You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے بندرگاہی تجارت کی سہولت ختم کر دی
محمد یونس نے کہا تھا کہ خطے میں سمندر کا واحد محافظ بنگلہ دیش ہے اور ماہرین کے مطابق یہ بھارت کا ممکنہ علامتی ردعمل ہے۔
مزاحمتی اور علیحدگی پسند تحریکیں
صنوبر ناظر
علحیدگی پسند اور مزاحمتی تحریکیں کیا ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں یا ایک دوسرے سے قطعی الگ؟
امریکہ نایاب چینی معدنیات سے محروم
بیجنگ نے واشنگٹن کو نایاب زمینی معدنیات کی برآمد روک دی ہے، جو کہ بہت سی ہائی ٹیک امریکی صنعتوں کے لیے ناگزیر ہیں۔
پاکستان کی نئی منرل پالیسی، آئی ایم ایف سے چھٹکارے کی امید
سوال یہ ہے کہ سکیورٹی کی موجودہ صورتحال میں کیا اس منصوبے کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟
مسئلہ بلوچستان کا حل اور نواز شریف کا کردار؟
نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کو نواز شریف کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
دلی کا ایک مچھلی بازار ویڈیوز میں وائرل کیوں؟
سخت گیر ہندو قوم پرستوں کی جانب سے دہلی میں ہندوؤں کی دکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے سبب سیاسی جماعتوں میں ہنگامہ برپا ہے۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل جاری
پاکستان حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد اب تک سترہ ہزار کے قریب افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے ذریعے واپس افغانستان بھیجا جاچکا ہے۔
امریکی محصولات اور ایشیائی بازار حصص
ایشیائی ممالک امریکی زرعی مصنوعات خریدنے سے ہی ہاتھ کھینچنے لگے ہیں۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق یکم اپریل سے اب تک تقریبا نو ہزار افغان شہریوں کو ملک بدر کیا گیا۔
اضافی امریکی محصولات نافذ، عالمی بازار حصص میں بھونچال جاری
صدر ٹرمپ کے عائد کردہ اضافی محصولات سے چین اور یورپی یونین سمیت امریکہ کے متعدد تجارتی شراکت دار متاثر ہوں گے۔
تھیلیسیمیا کے مریض افغان بچوں کی زندگی خطرے میں
خیبر پختونخوا کے تھیلیسیمیا سینٹرز میں اس موذی مرض میں مبتلا افغان بچوں کی زندگیوں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔
امریکہ اور پاکستان کے درمیان محصولات اور معدنیات پر مذاکرات
دونوں رہنماؤں نے محصولات، تجارتی تعلقات، امیگریشن اور اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے امکانات پر بات چیت کی ہے۔
ٹیرف واپس نہ لیے تو چین پر مزید محصولات، ٹرمپ
چین نے امریکہ کی دھمکیوں کو بلیک میل اور 'معاشی غنڈہ گردی' قرار دیتے ہوئے جوابی اقدامات کرنے کا عہد کیا ہے۔
چھ ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستانی ویزے جاری
بیساکھی کے تہوار پر ہزاروں بھارتی سکھ یاتری اس سال بھی پاکستان میں سکھ مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے۔
افغانستان میں امریکی اسلحے پر امریکہ اور پاکستان میں اتفاق
یہ پیش رفت وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو کی پیر کے روز بات چیت کے بعد ہوئی ہے۔
گائے کا گوبر: گرین انرجی کا غیر معمولی وسیلہ
تامل ناڈو میں ایک پروسیسنگ پلانٹ گائے کے گوبر کو نامیاتی کھاد اور بائیو کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) میں تبدیل کرتا ہے۔
امریکی محصولات: پاکستان میں عام آدمی پر اثرات کیا ہوں گے؟
امریکی صدر ٹرمپ کے مختلف ملکوں سے درآمدات پر نافذ کردہ نئے محصولات کے منفی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
تاجکستان میں بجلی کی چوری پر دس سال سزائے قید کا قانون نافذ
نئے قوانین کے تحت کوئی بھی شخص بجلی کے میٹر کو روکنے یا بائی پاس کرنے کا مرتکب پایا گیا تو اسے 10 سال قید کی سزا ہو گی۔
کئی سالہ ’بلیک میلنگ‘: دو خواتین کے ہاتھوں ’معالج‘ قتل
پاکستان میں دو خواتین کو ایک مبینہ ’روحانی معالج‘ کے گلا گھونٹ کر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بھارت میں متنازع وقف قانون سپریم کورٹ میں چیلنج
پارلیمان سے منظوری کے بعد بھارتی صدر دروپدی مرمو نے ہفتے کے روز اس متنازع بل پر دستخط کر دیے تھے۔
افغانستان سے عسکریت پسندوں کی دراندازی کی مبینہ کوشش ناکام
شمالی وزیرستان میں عسکری کارروائی کے دوران آٹھ عسکریت پسند ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
امریکی پالیسیوں سے ایشیائی ممالک کیسے متاثر ہوں گے؟
امریکہ کے نئے تجارتی محصولات سے ایشیا کی برآمدی طاقتیں شدید متاثر ہوں گی۔
پاکستان کی استار باسکٹ بال کھلاڑی
خواتین کے متعلق روایتی سوچ کو تبدیل کرتی پاکستان کی خاتون باسکٹ بال کھلاڑی عائشہ اجلال بڑے پیمانے پر کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں۔ اس کھیل کے بارے میں عموما خیال کیا جاتا ہے کہ اسے زیادہ تر مرد ہی کھیلتے ہیں۔ عائشہ نے اس سوچ کو بدلنے کی کوشش کی ہے جو کہ اتنا آسان نہیں تھا۔
دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لے مودی کا سری لنکا کا دورہ
نریندر مودی کے دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی اور توانائی کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
راولپنڈی کی بینک روڈ اب ایک پیڈسٹرین اسٹریٹ
راولپنڈی کے تجارتی مرکز صدر میں واقع بینک روڈ پر اب گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے اور صرف پیدل ہی چلا جا سکتا ہے۔
ڈیجیٹل نومیڈ ویزا: پاکستانی فری لانسرز کے لیے راہیں مسدود؟
پاکستانی فری لانسرز کے لئے اس ویزا کا حصول بدستور ایک بڑا چیلنج ہے۔
دنیا بھر میں کیٹ کیفے کا بڑھتا رحجان
کیٹ کیفے دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ ابلیوں کی صحبت کا مثبت اثر لوگوں بلڈ پریشر پر بھی پڑ رہا ہے۔
ویران در و دیوار جہاں کئی تاریخی راز دریافت کے منتظر ہیں
محکمہ آثارِ قدیمہ اسے بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو محقیقین کے مطابق خطہ پوٹھوار کو نئی شناخت دے گا۔
پاکستان: ملک بدری کے لیے افغان پناہ گزینوں کی پکڑ دھکڑ
پاکستانی حکام نے دس لاکھ افغان مہاجرین کو زبردستی وطن واپس بھیجنے کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔
بھارت کے ممنوعہ جزیرے پر امریکی سیاح کیا کرنے جا رہا تھا؟
یہ سیاح سینٹینی باشندوں کے لیے "تحفے" کے طور پر ایک ناریل اور ڈائٹ کوک ساتھ لے گیا تھا۔
میانمار زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 3,300 سے بڑھ گئی
میانمار میں گزشتہ ہفتے آنے والے طاقتور زلزلے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 3,300 سے تجاوز کر گئی ہے۔
انقلاب کے بعد بنگلہ دیش اور بھارت کے رہنماؤں کی پہلی ملاقات
یہ ملاقات ان دونوں ملکوں کے مابین تعلقات میں بہتری لائے گی یا پھر شیخ حسینہ کی حوالگی اس راہ میں دیوار ثابت ہو گی؟
پاکستانی خواتین کا کاروباری دنیا میں کامیاب سفر
پاکستان میں گھریلو خواتین کو کاروبار میں بے شمار مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
منوج کمار، پیدائش ایبٹ آباد میں انتقال ممبئی میں
حب الوطنی پر مبنی فلموں کی وجہ سے منوج کمار کو ’بھارت کمار‘ کا لقب دیا گیا تھا۔
بھارت: متنازع وقف بل منظور، اب صرف صدر کی توثیق باقی
وزیر اعظم مودی نے بل کی منظوری کو 'اہم لمحہ' بتایا لیکن ناقدین اسے'سیاہ دن'، 'مایوس کن' اور 'افسوس ناک' قرار دے رہے ہیں۔
جنوبی کوریا: یون سک کے مواخذے کا فیصلہ برقرار
اس حکم سے نئے انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جن کا انعقاد اگلے 60 دنوں میں ہونا چاہیے۔
بنگلہ دیشیوں کو یوکرین جنگ میں جھونکنے والا کون؟
بنگلہ دیش میں بیرون ممالک اچھی نوکری کا وعدہ اکثر ایک خطرناک دھوکہ ثابت ہوتا ہے۔ کئی بنگلہ دیشی شہریوں کو تو جھانسہ دے کر روسی فوج میں بھرتی کر لیا گیا اور یوکرین کی جنگ میں جھونک دیا گیا۔ ناہید انجمن کی رپورٹ
پاکستان: مارچ گزشتہ ایک دہائی کا مہلک ترین مہینہ، رپورٹ
پاکستانی طالبان اور بلوچستان کے علیحدگی پسند عسکریت پسندوں نے مارچ میں پاکستان میں 100 سے زائد مہلک حملے کیے۔
شہباز شریف کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پاکستانی وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔
سری لنکا میں نریندر مودی کی آمد، کتوں کی شامت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کے دورے پر دارالحکومت کے شمال میں واقع انورادھا پورہ کا بھی دورہ کریں گے۔
میانمار میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں 3000 سے متجاوز
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں زلزلے کے باعث 3085 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔
سندھ اور پنجاب کے درمیان پانی کا تنازعہ
طاہرہ سید
پنجاب اور سندھ پانی کے مسئلے پر کئی عشروں سے ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔
بھارت: مخالفت کے باوجود متنازع 'وقف بل‘ لوک سبھا میں منظور
متنازع وقف بل کی منظوری کو بھارتی مسلمانوں سے ان کا آئینی حق چھین لینے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارت میں پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی مقبولیت
پاکستانی ڈراموں کو جہاں دنیا بھر میں پذیرائی ملتی ہے وہیں پڑوسی ملک بھارت کے عوام بھی ان ڈراموں کو بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش، بحث جاری
بل کے مخالفین اسے وقف املاک کو ہڑپنے کی حکومت کی سازش قرار دے رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ دوسرے ون ڈے میں بھی فاتح، پاکستان سیریز ہار گیا
پاکستانی ٹاپ آرڈر کیوی باؤلرز کے سامنے تنکوں کا ڈھیر ثابت ہوا، فہیم اشرف اور نسیم شاہ نے گرین شرٹس کی کچھ لاج رکھ لی۔
بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے لیے ’رین واٹر ہارویسٹنگ‘
پاکستان میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک مقامی این جی او نے گوجرانوالہ میں سرکاری عمارت پر بارش کے پانی کو بور کے ذریعے زمین میں جذب کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ نظام پانی کو نکاسی کے نالوں میں ضائع ہونے سے بچا کر زیرِ زمین پانی کے ذخائر بحال کرتا ہے۔ کامیابی کی صورت میں، یہ سیلاب کے خطرے کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ
میانمار زلزلے کی تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 2700 سے متجاوز
ہلاک ہونے والوں میں تقریباً 500 مسلمان بھی شامل ہیں، جو جمعہ کی نماز کے دوران مساجد میں تھے۔
بنگلہ دیش: سیسے کی زہریلی آلودگی کے تباہ کن نتائج
بنگلہ دیش میں یہ ایک ترقی کرتا کاروبار ہے لیکن بچوں کی ’زندگیاں چھین‘ رہا ہے۔
ملبے تلے دبے کچھ افراد زندہ بچ گئے
میانمار اور تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے آئے تباہ کن زلزلے کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش تیزی سے جاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ