You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سعودی سٹاک مارکیٹ کو ایک دن میں نصف ٹریلین ریال کا نقصان
امریکی صدر کے عائد کردہ تجارتی محصولات کے نتیجے میں سعودی سٹاک مارکیٹ گزشتہ پانچ سال کی اپنی نچلی ترین سطح پر آ گئی۔
ٹرمپ ٹیرف: دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بیماری کےعلاج کے لیے کبھی کبھی کڑوی دوا لینا پڑتی ہے۔
اسٹریٹیجک دھاتیں: یورپی یونین کے سینتالیس منصوبوں کا اعلان
یورپی یونین نے اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل دھاتوں سے متعلق مستقبل کے لیے اپنے سینتالیس منصوبوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
امریکی پالیسیوں سے ایشیائی ممالک کیسے متاثر ہوں گے؟
امریکہ کے نئے تجارتی محصولات سے ایشیا کی برآمدی طاقتیں شدید متاثر ہوں گی۔
نئے محصولات ٹرمپ کو سیاسی مشکلات سے دوچار کر سکتے ہیں؟
اس بات کا امکان ہے کہ نئے محصولات سے امریکہ میں مہنگائی بڑھے گی اور اگلے سال مڈ ٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو نقصان ہو گا۔
شہباز شریف کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پاکستانی وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔
ٹرمپ کے نئے محصولات ’عالمی معیشت کے لیے دھچکا‘، یورپی یونین
تاہم یورپی یونین نے یہ بھی کہا کہ ’آخری لمحات میں مذاکرات‘ کے لیے دروازہ کھلا ہے۔
بنگلہ دیش: سیسے کی زہریلی آلودگی کے تباہ کن نتائج
بنگلہ دیش میں یہ ایک ترقی کرتا کاروبار ہے لیکن بچوں کی ’زندگیاں چھین‘ رہا ہے۔
امریکہ: غیر ملکی کاروں پر 'مستقل' اضافی محصولات کا اعلان
کار صنعت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اس فیصلے سے امریکہ میں کار کی قیمتوں میں ہزاروں ڈالر کے اضافے کا امکان ہے۔
جرمنی میں سالیڈیریٹی سرچارج کے خلاف درخواست مسترد
سالیڈیریٹی سرچارج ایک اضافی ٹیکس ہے، جو زیادہ آمدنی والے افراد، کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو دینا پڑتا ہے۔
’’جنگی معیشت‘‘: یورپ کی پرامن سوچ بدل رہی ہے کیا؟
’’جنگی معیشت‘‘ کی کوئی باضابطہ تعریف نہیں ہے لیکن اس کی تشکیل میں متعدد عناصر پنہاں ہوتے ہیں۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی
ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال ایک ملین کی نفسیاتی سطح سے نیچے گر گیا ہے۔
جرمنی کی ایس اے پی اب یورپ کی سب سے بیش قیمت کاروباری کمپنی
مشہور جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی اپنی مجموعی مالیت کے لحاظ سے اب یورپ کی سب سے بیش قیمت کاروباری کمپنی بن گئی ہے۔
کیا جاپان سیمی کنڈکٹر سپر پاور بن سکتا ہے؟
جاپان کئی دہائیوں سے درآمدات پر انحصار کرنے کے بعد اپنی سیمی کنڈکٹر صنعت کو بحال کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
بٹ کوائن بطور امریکی اسٹریٹیجک ریزرو، ایک ہوش مندانہ فیصلہ؟
صدر ٹرمپ یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ امریکہ اپنے لیے بطور نیشنل اسٹریٹیجک فنانشل ریزور اہم کرپٹو کرنسیاں ذخیرہ کرے گا۔
پاکستانی نوجوان: بے روزگاری کے مسائل اور نئے مواقع کی تلاش
پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے مگر ان کے لیے روزگار کے مواقع سکڑتے جا رہے ہیں۔
گوگل والٹ کیا ہے، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟
آن لائن اور فزیکل شاپنگ کو سہل بنانے والی گوگل کی موبائل پےمنٹ سروس گوگل والٹ نے پاکستان میں بھی کام کرنا شروع کر دیا۔
ٹیمو اور شیئِن، کم قیمتیں لیکن بڑے ریگولیٹری مسائل
امریکہ اور یورپی یونین آن لائن چینی ریٹیلرز شیئِن اورٹیمو پر سختی کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
پاکستان میں شرح سود میں پھر کمی متوقع، تجزیہ کار
روئٹرز کے ایک سروے میں اکثر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ نئی مانیٹری پالیسی میں مسلسل ساتویں بار بھی کٹوتی کی جائے گی۔
ایشیائی ممالک بھی ٹرمپ کے محصولات کی زد میں
اندازہ ہے کہ چین پر امریکی محصولات اور نئی تجارتی جنگ ایشیائی خطے میں برآمدات اور ترقی کو بہت حد تک متاثر کریں گے۔
امریکہ کے بغیر یورپ اپنا دفاع کیسے ممکن بنا پائے گا؟
ٹرمپ کی پالیسیوں نے یورپ کی خود اپنے دفاع کی قابلیت اور اس کے یورپی معیشت پر اثرات کے مسئلے کو اجاگر کر دیا ہے۔
چین کا چیلنجز کے باوجود پانچ فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف
چینی صدر شی جن پنگ کی حکومت کو رواں برس کے دوران پانچ فیصد اقتصادی ترقی کی شرح رہنے کی توقع ہے۔
چین کی امریکی محصولات کے خطرے کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مکمل تجارتی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ایرانی پارلیمان نے وزیر اقتصادیات ہمتی کو برطرف کر دیا
ایرانی پارلیمان نے آج اتوار دو مارچ کو ہونے والی رائے شماری میں ملکی وزیر اقتصادیات عبدالناصر ہمتی کو برطرف کر دیا۔
ٹیسلا کے لیے مشکلات کے باوجود بھارتی مارکیٹ اہم کیوں؟
ایلون مسک کی بھارتی وزیر اعظم سے حالیہ ملاقات کے بعد ٹیسلا نے بھارت میں عملے کی بھرتی کے لیے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا۔
بھارت: کم آمدنی سے مایوسی، کرپٹو کرنسیوں کی تجارت عروج پر
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کرپٹو کرنسیوں کی تجارت میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
کیا پاکستان باسمتی چاول کے حقوق کا اکیلا مالک بن گیا؟
پاکستان اور بھارت باسمتی چاول کی ’خصوصی پیداوار اور برانڈنگ کے حقوق‘ کے حوالے سے ایک ’قانونی جنگ‘ لڑ رہے ہیں۔
جرمنی کو ایک نئے کاروباری ماڈل کی ضرورت ہے!
اب روس سے سستی قدرتی گیس کی درآمد اور چین کو منافع بخش برآمدات والا جرمن ماڈل ختم ہو رہا ہے۔
نہ کم نہ زیادہ، ٹرمپ کا ’برابر کا جواب‘ دینے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اصرار ہے کہ امریکی کمپنیاں بین الاقوامی تجارت میں نقصان اٹھاتی ہیں کیونکہ ۔۔۔
غزہ: ٹرمپ خاندان کے مشرق وسطیٰ میں کاروباری مفادات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان مشرق وسطیٰ کو اپنی کاروباری امنگوں کی تکمیل کے لیے اہم سمجھتا ہے۔
ٹرمپ نے اسٹیل، ایلومینیم پر 25 فیصد محصولات عائد کر دیے
یورپی یونین کا کہنا ہے کہ وہ اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدی محصولات پر جوابی اقدامات کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔
یورپی خریدار ٹیسلا سے دوری کیوں اختیار کر رہے ہیں؟
جرمنی اور فرانس دونوں بڑے یورپی ممالک میں جنوری 2025 کے دوران ٹیسلا کی الیکٹرک کاروں کی فروخت نصف رہی۔
پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کے حصول میں مشکل رہے گی، فِچ
فچ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کے باوجود پاکستان کو آئندہ برس بھی بیرونی فنانسگ کے خطرات لاحق رہیں گے۔
ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں تین گنا اضافہ ضروری تھا؟
سیاسی اختلافات کے باوجود قومی اسمبلی کے منتخب ارکان نے اپنی تنخواہیں بڑھا کر تقریباﹰ تین گنا کر دینے پر اتفاق کیا۔
ایران میں کرنسی اصلاحات سے مہنگائی روکنے کی کوشش
ایران نے کرنسی تبدیل کرنے کا منصوبہ 2021 میں شروع کیا تھا اور افراط زر میں کمی کے لیے ریال سے چار صفر کو ہٹا دیا تھا۔
ریڈ بلڈ، سیاہ گندم اور زیتون: گندھارا کی منفرد زراعت
قدیم تاریخ اور عظیم ثقافت کے وارث یہ خطے اب زراعت کے شعبے میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت بنانا چاہتے ہیں۔
پاکستان: مشرق وسطیٰ کے بینکوں سے ایک بلین ڈالر کا قرضہ منظور
یہ قرضے ایسے وقت ملے ہیں جب پاکستان مشکل معاشی حالات کے درمیان اپنی مالی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
کیا مسک ٹک ٹاک خریدنے والے ہیں؟
امریکی سپریم کورٹ میں ایک ایسا کیس زیر سماعت ہے جو اس بات کا تعین کرے گا کہ مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی یا نہیں۔ اگر اس ایپ کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس 19 جنوری تک اپنی اس ایپ کو فروخت کر دیتی ہے تو وہ اس پابندی سے بچ سکتی ہے۔ اس تناظر میں بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چینی حکام ایلون مسک کو ٹک ٹاک کا امریکی حصہ فروخت کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 20 بلین ڈالر کی فنڈنگ کا منصوبہ
ورلڈ بینک پاکستان کو دس سالہ منصوبے کے تحت 20 بلین ڈالر کی فنڈنگ فراہم کرے گا۔
برطانیہ نے جرمنی سے مویشیوں کی درآمد پر پابندی لگا دی
برطانیہ نے جرمنی سے مویشیوں کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے، جس کی وجہ جرمنی میں مویشیوں میں منہ کھر کی بیماری بنی۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں زہریلی گیس کے بڑھتے حادثات
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں زہریلی میتھین گیس کے غیر معمولی اخراج سے متاثرہ کوئلے کی کانوں کی تعداد سینکڑوں میں بنتی ہے۔
ٹرمپ کی صدارت سے قبل لڑکھڑاتے ہوئے جرمنی اور فرانس
یورپی یونین میں ترقی کے انجن کہلانے والے یہ دونوں ملک اس وقت بڑے سیاسی، اقتصادی اور مالی مسائل کا شکار ہیں۔
ریکوڈک پراجیکٹ پر سب سے بڑا سوال شفافیت کا ہونا ہے!
ماہرین اس منصوبے کی شفافیت پر توجہ زیادہ دیتے ہیں۔
'اڑان پاکستان‘: قومی اقتصادی تبدیلی کے منصوبے کا آج آغاز
حکومت کے مطابق اس منصوبے کا مقصد پاکستان کے اہم اقتصادی مسائل حل کرنے کے لیے ایک ہدف شدہ فریم ورک فراہم کرنا ہے۔
2025ء میں عالمی معیشت کو کن چیلنجز کا سامنا رہے گا؟
کیا ہم 2025 میں عالمی معیشت کو درپیش آنے والے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں؟
ٹک ٹاک پر پابندی رکوانے کے ليے ٹرمپ سپريم کورٹ پہنچ گئے
امريکا ميں عنقريب ٹک ٹاک پر پابندی کے فيصلے پر عملدرآمد شروع ہونا ہے۔
جاپانی اداروں ہونڈا اور نسان کا تاریخی ادغام، مذاکرات شروع
جاپان کے عالمی سطح پر معروف دو بڑے کار ساز اداروں ہونڈا اور نسان نے اپنے تاریخی ادغام کے لیے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
عالمی حالات کے سبب جرمن تاجروں کے لیے کرسمس سیزن پریشان کن
موجودہ عالمی صورت حال کے سبب جرمنی میں امسالہ کرسمس سیزن ملکی تجارتی شعبے کے لیے اچھا رہنے کے بجائے پریشان کن رہا۔
بھارت اب صرف مقامی تیار کردہ سولر پینلز استعمال کرے گا
اس وقت بھارت میں 70 فیصد شمسی توانائی چینی آلات پیدا کر رہے ہیں اور بھارت چین پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ