You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’ہم وہی کہیں گے، جو سچ ہو گا، یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے‘
آج دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
پاکستانی صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک شہر اسلام آباد
گزشتہ برس ملکی میڈیا اور صحافیوں پر حملوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے زائد رہی۔
افغانستان ميں دھماکے آزادی صحافت پر حملہ ہیں، تبصرہ
افغانستان میں ہونے والے دو خودکُش حملوں میں سے ایک حملہ صحافیوں پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں نو صحافی مارے گئے۔
پی ٹی ایم کا مسلسل میڈیا بائیکاٹ: پاکستانی میڈیا آزاد؟
پاکستانی میڈیا کی طرف سے پشتون تحفظ موومنٹ کے غیر اعلانیہ بائیکاٹ نے میڈیا کی آزادی سے متعلق کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔
’دہشت گردوں کی مدد‘: ترکی میں چودہ صحافیوں کو سزائے قید
ترکی میں اپوزیشن کے مرکزی اخبار ’جمہوریت‘ کے چودہ صحافیوں کو طویل مدت کی قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
پاکستان ميں ميڈيا پر قدغنيں اور عالمی سطح پر ان کے اثرات
پاکستان ميں ميڈيا پر قدغنيں اور عالمی سطح پر ان کے اثرات
پی ٹی ایم کا میڈیا بلیک آؤٹ ، کیا کسی کا اشارہ تھا؟
’یہ کیسی آزادی ہے ؟‘
’یہ کیسی آزادی ہے ؟‘
کاتالان کے سابق سربراہ، جرمنی میں گرفتار
جرمن پولیس نے ہسپانیہ کے نیم خودمختار علاقے کاتالونیا کے سابق صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔
ترکی میں مقید جرمن صحافی یوچیل رہا کر دیے گئے
ترک نژاد جرمن صحافی ڈینِیز یُوچیَل کی رہائی سے معاملات بہتر ہو سکیں گے؟
ترک حکمت عملی: فوجی مہم کی حمایت نہ کرنے والوں کی ’موبنگ‘
انقرہ حکومت شام میں ترک فوجی مہم کی کھل کر حمایت نہ کرنے والوں کی ’موبنگ‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
سعودی خواتین پر آزادی کے در کھلتے ہوئے
سعودی عرب میں جمعے کے روز پہلی مرتبہ خواتین نے اسٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھا۔ اس موقع پر نوجوان لڑکیاں اور خواتین بہت پر جوش اور خوش دکھائی دیں۔ ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پھر فٹبال میچ دیکھنے پر پابندی سے امید بندھ چلی ہے کہ آنے والا وقت سعودی خواتین کے لے زیادہ خوبصورت ہو گا۔
میانمار کی آزادی کے ستر برس اور روہنگیا مہاجرین کا بحران
برطانوی راج سے میانمار کو آزادی حاصل کیے ہوئے ستر برس مکمل ہو گئے ہیں۔
جرمنی میں ستارہٴ داؤد کو جلانا آزادی رائے سے باہر، تبصرہ
جرمنی کھلے پن اور باہمی برداشت والا ملک ہے۔ جو کوئی جرمنی میں رہنا چاہتا ہے، اسے متفقہ ملکی اقدار کا احترام کرنا ہو گا۔
بھارت: فلمی دنیا میں حکومتی مداخلت بڑھتی ہوئی
اسپین: کاتالونیا میں حالات بظاہر پرسکون
’کاتالونیا اسپین کا حصہ ہی ہے‘
ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے دارالحکومت بارسلونا میں لاکھوں افراد نے ملک کو متحد رکھنے کے حق میں ایک ریلی میں شرکت کی۔ اتوار کے دن منعقدہ اس احتجاج میں شریک مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ علیحدگی پسند رہنما کارلیس پوج ڈیمونٹ کو جیل میں ڈال دیا جائے۔
کاتالونیا کا اعلان آزادی، میڈرڈ کو کارروائی کا اختیار مل گیا
کاتالونیا کا اعلان آزادی، میڈرڈ کو کارروائی کا اختیار مل گیا
پاکستانی صحافی احمد نورانی پر اسلام آباد میں حملہ
پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے سے وابستہ تحقیقاتی صحافی احمد نورانی اسلام آباد میں ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔
جنگ تباہی لائے گی، عراقی کردستان کی بغداد کو مکالمت کی پیشکش
نیم خود مختار عراقی کرد علاقے کی حکومت نے آزادی کے ریفرنڈم کے نتائج کے انجماد اور بغداد کو مکالمت کی پیشکش کر دی ہے۔
بھارتی ریاست راجستھان میں نیا قانون ’زباں بندی کی کوشش‘
بھارتی ریاست راجستھان کی حکومت نے ریاستی اسمبلی میں ایک نئی متنازعہ قانون سازی متعارف کرا دی ہے۔
کاتالونیا میں سول نافرمانی شروع کر سکتے ہیں، علیحدگی پسند
کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنماؤں نے دھمکی دی ہے کہ وہ سول نافرمانی شروع کر سکتے ہیں۔
فلم سنسر کرنے کے مطالبے پر مودی کی پارٹی تنقید کی زد میں
ناقدین کے مطابق یہ مطالبہ آزادی رائے پر ایک قدغن ہے۔
کاتلان لیڈر کا انتباہ ہسپانوی حکومت نے مسترد کر دیا
میڈرڈ حکومت نے کاتالونیا کی نیم خود مختارعلاقائی حکومت کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
تائیوان میں تحریک آزادی کچل دیں گے، چینی صدر کا انتباہ
بیجنگ حکومت ون چائنہ پالیسی کے تحت تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے۔
بنگلہ دیشی چیف جسٹس کے ملکی عدلیہ کی آزادی سے متعلق خدشات
بنگلہ دیش کے چیف جسٹس نے ہفتے کے روز وطن سے رخصت ہوتے ہوئے ملکی عدلیہ کی آزادی سے متعلق گہرے خدشات کا اظہار کیا۔
کاتالونیا بحران کے سائے میں ہسپانوی قومی دن
اسپین میں آج قومی دن کی خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
کاتالان لیڈر کا اعلان، ہسپانوی حکومت کی خصوصی میٹنگ طلب
کاتالونیا کے علاقائی صدر کی جانب سے آزادی کے اعلان کو مؤخر کرنے کے بعد ہسپانوی حکومت کی خصوصی میٹنگ آج بدھ کو ہو گی۔
ممکنہ آزادی کے بعد کاتالونیا کا یورپی یونین میں مستقبل
کاتلان لیڈروں کا کہنا ہے کہ وہ آزادی کے بعد بھی یورپی یونین کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔
ترکی اور ایران کردستان کے ساتھ سرحدیں بند کریں، عراقی مطالبہ
کردستان کی آزادی کے تنازعے میں عراق نے ترکی اور ایران سے اس علاقے کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ترک اور ایران کے مابین تعلقات میں بہتری کی وجوہات
ترک صدر رجب طیب ایردوآن ایران پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی علامت ہے۔
کاتالونیا میں ریفرنڈم، ہسپانوی بادشاہ کی جانب سے تنقید
ہسپانوی بادشاہ فیلیپے ششم نے کاتالونیا میں آزادی کے ریفرنڈم کی مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
’چین میں روشنیوں کا سیلاب‘
عوامی جمہوریہ چین کے یوم آزادی کے موقع صوبے ژی جیانگ میں روشنیوں کا ایک میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے ایک ہفتے کی عام تعطیل ہوتی ہے اور بالخصوص ژی جیانگ صوبے کے مختلف شہروں میں جیسے رنگ برنگے قمقموں کا سیلاب ہی آ جاتا ہے۔
اسپین سے آزادی کا حق حاصل ہو گیا ہے، کاتالان رہنما کا دعویٰ
دوسری جانب یورپی رہنماؤں نے یہ معاملہ مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
’آزادی ریفرنڈم‘، کاتالونیا میں جھڑپیں
کاتالونیا کی طرف سے اسپین سے آزادی سے متعلق کرائے جانے والا ریفرنڈم روکنے کے لیے ہسپانوی پولیس طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔ میڈرڈ حکومت نے کہا ہے کہ اس متنازعہ ریفرنڈم کو منسوخ کیا جائے۔ کاتالونیا کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مشتعل مظاہرین کے مابین جھڑپوں کے باعث سینکڑوں افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
جنیوا میں کشمیر کی آزادی کے پوسٹرز بسوں پر آویزاں
جنیوا میں کشمیر کی آزادی کے پوسٹرز بسوں پر آویزاں
عراق سے آزادی کے لیے تاریخی ریفرنڈم
عراق، ترکی، شام اور ایران آج ہونے والے ریفرنڈم کے مخالف ہیں جبکہ اسرائیل اس کے حق میں ہے۔
پاکستان نے آزادی کپ جیت لیا
پاکستان نے آزادی کپ جیت لیا
آزادی کپ کا پہلا معرکہ: بابر نے پاکستان کی دھاک بٹھا دی
آزادی کپ کا پہلا معرکہ: بابر نے پاکستان کی دھاک بٹھا دی
لاہور میں آزادی کپ: ٹکٹ کی قیمت عام آدمی کی پہنچ سے باہر؟
ایرانی خواتین فٹ بال میچ نہیں دیکھ سکتیں
ایرانی خواتین کو لگا تھا کہ انہیں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم ایسا ہوا نہیں۔
افغانستان کا یوم آزادی، سکیورٹی انتہائی سخت
جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان آج اپنا یوم آزادی منا رہا ہے۔
سرحد پر بھی یوم آزادی کی خوشیاں
سترویں یوم آزادی کے موقع پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے کمانڈر سدیپ کمار نے پاکستانی رینجرز کے ونگ کمانڈر بلال کو مٹھائی دی۔ اس خوشگوار ماحول کی کچھ جھلکیاں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان ڈے کی تقریب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلی مرتبہ پاکستان کا یوم آزادی منایا گیا۔ اس موقع پر ایک محفل موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
پاکستان کے یوم آزادی پر بھارت کا تحفہ
پاکستان کے یوم آزادی پر بھارت کا تحفہ
پاکستان میں یوم آزادی کی خوشیاں
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
پاکستان اور بھارت اب کہاں کھڑے ہیں؟
ستر برس بعد پاکستان اور بھارت اقتصادی اعتبار سے کس مقام پر ہیں؟
محرومی کے باوجود حب الوطنی کم نہیں
فلسطینی صدر کا حکم نامہ آزادیوں پر قدغن کا باعث
ناقدین کے مطابق اس پیش رفت سے مغربی کنارے کے علاقے میں آزادی رائے پر قدغنوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ