پچھلے سال پاکستان میں آنے والا سیلاب صرف ایک شروعات تھی؟ اور کیا مزید تباہی متوقع یے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال گلوبل وارمنگ اور شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے کئی لاکھ افراد متاثر ہوں گے اور دنیا کو اربوں کا نقصان ہوگا۔ اگر ہم مستقبل میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو سخت اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔