You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ: چار بچوں کی ہلاکت پر احتجاج
ہزاروں مظاہرین ڈرون حملے میں مارے جانے والے بچوں کی لاشیں ایک مرکزی شاہراہ پر رکھ کر انصاف کا تقاضہ کر رہے ہیں۔
پاکستان کی حمایت پر ترکی کو بھارتی بائیکاٹ کا سامنا
انقرہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت میں، ترکی کے بائیکاٹ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔
'پاکستان میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتے ہیں'، بھارتی فوج
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان ہی اس کی رینج میں ہے اور اس کی فوج کو چھپنے کے لیے ایک گہرا گڑھا تلاش کرنا پڑے گا۔
چین اور روس کا چاند پر ایٹمی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ
یہ جوہری ری ایکٹر انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن کے منصوبے کا ایک حصہ ہے، جو چاند پر تحقیق اور تلاش میں مدد فراہم کرے گا۔
روٹھتی بہاروں کو منانے کا ممکنہ حل
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث مارچ اور اپریل میں آنے والی بہاریں کہیں گم ہوتی جا رہی ہیں, جس کے نتیجے میں متعدد ماحولیاتی نقصانات تو دیکھے ہی جا رہیں ہیں لیکن ساتھ ہی گل فروش بھی معاشی طور پر پریشان ہیں۔ تاہم کراچی یونیورسٹی کے ایک ریسرچ سینٹر میں کی گئی ایک تحقیق سے پھولوں کی تعداد کو بڑھانے کا حل تلاش کیا گیا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید قرض کے حصول کے لیے گیارہ نئی شرائط پیش کی ہیں۔
بھارت: پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتاریاں
اتوار کو مرادآباد سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا، اس سے قبل ٹریول بلاگر جیوتی ملہوترا کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
بلوچستان میں کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک
پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
بھارت پاک کشیدگی: بھارت کا ایشیا کپ میں حصہ نہ لینے پر غور
بھارت اور پاکستان کی حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیئن کرکٹ کونسل کے ایونٹس سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان: طالبان نے نوروز تعطیل کو غیر اسلامی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے مطابق مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے ساتھ ہی خواتین کے حقوق بھی طالبان حکمرانوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔
پانی کو ہتھیار بنانے کے'نتائج‘ نسلوں پر محیط ہوں گے، پاکستان
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے بھارت کے کسی اقدام کے'نتائج‘ نسلوں پر محیط ہوں گے۔
بھارت نے بنگلہ دیش سے کچھ درآمدات پر پابندی عائد کر دی
اس فیصلے سے بنگلہ دیش کی برآمدات پر منحصر معیشت کے لیے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
بھارت اور پاکستان کشیدگی پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟
بھارت اور پاکستان کی حالیہ کشیدگی کے دوران سرینگر میں بھی زبردست دھماکے ہوئے۔ کشمیر کے لوگ آخر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
پاکستانی نوجوانوں کی نئی لسانی شناخت
پاکستان میں 70 سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں، جہاں اردو قومی اور انگریزی سرکاری زبان ہے۔
’عمران خان نہیں چاہتے کہ فوج اور عوام کے درمیان دوری ہو‘
دیکھیے پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر زُلفی بخاری کی ڈوئچے ویلے کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ
پاک چائنہ اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کے بعد پاکستان میں چینی زبان سیکھنے کا رحجان پیدا ہو گیا تھا تاہم اب پاکستان میں چینی زبان کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں خاندانی شادیاں: موروثی بیماریوں کا اندیشہ زیادہ
پاکستان میں بھی معالجین زور دینے لگے ہیں کہ اگر کزن میرج کرنا ہے تو پہلے جینیاتی مشاورت ضرور کی جائے۔
کہیں آپ ’ڈارک سائیکالوجی‘ کا شکار تو نہیں
ڈاکٹرتابندہ خالد
ڈارک سائیکالوجی کو ہمارے معاشرے میں اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے۔
خاموشی سے آگاہی تک: ماہواری اور آرٹ
پاکستان میں آرٹ کی مدد سے لڑکیوں کی ماہواری سے متعلق فرسودہ تصورات اور توہم پرستی دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مابین لڑائی میں فاتح کون؟
ماہرین کی رائے اور تبصروں کے مطابق چار دنوں پر محیط حالیہ پاک بھارت لڑائی میں کسی بھی فریق کی واضح جیت نہ ہوئی۔
عمران خان کی مقبولت کا گراف گرا ہے؟
ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے متعدد نوجوانوں نے یہ تسلیم کرنے سے انکار کیا کہ عمران خان کی مقبولت کا گراف گرا ہے۔
بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض نہ دینے کا مطالبہ
پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے آئی ایم ایف سے مطالبے کو بھارت کی 'مایوسی‘ قرار دیا ہے۔
حملے کے ہفتوں بعد پہلگام اب کیسا ہے؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے، جس کے بعد بھارت اور پاکستان میں اس قدر کشیدگی بڑھی کہ دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے۔ اس صورتحال میں پہلگام کے لوگ سیاحتی مقامات بند ہونے اور اس کے اثرات ان کے روزگار پر پڑنے سے پریشان ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین کی رپورٹ۔
بھارت کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف
دریں اثنا بھارت اور پاکستان کے درمیان فائر بندی کی مدت میں اٹھارہ مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔
بھارت میں پاکستانی قومی پرچم کی فروخت پر پابندی عائد
یہ کارروائی بھارتی صنعت کاروں کی تنظیم، کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز کی شکایت پر کی گئی ہے۔
پاکستان اور بھارت: تجارت امن قائم کر سکتی ہے؟
اس ویڈیو میں ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کیا بھارت اور پاکستان کے مابین پائیدار امن کے لیے تجارت کردار ادا کر سکتی ہے؟
عمران کا جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ ہو گا، قانونی حیثیت کیا ہے؟
عدالت نے ہدایت دی ہے کہ یہ ٹیسٹ بارہ دن کے اندر مکمل کیے جائیں۔
کیا پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں؟ بھارتی وزیر دفاع
بھارت نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کا کنٹرول سنبھالنا چاہیے۔
بھارت نے چینی، ترک خبر رساں ایجنسیوں کو بلاک کر دیا
ایک دوسرے پر فوجی حملوں کے درمیان بھارت اور پاکستان دونوں میں ان دنوں غلط معلومات کی بھرمار ہو گئی ہے۔
پونچھ کے لوگ اتنے ناراض کیوں ہیں؟
پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ نقصان پونچھ میں ہوا۔ بھارتی حکومت آپریشن سیندور کو نہ صرف ناگزیر بلکہ کامیاب بھی قرار دے رہی ہے۔ تاہم پونچھ شہر کے باسیوں کو حکومت کے ساتھ ساتھ بھارتی میڈيا سے بھی کچھ شکایتیں ہیں۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔
بھارت کے ساتھ تنازعہ: سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج کی پزیرائی
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان نے بھارتی بارڈر سکیورٹی اہلکار واپس کر دیا
بھارت کا کہنا ہے کہ یہ شخص نادانستہ طور پر پاکستانی علاقے میں داخل ہو گیا تھا۔
بھارت اور پاکستان میں اب ایک نئی سفارتی جنگ
بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کےسفارتکاروں کو 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
سائیکل پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتی خواتین پیرا میڈکس
مسکان شہزاد سندھ حکومت کی جانب سے شروع کردہ 'ماؤنٹین بائی سائیکل ایمبولینس سروس کے پائلٹ منصوبے کا حصہ ہیں۔
پاک بھارت تنازعے سے مذہبی تناؤ مزید گہرا ہونے کا خطرہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلگام میں وحشیانہ حملے کا مقصد بھارت میں ہندو مسلم کشیدگی کو ہوا دینا تھا۔
ٹی وی اسٹوڈیوز اور سوشل میڈیا جنگ سے دور، تنازع کی اصل قیمت
بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ کے دوران دونوں ممالک میں سوشل میڈیا اور ٹی وی اسٹوڈیوز میں زور و شور سے نعرے لگتے رہے۔ جنگ اور بدلے کے ایسے نعرے اکثر تنازعے میں پھنسنے والے عام لوگوں کی زندگیوں کو پس منظر میں دھکیل دیتے ہیں۔
افغانستان میں طالبان نے شطرنج پر بھی پابندی لگا دی
طالبان حکام کے مطابق شطرنج جوئے کا ذریعہ بن سکتی ہے، جو حکومت کے اخلاقی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے۔
بنگلہ دیش: عوامی لیگ پر پابندی عائد، انتخابی رجسٹریشن معطل
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے شیخ حسینہ کی سیاسی پارٹی کی رجسٹریشن کو معطل کر دیا۔
مودی کی جانب سے مزید حملوں کی دھمکی، پاکستان کا انتباہ
پاکستان نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس پر کوئی حملہ کیا گیا تو وہ اس کا جواب دے گا۔
جعلی خبروں کے سیلاب میں صحافتی اخلاقیات کا جنازہ
روہنی سنگھ
حالیہ دنوں میں بھارتی نیوز چینلز نے جس طرح جھوٹ اور فریب کے جال بنے، اس نے مجھے تو ایک صحافی کی حیثیت سے شرمندہ کر دیا۔
’ڈس انفارمیشن وار‘ بدستور جاری
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود دونوں جانب سے سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاک بھارت کشیدگی میں کمی، آئی پی ایل اور پی ایس ایل بحال
دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے حکام نے ان کرکٹ لیگز کی آئندہ ہفتے سے بحالی کے علیحدہ علیحدہ اعلانات کیے ہیں۔
کشمیر: حالیہ تصادم کے بھارت اور پاکستان کی سیاست پر اثرات
جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک میں کچھ ایسےعناصر ہیں جو اس بحران کو اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
بھارتی حملے: گیارہ فوجیوں سمیت اکاون افراد ہلاک، پاکستان
پاکستانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 10 خواتین اور 27 بچوں سمیت 121 عام شہری جبکہ افواج کے 78 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
بھارت: جنگ بندی کے بعد سرحدی علاقوں میں حالات کیسے ہیں؟
بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے باوجود جموں خطے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ سرحدی علاقوں میں لوگ اب بھی اپنے گھروں سے دور رہنے پر مجبور ہیں، جبکہ شہری علاقوں میں حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ جموں سے صلاح الدین زین تفصیلات کے ساتھ
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
پاکستانی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے نتیجے میں ملکی معیشت متاثر نہیں ہوئی۔
جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں چلے گی، مودی
مودی نے کہا کہ اگر پاکستان سے بات ہو گی تو وہ ''دہشت گردی اور پاکستان کے زیر قبضہ‘‘ کشمیر کے بارے میں ہی ہو گی۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری جنگ کو رکوایا، امریکی صدر
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین ’’بری جوہری جنگ‘‘ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
بھارتی اور پاکستانی فوجی قیادت کے مابین رابطے
بھارت نے کہا ہے کہ گزشتہ رات مجموعی طور پر سرحدی علاقوں میں صورت حال پرامن رہی۔
ویراٹ کوہلی: 10 ہزار رنز بنائے بنا ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر
ویراٹ کوہلی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا، ’’یہ آسان فیصلہ نہیں تھا‘‘۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ