You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
رمضان میں ہولی، مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال
ہولی اس سال رمضان کے مہینے میں آئی ہے اور اس موقع پر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت تصویر سامنے آئی ہے۔
پاکستان: ایکس پر پابندی لیکن حکومتی عہدیداروں کو استثنیٰ؟
لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے کہ پابندی کے باجود کون سی سرکاری شخصیات ایکس استعمال کر رہی ہیں۔
گوگل والٹ کیا ہے، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟
آن لائن اور فزیکل شاپنگ کو سہل بنانے والی گوگل کی موبائل پےمنٹ سروس گوگل والٹ نے پاکستان میں بھی کام کرنا شروع کر دیا۔
جعفر ایکسپریس پر حملے میں 18 فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوئے
فوجی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے یرغمالیوں میں شدید زخمی بھی شامل ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
ذکری فرقہ اور مساوات کا تصور
صنوبر ناظر
مہدوی اور ذکری فرقےکی تاریخ تقریباً چھ سو سال پرانی ہے اور ان فرقوں کے ماننے والے مہدوی اور ذکری کہلاتے ہیں۔
جنوبی وزیرستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکہ
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک مسجد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
چھانگا مانگا کی آبادی، بربادی اور بحالی
اس جنگل کی تاریخ، آبادی، بربادی اور بحالی کی کہانی دیکھتے ہیں، مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔
بلوچستان ٹرین حملہ: بھارت نے پاکستان کا الزام مسترد کر دیا
بھارت نے دہشتگردی کے الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ پاکستان کو دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کا سرغنہ افغانستان میں، پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف قومی اتحاد اور بات چیت پر زور دیا ہے۔
بہاولپور کے کسان نے شمسی توانائی سے بجلی کے اخراجات بچا لیے
بہاولپور کے ایک کسان نے شمسی توانائی کی بدولت بجلی کے بھاری اخراجات سے نجات حاصل کر لی۔ سولر پینل ٹیکنالوجی سے یہ فائدہ چھوٹے پیمانے پر کاشت کاری کرنے والا کوئی بھی کسان اٹھا سکتا ہے۔ سمیرا لطیف کی معلوماتی رپورٹ۔
بھارتی خاتون کا مشن، گاؤں کے ہر گھر میں ٹوائلٹ
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں ایک 20 سالہ خاتون کی کوششوں سے حفظان صحت کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
امریکہ میں داخلے پر پابندی؟ پاکستانی نوجوانوں کی تشویش
ابھی تک پاکستان کو امریکہ کی طرف سے باضابطہ طور پر اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس سے پچیس لاشیں برآمد
جمعرات کو محاصرے میں مارے گئے اکیس یرغمالیوں سمیت کم از کم پچیس افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
سندھ کنال منصوبہ ایک سازش بھی ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر يوں تو آرٹ اينڈ کلچر اور عوامی مسائل اجاگر کرنے والے کے طور پر پہنچانے جاتے ہيں، مگر ان دنوں وہ سندھ ميں پانی کی کمی اور مبینہ طور پر کارپوريٹ فارمنگ کے لیے تعمير ہونے والے کنال سسٹم پر بھرپور احتجاج کر رہے ہيں۔ ڈوئچے ويلے کو ديے گئے انٹرويو ميں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ہمارے نمائندے رفعت سعيد سے بھرپور انداز ميں اپنے خيالات کا اظہار کيا۔
آئی سی سی نے آخرکار پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا
آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے ایوارڈ تقریب میں اپنی تقریر میں پاکستان کا ذکر کرنے سے گریز کیا تھا۔
بھارت: دہلی میں برطانوی خاتون سیاح کا ریپ
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دو مردوں نے ایک برطانوی خاتون سیاح کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زیادتی کی۔
جعفر ایکسپریس پر قبضہ ختم، تمام حملہ آور ہلاک، سکیورٹی ذرائع
پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ سینکڑوں افراد کو لے جانے والی ٹرین پر باغیوں کا قبضہ ختم ہو گیا ہے۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں مزید دو سیاسی تنظیموں پر پابندی
نئی دہلی نے جن دو تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے، ان میں میر واعظ عمر فاروق کی تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی بھی شامل ہے۔
جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی کیا ہے؟
بی ایل اے بلوچستان کے شورش زدہ صوبے میں سرگرم دیگر علحیدگی پسند عسکری تنظیموں میں سب سے منظم اور مضبوط سمجھی جاتی ہے۔
ٹرین کے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری
پاکستانی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے بی ایل اے کی طرف سے صوبہ بلوچستان میں ٹرین پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے قریب 450 مسافروں میں سے 155 افراد کو رہا کرا لیا ہے۔ مزید یہ کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آپریشن جاری ہے اور اب تک بی ایل اے کے 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کا متنازعہ منصوبہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے نئے نہری منصوبے کی مخالفت میں شدت پیدا کر دی ہے۔
بلوچستان: ٹرین پر حملے میں متعدد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
حکام نے تقریباً ڈیڑھ سو افراد کو بازیاب کرانے کا دعوی کیا ہے، تاہم اب بھی بہت سے حملہ آوروں کے قبضے میں ہیں۔
امریکی نائب صدر وینس کا اس ماہ کے اواخر میں بھارت کا دورہ
یہ دورہ ایسے وقت ہو گا جب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر ٹیرف کی تلوار لٹک رہی ہے۔
وقف ترمیمی بل: بھارت میں مسلمانوں کو ایک اور امتحان درپیش
مسلم جماعتیں وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کررہی ہیں لیکن حکومت اسے ہر حال میں منظور کرانے پر مصر نظر آرہی ہے۔
دلائی لاما کی کتاب ’وائس فار وائس لیس‘ کی اشاعت، چین برہم
بدھ مت کے تبتی پیروکاروں کے روحانی رہنما دلائی لاما کی ایک نئی کتاب شائع ہوئی ہے
بلوچستان ٹرین حملہ: ’مسافر یرغمال، سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘
عسکریت پسند گروہ بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا ہے کہ اس نے کئی افراد کو یرغمال بنایا۔
دنیا کے 20 سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں سے 13 بھارت میں،رپورٹ
دہلی عالمی سطح پر سب سے زیادہ آلودہ دارالحکومت بنا ہوا ہے۔
پاکستان: خواتین کی اجرتیں مردوں کے مقابلے 25 فیصد کم، رپورٹ
آئی ایل او کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں برسرروزگار خواتین کی گھنٹہ وار اجرت مردوں کے مقابلے میں 25 فیصد کم ہے۔
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں سے متاثرسینکڑوں سوگوار کنبے
ایک تحقیقاتی کمیشن کے مطابق کم از کم 330 افراد جنہیں مبینہ طور پر حکام نے اٹھایا تھا، ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
جرمنی میں آئی ٹی ایکسپرٹ، پاکستانی نژاد سعدیہ شکیل
سعدیہ شکیل کی کہانی نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
زعفران، آپ بھی اپنے گھر میں اگا سکتے ہیں
کشمیری زعفران کو دنیا کا مہنگا ترین مسالہ قرار دیا جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب کشمیر میں تو اس پیدوار کم ہو گئی ہے، مگر کچھ لوگ اب اسے گھر کے اندر ہی بنائے گئے فارمز میں اگا رہے ہیں، اور ایسا اب آپ بھی کر سکتے ہیں۔
دہلی کے پاکستان ہاؤس میں سِمٹی تاریخ
روہنی سنگھ
یہ دو منزلہ عمارت پاکستان کے پہلے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کی رہائش گاہ تھی،
بھارتی کرکٹ ٹیم کی فتح کا جشن، جھڑپوں میں چار افراد زخمی
چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی فتح کے بعد بھارتی شہر امبیدکر نگر میں ہوئی جھڑپوں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
بلوچستان میں سندھ سے آنے والے تین حجاموں کو گولی مار دی گئی
بلوچ علیحدگی پسندوں کی عسکریت پسندی کا شکار پاکستانی صوبے بلوچستان میں تین سندھی حجاموں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ٹرمپ کی دوسری میعاد: بھارت کے لیے کیا مضمرات ہو سکتے ہیں؟
ٹرمپ امریکہ 'پہلے' کے ایجنڈے پر عمل کریں گے اور یہی پالیسی بہت سے امور میں بھارتی مفادات اور موقف سے متصادم نظر آتی ہے۔
بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی
بھارتی ٹیم وہ پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی ہے جس نے تین دفعہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
چینی افراد کو بھی موٹاپے کا مسئلہ درپیش
چینی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں موٹاپا اور اس کی وجہ سے لگنے والی بیماریوں میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا ہے۔
تعلیمی نصاب میں وطن پرستی کو شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستان کا لسانی ورثہ: 74 زبانوں کا ادبی عجائب گھر
پاکستانی زبانوں کی حفاظت کے لیے ملک کا پہلا ’زبانوں کا ادبی عجائب گھر‘ وفاقی دارالحکومت میں قائم کیا گیا ہے۔
کرم میں چیک پوائنٹ پر حملہ، چار سکیورٹی اہلکار ہلاک: پولیس
پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملہ صبح کے وقت کیا گیا، جس میں سات افراد زخمی بھی ہوئے۔
امرتسر میں الیکٹرک رکشے، کیا پنجاب کے لیے ایک ماڈل بن سکتے ہیں؟
بھارتی ریاست پنجاب کے دوسرے سب سے بڑے شہر امرتسر میں الیکٹرک رکشوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ آلودگی کسی حد تک کم کی جا سکے۔ تاہم وہاں ابھی تک انہیں چارج کرنے کا مناسب انتظام نہیں ہے۔
ٹیمو اور شیئِن، کم قیمتیں لیکن بڑے ریگولیٹری مسائل
امریکہ اور یورپی یونین آن لائن چینی ریٹیلرز شیئِن اورٹیمو پر سختی کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
اسرائیلی سیاح اور ان کی میزبان کا بھارت میں گینگ ریپ، پولیس
پولیس کے مطابق ملزمان نے ان خواتین کے ساتھ موجود تین مرد سیاحوں کو کینال میں دھکا دیا اور ان میں سے ایک ہلاک ہو گیا۔
میں کسی سے کم نہیں، آمنہ راحیل
آمنہ راحیل معذوری کا شکار تو ہیں لیکن مجبور ہر گز نہیں۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے مانیہ شکیل کی خصوصی رپورٹ۔
واٹس ایپ گروپ سے ’کیوں نکالا‘ ایڈمن کو ہی قتل کر دیا
بیان میں مزید کہا گیا کہ اشفاق 'واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر غصے میں تھا‘ اور اس نے غصے میں آ کر یہ قدم اٹھایا۔
’غیرقانونی تارکین وطن‘ ملک چھوڑ دیں، حکومت پاکستان
پاکستان کی وزارت داخلہ نے ’غیر قانونی غیر ملکیوں‘ اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو رہا کر دیا گیا
جنوبی کوریا کے پہلے صدرہیں، جنہیں عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار کیا گیا اور وہ 15 جنوری سے زیر حراست تھے۔
پاکستان میں سرکاری ملازمتوں پر خواتین کی تعداد کم کیوں؟
اعداد و شمار کے مطابق سرکاری کوٹہ ہونے کے باوجود پاکستان میں سرکاری نوکریوں پر خواتین کی نمائندگی نا کے برابر ہے۔
ہمت نسواں، مدد خدا
معصومہ خان نے جب آٹزم کے شکار بچوں کی مسیحائی کی ٹھانی تھی تو ان کی عمر صرف بائیس برس تھی۔
خواتین مردوں کی تربیت کی ذمہ دار نہیں ہیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
مرد خواتین سے بات کرنا اور ان کے ساتھ بہتر طریقے سے پیش آنا، کبھی نہیں سیکھ پاتے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ