You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
آئی ایم ایف کی تجویز پر پاکستان سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم
قانون سازوں نے ایک اہم سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کو ہر اچھا کام آئی ایم ایف کی ہدایت پر ہی کیوں کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان ميں موسمياتی تبديليوں کی وجہ سے نصف تعليمی سال ضائع
اسکولوں ميں تعلیمی سال کے قريب 100 دن شدید گرمی کی لہروں اور فضائی آلودگی سميت ديگر موسمی حالات کی وجہ سے ضائع ہو گئے۔
لیبیا: کشتی ڈوبنے کا تازہ ترین واقعہ، متعدد پاکستانی ہلاک
گذشتہ ہفتے کے روز یہ کشتی لیبیا کے مغربی شہر زاویہ کی مارسا ڈیلا بندرگاہ پر الٹ گئی۔
بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر میں اضافہ: رپورٹ
رپورٹ کے مطابق ان تقریروں نے بھارت کی 220 ملین سے زیادہ مسلم آبادی کو اپنے مستقبل کے بارے میں بے چین کر دیا ہے۔
12فروری: پاکستان میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد کا دن
پاکستان ميں 12 فروری کا دن خواتین کے قومی دن کے طور پر منايا جاتا ہے۔
'کسی مذہب کے خلاف نہیں، یہ تو محض ایک نظم ہے،‘ بھارتی عدالت
عدالت نے رکن پارلیمان عمران پرتاپ گڑھی کی پوسٹ 'اے خون کے پیاسو، بات سنو‘ کے باعث مقدمہ درج کیے جانے کو غلط قرار دیا ہے۔
سنگاپور میں مسلمانوں کو قتل کرنے کا خواہش مند نوجوان گرفتار
سنگاپور میں پولیس نے ایک ایسے اٹھارہ سالہ انتہا پسند نوجوان کر گرفتار کر لیا ہے جو مسلمانوں کو قتل کرنا چاہتا تھا۔
روبوٹ مذہبی وعظ دینے لگا!
مِندر ایک ایسا روبوٹ ہے، جو خواہش، غصے اور خود غرضی جیسے پیچیدہ انسانی جذبات پر قابو رکھتا ہے۔ یہ روبوٹ زین بدھ مت کا عالم ہے۔ کیوٹو ٹیمپل میں اس اینڈرائیڈ کا خطبہ ایک ملٹی میڈیا شو کا اہم حصہ بن چکا ہے۔
پاکستان ميں افغان مہاجرين پھر بے يقينی صورتحال سے دوچار
پاکستان نے افغان مہاجرین کو تین مراحل میں ان کے ملک واپس بھيجنے کا منصوبہ تیار کر ليا ہے۔
بنگلہ ديش ميں بدامنی کی تازہ لہر، سينکڑوں افراد گرفتار
بنگلہ ديش ميں بد امنی کے تازہ واقعات کے بعد عوامی ليگ پارٹی سے منسلک سينکڑوں افراد کو حراست ميں لے ليا گيا ہے۔
سری لنکا: جب بندر نے پورے ملک کی بجلی گل کر دی
سری لنکا اس وقت تاریکی میں ڈوب گیا، جب ملک بھر میں بجلی بند ہو گئی، جس کے سبب کاروبار اور معیشت کو نقصان اٹھانا پڑا۔
پاکستان کی نئی نسل کیسی کتابیں پڑھنا چاہتی ہے؟
آج کل کے ڈیجیٹل دور میں پاکستان کی نئی نسل میں کتاب خوانی کے رجحان میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
چین میں گزشتہ سال شادیوں میں بیس فیصد کمی
چین نوجوان خاندانوں کے لیے غیر یقینی معاشی حالات کے باوجود شرح پیدائش کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔
سندھ کی لوک فنکار کلائمیٹ ایکشن کا درس دیتے ہوئے
حیدر آباد ڈویژن کے ضلع ٹنڈو الہیار کی ہند وکمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شام بائی گزشتہ سات برسوں سے اپنے لوک گیتوں کے ذریعہ ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کو اجاگر کر رہی ہے۔ ان کے گیتوں میں غم جاناں کے بجائے کچھ دیگر اہم موضوعات حاوی ہو گئے۔ وقاص احمد کی رپورٹ۔
بھارتی فوج اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
بھارتی سکیورٹی فورسز نے 31 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ڈی پرسنلائزیشن ڈس آرڈر کے مریض کیا محسوس کرتے ہیں؟
ڈی پرسنلائزیشن ڈس آرڈر ایک ذہنی بیماری ہے جس میں مریض خود کو حقیقت اور ماحول سے لاتعلق محسوس کرتا ہے۔
تاریخ کا خوف
ڈاکٹر مبارک علی
حکمراں طبقے تاریخ نویسی پر اپنے مقرر شدہ مورخین کے ذریعے اپنےکارنامے لکھواتے رہے۔
مچھلی، فالودہ اور اندرسے: قصور کی نسل در نسل مقبول سوغاتیں
فاسٹ فوڈ بڑے شہروں سے نکل کر دیہی آبادیوں تک پھیل چکا ہے تاہم قصور کا معاملہ مختلف نظر آتا ہے۔
ٹرمپ اور کم میں دوستی: جنوبی کوریا کو الگ تھلگ پڑنے کا خدشہ
جنوبی کوریا کا خیال ہے کہ اس کے مفادات کی پرواہ کیے بغیر ٹرمپ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدہ کر سکتے ہیں۔
گوادر کے لیے سمندر کبھی نعمت تھا لیکن اب عذاب
وہاں گزشتہ ایک دہائی سے شدید موسم کا راج ہے اور لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں۔
پاکستان ميں سياحت، ايپ نے کر دی مشکل آسان
حال ہی میں ’صاف ڈيسٹینیشن‘ کے نام سے ایک سیاحتی ایپ لانچ کی گئی ہے، جس کا مقصد لوگوں کو پاکستان کے مختلف تفریحی اور تاریخی مقدمات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس ایپ کی خالق اسماء چشتی دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت پہلو پیش کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی اسماء چشتی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
منشيات کی لت سے چھٹکارا، ايک نوجوان کا مشکل سفر
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم کے مطابق پاکستان میں پندرہ سے چونسٹھ سال کی عمر کے آٹھ لاکھ سے زائد افراد باقاعدگی سے منشيات استعمال کرتے ہیں۔ منشيات کی عادت کسی شخص کو کيسے متاثر کرتی ہے؟
نئی دہلی کے ریاستی انتخابات، مودی کی جماعت آگے
بھارتیہ جنتا پارٹی نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں سب سے آگے رہی ہے۔
پاکستانی خواتین میں اسکوٹی کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان
ٹریفک پولیس پندرہ روزہ تربیتی پروگرام کے لیے صرف تین ہزار روپے فیس وصول کرتی ہے۔
پاکستانی خواتین کی زندگیاں بدلتی ڈیجیٹل اور مالیاتی خواندگی
منیرہ خالہ بہت خوش ہیں کہ اب وہ بڑھاپے میں گنتی، نوٹوں کی پہچان اور اے ٹی ایم مشین کا استعمال سیکھیں گی۔
الیکشن کے ایک سال بعد شہباز شریف کی حکومت کہاں کھڑی ہے؟
جہاں پاکستان میں سیاسی کشیدگی الیکشن کے ایک سال بعد بھی جاری ہے وہیں معیشت کچھ بہتر ہوتی نظر آرہی ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوان طلبہ کے متنوع مسائل
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں وسائل اور سہولیات کی کمی کے سبب بہت سے نوجوان طلبہ بھارت کی دیگر ریاستوں کا رخ کرتے ہیں۔
پاڑہ چنار میں فرقہ واریت کی وجہ کیا ہے؟
ضلع کرم میں فرقہ واریت کی وجہ سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بالخصوص پاڑہ چنار کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ انہیں بھلا دیا گیا ہے۔ یہ تنازعہ ہے کیا آخر؟ علی کیفی اور فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان : کیا ساری آبادی کو سبسڈی کسان دیں گے؟
کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ پورے ملک کو اپنی جیب سے سبسڈی فراہم نہیں کر سکتے ۔
فلپائن: نوعمری میں حمل کی روک تھام کے لیے جنسی تعلیم کا بل
قدامت پسند حلقوں کا کہنا ہے کہ اس بل کی شقیں کم عمر بچوں میں جنسی سرگرمیاں بڑھا سکتی ہیں۔
پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کے حصول میں مشکل رہے گی، فِچ
فچ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کے باوجود پاکستان کو آئندہ برس بھی بیرونی فنانسگ کے خطرات لاحق رہیں گے۔
شیخ حسینہ جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز رہیں، ڈھاکہ حکومت
بھارت نے بنگلہ دیش سے موصول ہونے والے نوٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں تین گنا اضافہ ضروری تھا؟
سیاسی اختلافات کے باوجود قومی اسمبلی کے منتخب ارکان نے اپنی تنخواہیں بڑھا کر تقریباﹰ تین گنا کر دینے پر اتفاق کیا۔
انڈونیشیا میں الحاد کے خلاف کریک ڈاؤن؟
مذہب میں یقین نہ رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔
یو ایس ایڈ بند ہونے سے پاکستان میں لاکھوں متاثر ہوں گے
ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدائی طور پر یو ایس ایڈ کے فنڈز نوے دن کے لیے منجمد کیے ہیں۔
لٹریچر فیسٹیول، ادبی میلہ یا سماجی میل ملاپ؟
آمنہ سویرا
لیکن کئی برسوں سے جاری یہ بڑی بڑی ادبی سرگرمیاں کیا ہمارے معاشرے پر بھی اثر انداز ہو رہی ہیں؟
عسکریت پسندوں کا حملہ، تین پاکستانی پولیس افسر ہلاک
عسکریت پسندوں نے کرک میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افسر ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیش: مظاہرین نے شیخ حسینہ کے گھر کو آگ لگا دی
یہ بدامنی اس خبر سے پھیلی کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ سوشل میڈیا کے ذریعے بھارت سے ملک میں عوام سے خطاب کریں گی۔
پاکستانی صدر کا دورہ چین: چینی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت
صدر آصف علی زرداری کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ملکوں میں انٹیلیجنس کی شراکت اور سرحدی تحفظ کے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
افغانستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کا مطلب کیا؟
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکی امداد میں مستقل کٹوتی کے افغان عوام کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔
جے پور لٹریچر فیسٹیول میں اردو کہاں گئی؟
جے پور لٹریچر فیسٹیول میں 270 سیشنز کا اہتمام کیا گیا لیکن اردو کے لیے صرف ایک سیشن مختص تھا۔ بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منعقد ہونے والے اس اس ادبی فیسٹیول میں انگریزی زبان کا غلبہ نظر آیا۔ جسوندر سہگل کی رپورٹ۔
امریکہ سے ملک بدر 104 غیر قانونی تارکین وطن واپس بھارت میں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 'غیر قانونی‘ بھارتی تارکین وطن کے خلاف یہ پہلا کریک ڈاؤن ہے۔
کئی علاقے انسانوں کے لیے انتہائی گرم ہو جائیں گے
کئی پاکستانی علاقے بھی متاثر ہوں گے اور نوجوانوں کے لیے بھی گرمی کو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا۔
کشمیر: تعمیراتی تکنیک کی تبدیلی نے گھروں کو سرد کر دیا
کشمیر میں مکانات کے طرزِ تعمیر میں پچھلےچند عشروں میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں
پاکستان میں خواتین آزادی کی خواہش میں استحصال کا شکار
اقدس وحید سندھیلہ
پاکستان کا ایک مخصوص طبقہ یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ عورتوں کا گھر سے باہر نکلنا کس قدر نقصان دہ ہے۔
بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسمبلی انتخابات: پولنگ جاری
بھارت کی حکمران ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی کوشش ہے کہ وہ اروند کیجریوال کو ہرا کر اس شہر کا کنٹرول بھی حاصل کر لے۔
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور ملکی مسلح افواج کی قیادت نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی سیاسی حمایت کا اعادہ کیا۔
نئی دہلی کے انتخابات خواتین کے لیے جیک پاٹ
روہنی سنگھ
ایسا لگتا ہے کہ اس الیکشن کا سب سے بڑا مسئلہ صرف خواتین ہی ہیں اور تمام جماعتیں انہیں ہی 'رام‘ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
امریکہ: غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری کا آغاز
ایسے پہلے اقدام میں دو سو سے زائد بھارتی 'غیر قانونی' تارکین وطن کو امریکہ کے ایک فوجی طیارے سے بھارت لایا جا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ