يورپی يونين پر بڑھتا دباؤ
ترکی ميں آزادیٴ صحافت پر حملے اور يورپی يونين پر بڑھتا دباؤ
بھارت میں مذہبی آزادی: امریکی وفد کو ویزا دینے سے انکار
بھارت کا مذہبی آزادی کا جائزہ لینے والے امریکی وفد کو ویزا دینے سے انکار
امریکی کمپنی میں نماز کے لیے وقفے لینے پر سات ملازمین فارغ
امریکی ریاست وِسکونسن میں واقع ایک کمپنی میں سات ملازمین کو نماز کے لیے وقفے لینے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔
صدر اوباما بدھ کے روز پہلی بار کسی امریکی مسجد میں
باراک اوباما تین فروری کو ریاست میری لینڈ میں بالٹی مور کے نواح میں مسلمانوں کی ایک مسجد کا دورہ کریں گے۔
آزادیوں سے محروم ممالک: دنیا کا ہر تیسرا انسان متاثر
گزشتہ برس 72 ممالک میں شہری آزادیوں اور سیاسی حقوق کے حوالے سے تنزلی دیکھنے میں آئی۔
پاکستانی ریاست کی آپ کے آن لائن مواد پر بڑھتی گرفت
آزادئ رائے کے علمبردار سائبر کرائم بل کو عوام کے اظہارے رائے کے حق پر کھلا وار قرار دے رہے ہیں۔
بنگلہ دیش میں ایک نامور حکومت مخالف طنز نگار گرفتار
بنگلہ دیش میں ایک نامور حکومت مخالف طنز نگار گرفتار
امریکی مجسمہٴ آزادی کے پیچھے ایک عرب خاتون کا تصور؟
امریکی مجسمہٴ آزادی کے سنگتراش نے اپنی تخلیق کی بنیاد نہر سویز پر نصب کرنے کے لیے تجویز کردہ خاکوں کو بنایا تھا۔
قرآن کے خلاف عدالتی حکم کے بعد روس میں نئی قانون سازی
ایک روسی عدالت نے حال ہی میں متعدد قرآنی آیات کو ’انتہا پسندانہ‘ قرار دے دیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ