You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کراچی میں وزیرمینشن، بانی پاکستان کی جائے پیدائش
بانی پاکستان، قانون دان اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح نےکراچی کے علاقے کھارادر میں اپنی آنکھ کھولی۔ ان کی رہائش گاہ آج وزیر مینشن کے نام سے جانی جاتی ہے۔ وزیر مینشن کا احوال مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟
دنیا کے بیشتر حصوں سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس تاحال ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔
پاکستان میں زرعی انقلاب آ سکتا ہے؟
ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی وجہ سے پاکستانی کسانوں کو بھی متنوع مسائل کا سامنا ہے۔ موسموں کے بدلتے پیٹرن اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے جیسے عوامل زرعی شعبے کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔ کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر سے موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے؟
امريکا کی تائيوان کے ليے کئی ملين ڈالر کی دفاعی امداد
امريکی صدر نے تائيوان کے ليے بھاری دفاعی امداد کا اعلان کيا ہے۔
نو مئی کے احتجاج پر پچیس ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزائیں
فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پچیس میں سے گیارہ ملزمان کو دس سال سخت قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستانی طالبان کا فوجی چيک پوسٹ پر حملہ، سولہ فوجی ہلاک
تحريک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں نے ايک فوجی چيک پوسٹ پر حملہ کر کے سولہ فوجيوں کو ہلاک کر ديا۔
پاکستان میں پالتو جانوروں کے قبرستان کب بنیں گے؟
کئی سماجی حلقوں کے مطابق ملک میں پالتو جانوروں کے قبرستان بھی ہونا چاہئیں۔
صحت مند طرز زندگی صرف اشرافیہ کی میراث نہیں
ثناء ظفر
مغربی ممالک میں 70 اور 80 سالہ لوگ بھی چستی سے پیدل چلتے، سائیکل چلاتے، تیراکی کرتے اور اپنا ہر کام خود کرتے ہیں۔
کون دفاعی تجزيہ کار ہے، فيصلہ کون کرے گا؟
پاکستان میں فوجی اسٹيبلشمنٹ کی طرف سے سیاسی اور دیگر معاملات کو کنٹرول کرنے کی کوششيں اکثر زیر بحث رہتی ہے۔
پاکستان میں ’ڈالہ‘ طاقت اور خوف کی علامت کیسے بنا؟
’ویگو ڈالہ‘ پاکستانی معاشرے میں پائی جانے والی اہم طبقاتی تقسیم میں طاقت، خوشحالی اور خوف کی علامت بن چکا ہے۔
بھارت میں ڈاکٹر امبیڈکر پر جاری سیاسی جنگ کیا ہے؟
ڈاکٹر امبیڈکر پر بھارتی پارلیمنٹ میں شروع ہونے والی بحث ملک گیر سیاسی لڑائی سے اب پرتشدد حملوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔
'پاکستانی میزائل امریکہ کو بھی نشانہ بنا سکتے' ہیں، امریکہ
امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
پاکستان اور بنگلہ دیش باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم
پاکستان اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔
پاکستان میں شادی ایپ کے ذریعےمیل ملاپ: رشتہ کلچر میں نئی تبدیلی
پاکستان میں شادی ایپ “مز” نے نئے میٹ اپس کا آغاز کیا ہے جہاں سنگلز اپنی پسند کا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے ملاقات کرتے ہیں۔ اس ایونٹ کا مقصد روایتی رشتہ کلچر کو چیلنج کرتے ہوئے خواتین اور مردوں کو اپنی پسند کھل کر بیان کرنے کا موقع دینا ہے۔ مزید جانیے انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ میں۔
کیا نان فائلرز بل ٹیکس کے تمام مسائل کا حل ہو سکتا ہے؟
حکومت پاکستان نے ٹیکس نان فائلرز پر گرفت مضبوط کرنے کے لیے نیا بل متعارف کرایا ہے۔
پاکستان انسانوں کی غیر قانونی اسمگلنگ روکنے میں ناکام کیوں؟
گزشتہ سال یونان میں کشتی ڈوبنے سے 262 پاکستانی تارکیں وطن کی ہلاکت کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ یہ سلسلہ اب رک جائے گا۔
کراچی میں یہودیوں کی بنائی ہوئی عمارات
صنوبر ناظر
سندھ اور بالخصوص کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں یہودیوں کی آمد انیسویں صدی کے آغاز پر برطانوی راج میں شروع ہوئی۔ پ
بھارت: جموں و کشمیر میں پانچ عسکریت پسند ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں بھارتی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران پانچ عسکریت پسند ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوئے۔
بھارت اور چین میں سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق
بیجنگ میں بات چیت کے بعد بھارت اور چین نے سرحدی راستے سے تجارتی تبادلے اور دریاؤں پر تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیاں، اسلام آباد کا ردعمل
پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیوں کو متعصبانہ اور بدقسمتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
مکاؤ کی ’عالمی سطح پر تسلیم شدہ کامیابی‘ کا خیر مقدم
دنیا بھر میں کیسینو ہب کی حیثیت رکھنے والے شہر مکاؤ پر بیجنگ کی حکمرانی کے 25 سال مکمل ہو رہے ہیں۔
بنگلہ دیش ميں مذہبی اجتماع کے مقام پر مخالف گروپوں ميں تصادم
متصادم گروپوں میں نظریاتی بنیادوں پر تقسیم کشیدگی کا باعث بنی۔
بھارتی آل راؤنڈر اشون کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
اشون نے 2011 ء میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے بھارت کے لیے 106 ٹیسٹ میچ کھیلے، جن میں انہوں نے 537 وکٹیں حاصل کیں۔
چینی اور بھارتی اعلیٰ عہدیداروں کی بیجنگ میں آج اہم ملاقات
سرحدی مسائل اور دوطرفہ تعلقات کی بحالی پر کے دونوں ملکوں کے اعلیٰ نمائندوں درمیان کی یہ پانچ سال بعد ملاقات ہے۔
اپنے بارے میں ہمیشہ اچھے الفاظ استعمال کریں
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستان میں اگر آپ اپنی صلاحیتوں اور کام کو نمایاں نہ کریں تو آپ کو غیر اہم سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان: دو واقعات میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے دھماکے اور شانگلہ میں پولیس کی چوکی پر حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستان: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں پھر رخنہ
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بندوق کی نوک پر مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
طالبانی قبضے کے بعد مزید افغانوں نے پاکستان میں پناہ لی ہے
پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان سہولیات نہ ہونے کے سبب مشکلات سے دو چار ہیں، تاہم وطن واپسی کو بھی وہ ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
ڈیجیٹل نیشن کا قانون، خدشات کیا ہیں؟
پاکستانی حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ دو ہزار چوبیس کا بل لا رہی ہے۔
روس کی طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی تیاری
روسی پارلیمان کے ایوان زیریں سے منظور کردہ بل کے قانون بن جانے کے بعد طالبان ماسکو کی دہشت گردی کی فہرست سے نکل جائیں گے
فسادات کے شکار ضلع کرم میں فضائی راستے سے امداد کی فراہمی
اس دور دراز پہاڑی علاقے میں جاری فرقہ وارانہ جھڑپوں میں جولائی سے لے کر اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سال دو ہزار چوبیس فیک نیوز کا پاکستان
سعدیہ مظہر
سال دو ہزار چوبیس حکومتی نااہلی کو فیک نیوز کے کارپٹ کے نیچے چھپاتے چھپاتے گزر گیا۔
بھارت: بیگ پر 'فلسطین' لکھنے سے اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
پرینکا گاندھی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیگ پر فلسطین لکھ کر ایوان پہنچیں، جس پر بی جے پی غصے میں ہے.
پاکستانی فوج کے 'ہتھیار ڈالنے' والی تصویر پر تنازعہ کیا ہے؟
متنازعہ تصویر میں پاکستانی فوج کو بنگلہ دیش میں بھارتی حکام کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سری لنکا کے صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بھارت پہنچ گئے
سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے منصب سنبھالتے ہی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج نئی دہلی پہنچ گئے۔
سری نگر کے لیے ورلڈ کرافٹ سٹی کا اعزاز، مگر کیا یہ کافی ہے؟
فرحانہ لطیف
سری نگر کو حال ہی میں ملنے والا "ورلڈ کرافٹ سٹی" کا اعزاز کشمیری دستکاروں کی زندگیوں میں کوئی تبدیلی لا سکے گا؟
تنہا معمر افراد، جاپانی معاشرے کے لیے چیلنج
جاپانی معاشرے کے لیے موت کے وقت بالکل تنہا معمر افراد ایک بڑا چیلنج ہیں۔
پاکستان میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز
حکومت پاکستان نے رواں برس کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں الیکشن اگلے سال کے آخر تک ہو سکتے ہیں، یونس
عبوری حکومت کے سربراہ کی جانب سے دو ہزار پچیس کے آخر تک انتخابات کے انعقاد کو انتخابی اصلاحا ت سے مشروط کیا گیا ہے۔
معروف بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کر گئے
بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین کو چار بار گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا اور بھارت کا شہری اعزاز پدم وبھوشن بھی انہیں ملا تھا۔
مختلف ممالک میں پھیلتی فور بی تحریک کیا ہے؟
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں ’’فور بی‘‘ تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
’انٹر جنریشنل ٹراما‘ کیا ہے، اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ماہرین نفسیات کے مطابق صدمات کی نسلوں میں منتقلی سے خاندانی تعلقات میں پیدا ہونے والے بگاڑ کا علاج فیملی تھراپی ہے۔
جنوبی کوریا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے سیئول کے ساتھ اتحاد کو خطے میں امن کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔
انسانی اسمگلنگ، یونان میں ایک اور پاکستانی ہلاک
یونان کے جنوبی جزیرے گاوَداس کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں.
بارودی سرنگیں صاف کرتیں سری لنکن خواتین
پندرہ برس گزرنے کے باوجود سری لنکا آج بھی خانہ جنگی کے اثرات سے نجات نہیں پا سکا ہے۔
ڈیجیٹل مردم شماری کے باوجود علاقائی زبانیں نظر انداز کیوں؟
پاکستان میں تمام نہ سہی لیکن مقامی زبانوں کی ایک بڑی تعداد مردم شماری کا حصہ بننے سے محروم رہ جاتی ہے۔
پاکستان: ماحولیاتی تبدیلیوں کے دیہی خواتین اور بچوں پر اثرات
گزشتہ چند برسوں کے دوران شدید ماحولیاتی تبدیلیوں نے دیہی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
محمد عامر نے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر ديا
محمد عامر نے بين الاقوامی کرکٹ سے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر ديا ہے۔ ان کا کيريئر اونچ نيچ سے بھرپور اور متنازعہ رہا۔
سال دو ہزار چوبیس پاکستانی صحافیوں کے لیے کیسا رہا؟
یہ سال صحافیوں کے لیے جبر، دباؤ اور معاشی مشکلات سے عبارت تھا جبکہ ’غیر پیشہ ور صحافیوں‘ کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔
جنوبی کوريائی صدر کا مواخذہ
جنوبی کوريا ميں ملکی ارکان پارليمان نے صدر يون سک يول کے مواخذے کے حق ميں فيصلہ کيا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 31
اگلا صفحہ