You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ڈیجیٹل آزادی: یہ کیوں اہم ہے اور کیا یہ حاصل کی جا سکتی ہے؟
جرمنی کے سائبر سکیورٹی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک ڈیجیٹل دنیا میں دوسروں پر انحصار کرتا ہے۔ سائبر وارفیئر کے دور میں اس کا کیا مطلب ہے؟
حکومت پر تنقید کرنے والے یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل
اس پیش رفت کو پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے اچھی خبر قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں کئی یوٹیوب چینلز بلاک کرنا درست فیصلہ تھا؟
اعزاز سید کے مطابق ریاست کو جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنا چاہیے نا کہ پورے چینل بلاک کر دیے جائیں۔
بھارت: کئی عالمی میڈیا اداروں کے ایکس ہینڈلز بلاک، پھر بحال
روئٹرز، ٹی آر ٹی ورلڈ، اور گلوبل ٹائمز نیوز کے ایکس ہینڈلز تقریباً 24 گھنٹے تک بلاک رہنے کے بعد بحال ہو گئے ہیں۔
1857ء کے واقعات: جنگ آزادی یا غدر
ڈاکٹر مبارک علی
برٹش انڈیا میں 1857ء کے خونریز واقعات کو کارل مارکس نے بھی اخبار ٹریبیون میں نیشنل ریوولٹ یا قومی بغاوت لکھا تھا۔
میکسیکو میں عدلیہ کے انتخاب کے لیے متنازعہ عوامی الیکشن
میکسیکو کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی نظام کے لیے عوامی انتخابات پر ٹرن آؤٹ کم رہا جبکہ عوام الھجن کا شکار نظر آئے۔
بلوچستان کی اخباری صنعت تباہی کے دہانے پر، ذمہ دار کون؟
بلوچستان میں اخباری صنعت شدید بحران کا شکار ہے۔ کوئٹہ میں مقامی اخبارات نے پریس کلب کے باہراحتجاجی کیمپ قائم کردیا ہے۔
کن فلمی میلے کا گولڈن پام ایوارڈ ایران کے جعفر پناہی کے نام
فرانس میں منعقدہ کن فلمی میلے کا اعلیٰ ترین گولڈن پام ایوارڈ ایرانی ہدایت کار جعفر پناہی نے جیت لیا۔
پاکستان: سائبرکرائم قانون، اختلاف رائے کو دبانے کی کوشش؟
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ نئے سائبر کرائم قانون کو تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
پرائیویٹ حج اسکیم: ہزاروں پاکستانی امید اور بے یقینی کے بیچ
حج کے لیے مجموعی پاکستانی کوٹہ ایک لاکھ نواسی ہزار کے لگ بھگ ہے، جس میں سے نصف کوٹہ سرکاری اور آدھا پرائیویٹ حج اسکیم کا ہے۔ اس بار حج سروسز کے ایگریمنٹس اور ادائیگیاں شیڈول کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے سعودی حکومت نے پرائیویٹ حج اسکیم کے صرف 24ہزار عازمین حج کی ادائیگیاں قبول کیں، جس کے بعد 67 ہزار افراد رواں برس غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
دنیا بھر میں آزادی صحافت بدترین سطح پر، آر ایس ایف
اس رپورٹ میں پاکستان سمیت 42 ممالک کو ''ریڈ زون‘‘ میں شامل کیا گیا ہے، جہاں صحافت کرنا انتہائی خطرناک سمجھا جاتا ہے۔
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار کا ایوارڈ جارجیا کی صحافی کے نام
کنسورشویلی نے اپنے کیریئر کا آغاز صحافی کے طور پر کیا اور اب وہ تبلیسی میں ایک آزاد فاؤنڈیشن کی سربراہی کر رہی ہیں۔
کئی پاکستانی صحافیوں، اہل خانہ کے اکاؤنٹ منجمد: مگر کیوں؟
پاکستان میں کئی صحافیوں اور بیوہ خواتین اور بچوں سمیت ان کے رشتہ داروں کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں۔
روس: ناوالنی سے تعلقات پر ڈی ڈبلیو کے سابق صحافیوں کو جیل
روس میں دو دیگر صحافیوں کے ساتھ ساتھ ڈی ڈبلیو کے دو سابق صحافیوں کو بھی شدت پسندی کے الزام میں قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
صحافی کے بھائی تاحال لاپتہ، عدالت بھی ریاست کے رحم کی منتظر؟
انیس مارچ کو مبینہ طور پر باوردی لوگوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے ان افراد کی حراست یا اغوا سے سبھی لاعلم ہیں۔
بوخن والڈ حراستی کیمپ کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ
اتوار چھ اپریل کو اس کیمپ کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ کی یادگار تقریب کا انعقاد ہوا۔
امریکی عدالت کا وائس آف امریکہ کے حق میں فیصلہ
امریکی عدالت نے وائس آف امریکہ کے اسٹاف کو برطرف کرنے کا فیصلہ بلاک کر دیا ہے۔
امریکی ادارے کا بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر پابندی کا مطالبہ
بھارت نے امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ پروپیگنڈہ ہے۔
پاکستانی صحافی وحید مراد ’جبری طور پرلاپتا‘، فیملی
پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے صحافی وحید مراد ’اٹھا‘ لیے گئے ہیں۔
پاکستان کے سول ایوارڈز کی ’بے توقیری‘
پاکستان میں اس مرتبہ مختلف شخصیات کو قومی اعزازت سے نوازے جانے کی تقریب ماضی کی نسبت زیادہ متنازعہ رہی۔
بھارت: سنسر شپ کی لڑائی میں ایکس کا مودی حکومت کے خلاف مقدمہ
سوشل میڈيا نیٹ ورک ایکس کا الزام ہے کہ بھارت کی آئی ٹی وزارت آن لائن سنسرشپ کے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کر رہی ہے۔
ٹرمپ نے 'وائس آف امریکہ' کو خاموش کر دیا
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جارہا ہے کہ ٹیکس دہندگان اب بنیاد پرست پروپیگنڈے کو سننے کے لیے مجبور نہیں ہیں۔
پانچ سو بلین یورو کا تاریخی جرمن فنڈ: سیاسی جماعتیں متفق
جرمنی میں انفراسٹرکچر اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے مقابلے کے لیے 500 بلین یورو کے ایک فنڈ کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
آزادی صحافت کو مزید زوال کا خطرہ
دنیا بھر میں صرف آٹھ ممالک میں آزادی صحافت کو ’اچھا‘ قرار دیا جا سکتا ہے۔
نیا سال بھی صحافیوں کے لیے امید افزا نہیں، سی پی جے
گزشتہ سال حالیہ تاریخ میں صحافیوں کے لیے سب سے مہلک رہا، جس دوران کم از کم 124 صحافی مارے گئے۔
'خلیج امریکہ' نہ لکھنے پر وائٹ ہاؤس میں صحافی کا داخلہ بند
صحافیوں کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایسی پابندی سے امریکہ میں اظہار رائے کی آزادی پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
ترکی: پراسیکیوٹر کی کہانی شائع کرنے پر صحافیوں کی گرفتاریاں
ترکی میں اپوزیشن نے صحافیوں کی حراست کو 'بے مثال رسوائی' قرار دیتے ہوئے استغاثہ پر 'جرم گھڑنے کی کوشش' کا الزام لگا۔
پاکستان میں خواتین آزادی کی خواہش میں استحصال کا شکار
اقدس وحید سندھیلہ
پاکستان کا ایک مخصوص طبقہ یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ عورتوں کا گھر سے باہر نکلنا کس قدر نقصان دہ ہے۔
پاکستان کا ایکسپورٹ اسٹیٹس حقوق سے نتھی ہے، یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اس کی خصوصی تجارتی حیثیت انسانی حقوق سے نتھی ہے۔
آؤشوٹس اذیتی کیمپ کی آزادی کے اسی برس مکمل
آج سابقہ نازی جرمن دور کے سب سے بڑے اذیتی مرکز آؤشوٹس کی آزادی کے اسی برس مکمل ہو گئے ہیں۔
بھارت: صحافی کی لاش سیپٹک ٹینک سے برآمد، مبینہ قاتل گرفتار
صحافی مکیش چندراکر بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بدعنوانی پر رپورٹنگ کے لیے معروف تھے۔
پاکستانی بنگلہ دیشی قربت، جنوبی ایشیائی سیاست میں نیا موڑ
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسلام آباد اور ڈھاکہ کے تعلقات میں نئی گرمجوشی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
جنوبی سوڈان: زیر حراست صحافی کی رہائی کا مطالبہ
جنوبی سوڈان میں حکومت نے سرکردہ صحافی ایمانوئل مونیچول اکوپ کو حراست میں لے لیا ہے،
پاکستانی فوج کے 'ہتھیار ڈالنے' والی تصویر پر تنازعہ کیا ہے؟
متنازعہ تصویر میں پاکستانی فوج کو بنگلہ دیش میں بھارتی حکام کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سال دو ہزار چوبیس پاکستانی صحافیوں کے لیے کیسا رہا؟
یہ سال صحافیوں کے لیے جبر، دباؤ اور معاشی مشکلات سے عبارت تھا جبکہ ’غیر پیشہ ور صحافیوں‘ کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔
شام میں ہر کسی کے لیے شخصی آزادی کی ضمانت، عبوری حکومت
شام کی عبوری حکومت نے کہا کہ خواتین پر مذہبی لباس کی کوئی پابندی نافذ نہیں کی جائے گی۔
ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی عارضی طور پر رہا
ایران میں نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو جیل سے عارضی طور پر رہا کر دیا گیا۔
انگیلا میرکل کی تصنیف جرمنی میں اس سال کی کامیاب ترین کتاب
سابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی یادداشتوں پر مشتمل تصنیف جرمنی میں اب تک سال رواں کی کامیاب ترین کتاب ثابت ہوئی ہے۔
بنگلہ دیش میں سب سے زیادہ صحافی رواں برس قتل ہوئے
جولائی میں ڈھاکہ ٹائمز کے صحافی مہدی حسن کو اس وقت ہلاک گیا گیا جب وہ حکومت مخالف مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔
پاکستان نے آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کر دی
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ نے عدالتی آزادی کے حوالے سے پاکستان پر تنقید کی تھی، جسے سختی سے مسترد کر دیا گیا۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے حامی صحافیوں کے خلاف مقدمات
مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن میں مدد کرنے اور اس کی حوصلہ افزائی کے الزام میں صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کیے گئے ہیں۔
جرمنی: ڈی ڈبلیو کے رپورٹر اڈونس الخالد پر حملے کی مذمت
جرمن براڈکاسٹر نے اس فعل کے مرتکب اور اکسانے والوں کے خلاف قانون کی پوری طاقت کو استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹیلی گرام، آزادی رائے کی بھی حد ہوتی ہے
میسیجنگ سروس ٹیلی گرام کے سی ای او پائوِل دُورَف کو فرانسیسی حکام نے گرفتار کیا ہے۔ کیا اس پلیٹ فارم کے خلاف یہ کارروائی ضروری تھی یا اس سے آزادیء رائے کو خطرہ ہے؟
ٹيلی گرام متنازعہ کيوں ہے؟
2013ء ميں شروع ہونے والی ايپ کافی تيزی سے عالمی سطح پر مقبول ہوئی اور اس وقت اس کے صارفين کی تعداد 900 ملين سے زيادہ ہے۔
سویڈن: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب ملزمان پر فرد جرم عائد
پراسیکیوٹرز نے کہا کہ سویڈن میں گزشتہ سال قرآن کو آگ لگانے کے الزام میں دو افراد پر مقدمہ چلایا جائے گا۔
انڈونیشیا کا یوم آزادی، نامکمل نوسنتارا میں تقریب
مستقبل کے دارالحکومت نوسنتارا میں ہونے والی تقریب مناسب بنیادی ڈھانچے کی عدم تکمیل کے سبب محدود کر دی گئی۔
یوم آزادی کی رات بھارت میں خواتین کا بڑا مظاہرہ
بھارت میں یوم آزادی کی رات متعدد شہروں میں ہزاروں خواتین نے ایک خاتون ڈاکٹر کے لرزہ خیز ریپ اور ہلاکت کے خلاف مارچ کیا۔
بھارت کا یوم آزادی: بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے تحفظ کی فکر
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کی حفاظت کے حوالے سے 140 کروڑ بھارتی شہری پریشان ہیں۔
پاکستان: 78ویں یوم آزادی پر قومی اتحاد اور خوشحالی پر زور
پاکستان میں آج چودہ اگست بدھ کے روز ملک بھر میں 78واں یوم آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
'فوج کو کمزور کرنا ملک کمزور کرنا ہے'، جنرل عاصم منیر
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے افغان حکمرانوں سے پر زور دیا ہے کہ وہ 'پاکستان پر ٹی ٹی پی کو ترجیح' نہ دیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ