You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
وفاقی بجٹ 2025: معاشی استحکام یا عوامی مشکلات کا نیا دور؟
ماہرین اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ ’کمزور اور غیر شفاف‘ فیصلوں سے ملک ایک نئے مالیاتی بحران کی طرف جا سکتا ہے۔
بلوچستان: بچوں کی زندگیوں پر غذائی قلت کا خوفناک اثر
بلوچستان میں ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار ہے، جو ایک سنگین بحران بن چکا ہے۔ غربت، خوراک کی کمی، صحت کی سہولیات اور صاف پانی کی محدود دستیابی بچوں کی صحت کو متاثر کر رہی ہے اور خطرہ ہے ہزاروں بچے دائمی بیماریوں کا شکار رہیں گے۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
ممبئی میں پاکستانی جوڑے کی 'پراسرار' موت
ممبئی پولیس کے مطابق جرم کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، تاہم پاکستانی شہری وطن واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے۔
بھارت 'جھگڑنے والی ایک بے قابو طاقت'، پاکستانی وفد
پاکستانی وفد نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات کے رد عمل میں بھارت کو 'کنٹرول سے باہر جھگڑنے والی طاقت' قرار دیا۔
امید و عزم کی روشنی بکھیرتے نابینا بہن بھائی
علی خان ترین اور فضا حسین بینائی سے محروم افراد کو معاشی اعتبار سے خود مختار بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ
صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرسکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
بھارت کشمیر تنازعہ کو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاملہ قرار دیتا ہے اور کسی تیسرے ملک کی مداخلت کے خلاف ہے۔
پاکستان کا 17.5 ٹریلین روپے کا بجٹ: قرض پہلے، لوگ بعد میں
پاکستانی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے 17.5 ٹریلین روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے۔
پاکستان کے نئے بجٹ میں نیا کیا ہو سکتا ہے؟
پاکستان دفاعی اخراجات پر تقریباً 20 فیصد کا اضافہ کر سکتا ہے، جبکہ اگلے برس شرح نمو 4.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بھارت نے حادثے کا شکار سنگاپور کے جہاز کے عملے کو بچا لیا
سنگاپور کے پرچم والے کارگو جہاز میں کیرالہ ساحل کے قریب آگ لگنے کے بعد عملے کے افراد نے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی۔
پاکستان سے برین ڈرین کیسے روکا جا سکتا ہےِ؟
پاکستان کے قابل اور ذہین ترین افراد بہتر مستقبل کے خاطر ملک چھوڑ رہے ہیں، نتیجتاﹰ ملک کو سنگین برین ڈرین کا سامنا ہے۔
پاکستان، بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ کم نہیں ہوا ہے، بلاول
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ ایک اور حملہ فوری طور پر جنگ کو ہوا دے سکتا ہے۔
پاکستان: رواں مالی سال اقتصادی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کی توقع
رواں مالی سال میں جولائی سے اپریل تک پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.9 بلین ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔
بھارتی ساحل کے قریب جہاز میں دھماکے اور آگ
سنگاپور کے پرچم والا یہ مال بردار بحری جہاز ممبئی جا رہا تھا۔
ماحولیاتی تبدیلیاں اور بھارتی کسانوں کی خودکُشیوں میں اضافہ
کئی بھارتی علاقوں کے کھیتوں میں اب ’امید کے بجائے صرف مایوسی اُگ‘ رہی ہے۔
امریکہ سے تجارتی کشیدگی کے باعث چینی برآمدات متاثر
اس بارے میں ایک رپورٹ لندن میں امریکی اور چینی حکام کے مابین تجارتی مذاکرات کے آغاز سے چند گھنٹے قبل سامنے آئی۔
سونے کے تمغے جیتنے والے خصوصی کھلاڑی
حال ہی ہونے والے تائیکوانڈو کے میچز میں کراچی سے تعلق رکھنے والے آٹھ خصوصی کھلاڑیوں نے سونے کے تمغے جیتے۔ ڈاؤن سینڈروم کا شکار ان باہمت اور ہنرمند کھلاڑیوں سے ملوارہی ہیں مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔
بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ
بھارتی ریاست منی پور میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد انٹرنیٹ بند کر کے وہاں کرفیو نافذ کر دیا گیا
ریڈیو پاکستان میوزیم: آواز اور ساز کا تاریخی سفر اب محفوظ
ریڈیو پاکستان کی قیمتی دستاویزات، نشریاتی مشینری اور موسیقی کے آلات کے نایاب ذخیرے کو ایک میوزیم میں محفوظ بنایا گیا ہے۔
یہ دن صرف جانوروں کی قربانی تک محدود نہیں، شہباز شریف
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں اس سال عید الاضحیٰ کا تہوار ہفتے کو مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
کھیربھوانی میلے پر پہلگام حملے کے سائے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلعے گاندربل کے گاؤں تولمولہ میں ہندو عقیدت مند کھیر بھوانی میلے کی تقریب میں شریک ہیں۔ پہلگام میں بائیس اپریل کو چھبیس سیاحوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے ایک حملے کے بعد یہ یہاں پہلا مذہبی اجتماع تھا۔
طالبان کی طرف سے ملک چھوڑ کر جانے والوں کو معافی کی پیشکش
طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک سے فرار ہونے والے تمام افغان باشندے وطن واپسی کے لیے آزاد ہیں۔
بیل ریس: روایت، جوش اور رفتار کا حسین امتزاج
پاکستانی صوبے پنجاب میں ہر سال سینکڑوں افراد جمع ہوتے ہیں تاکہ کھیتوں میں دھول اڑاتے بیلوں کو دوڑتا دیکھ سکیں۔
پاکستان: خواتین کی سائبر سکیورٹی کیسے ممکن؟
حالیہ چند برسوں میں جہاں پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے تو وہیں سوشل میڈیا استعمال کرنے والی خواتین کے خلاف سنگین نوعیت کے تشدد کے واقعات بھی جنم لینے لگے ہیں، ایسے ہی حالیہ ایک واقعے نے ملک بھر میں خواتین کے سوشل میڈیا استعمال اور پدر شاہی ذہنیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ ۔
ہارر فلم میں کام کرنا ایک نیا تجربہ تھا: سونیا حسین
سونیا حسین کی نئی فلم ’’دیمک‘‘ ایک ہارر مووی ہے۔ دیمک کے بارے میں سونیا کا کہنا کہ فلم کی کہانی سچے واقعات پر مبنی ہے۔ دیکھیے ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی سونیا حسین کے ساتھ تفصیلی گفتگو۔
تعلیمی اداروں میں امتحانات ختم کر دینا چاہییں؟
کچھ طالب علموں کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں امتحانات طلبہ پر شدید ذہنی دباؤ ڈالتے بھی ہیں۔
اسلام آباد: سرسبز خواب کی بکھرتی تعبیر
سعدیہ مظہر
اسلام آباد کی فضا میں ایک بار پھر ماحولیاتی بحران کی گونج سنائی دی
بھارت: دریائے چناب پر دنیا کے سب سے اونچے ریل پل کا افتتاح
پہلگام حملے، جب بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے، کے بعد مودی کا جموں و کشمیر کا یہ پہلا دورہ تھا۔
بھارت 'آبی تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ‘ کی بنیاد رکھ رہا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا کہ نئی دہلی کے اقدامات سے 'پانی کے تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ کی بنیاد پڑنے کا خطرہ' ہے۔
دیمک کے سیٹ پر ہم خود بھی ڈر گئے تھے: فیصل قریشی
پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے تقریبا تین دہائیوں بعد فلم انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھا ہے۔ عید پر ان کی ہارر فیچر فلم ’’دیمک‘‘ ریلیز ہو رہی ہے۔ دیکھیے فیصل قریشی کی ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
ٹرمپ کی چینی صدر سے بات چیت اور دورہ بیجنگ کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ فون پر ان کی 'بہت اچھی بات چیت' ہوئی۔
افغان باشندوں کی ٹرمپ سے سفری پابندیوں میں نرمی کی اپیل
افغانستان کی جنگ کے دوران امریکہ کی مدد کرنے والے افغان باشندوں نے صدرٹرمپ سے سفری پابندیوں سے استثنیٰ کی درخواست کی ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ روانہ
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عیدالاضحیٰ منانے کے ساتھ ساتھ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
سزا سے پہلے سولی: میڈیا ٹرائل اور انصاف کا قتل
روہنی سنگھ
ملہوترا کے معاملے میں میڈیا نے کہانیاں تراشنے اور تجزیے پیش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
’بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری آبی جارحیت ہے‘
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق بھارت کو انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔
پاکستان: افغان طلبہ کے لیے ٹیبلٹ کمپیوٹرز
جدید ٹیکنالوجی کے آلات کے استعمال سے طلبہ کو آن لائن کام کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، تاہم بے تاب نہیں، پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی برقرار رہنے کا سبب بھارتی رہنماؤں کی سیاسی بیان بازی ہے۔
بھارت: مردم شماری میں پہلی بار ذات سے متعلق سوالات بھی شامل
بھارت میں ذات پر مبنی نظام صدیوں پرانا ہے، جو سماجی اور سیاسی نظام میں گہرے اثرات رکھتا ہے۔
بھارت: پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں اب یوٹیوبر گرفتار
بھارتی ایجنسیاں پاکستان کو مبینہ طور پر حساس معلومات فراہم کرنے والے جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہیں۔
پشاور، عروسی جوڑے اب کرائے پر دستیاب
ماضی قریب میں دلہن کے جوڑے پر دیگر خواتین کے ہاتھ لگنے کو بھی بدشگونی سمجھا جاتا تھا لیکن آج کل برائڈل ڈریسز کرائے پر دستیاب ہیں جو ایک سے زائد دلہنوں کا پہناوا بنتے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کا عہدیدار بن گیا
اس پیش رفت کو بھارت کی سفارتی کوششوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا جا رہا ہے۔
موبائل ایپ کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی جانچ
کراچی کے نوجوانوں نے 'اینیمل پاسپورٹ' نامی ایپ متعارف کروائی ہے، جس میں جانوروں کی ناک کے ذریعے ان کی عمر اور صحت کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈویلپرز کے مطابق یہ موبائل ایپ جانوروں کی بائیو میٹرک کر سکتی ہے، جس سے ان کی چوری روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ۔
انڈونیشیا کی جے ٹین کی خریداری میں دلچسپی
انڈونیشیا چینی ساختہ لڑاکا طیارے جے ٹین کی خریداری پر غور کر رہا ہے۔
عمران خان کا جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کا اعلان
ایکس پر جاری کردہ ایک تفصیلی بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ جیل میں بیٹھ کر اس احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گے۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کے شدت پسند مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔
کیا پاکستان بدل رہا ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستانی خواتین عموماً کم گو، شرمیلی اور محتاط سمجھی جاتی ہیں۔
کینیڈا جی سیون سمٹ: بھارت چھ برسوں میں پہلی بار مدعو نہیں
چھ برسوں میں پہلی بار، وزیر اعظم نریندر مودی کے جی سیون کے اجلاس میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔
لاوارث جانوروں کا علاج کرتی باہمت شیما خان
ملیے شیما خان سے، سکولیوسز کے مرض میں مبتلا اس خاتون نے اپنی جسمانی کمزوری کو اپنے عزائم کی راہ میں حائل نہ ہونے دیا۔ جانوروں کے تحفظ کو اپنا جذبہ بنانے والی شیما کے بقول اس کام نے انہیں زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کے قابل بنایا۔
جنوبی کوریا کے نئے لبرل صدر لی جے مایونگ کون ہیں؟
جنوبی کوریا کے نئے صدر نے حلف برداری کے بعد بدھ کی صبح اپنا عہدہ سنبھالا اور ملک کو متحدہ کرنے کا اپنا عزم دہرایا۔
آئی ایس آئی، را میں تعاون سے دہشت گردی کم ہوسکتی ہے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے درمیان تعاون دہشت گردی کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔
پاکستان کو سدھرنا ہوگا، یشونت سنہا
سابق بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کوئی ملک اس بات کو برداشت نہیں کرے گا کہ اس کا پڑوسی ملک اس کے یہاں دہشت گردی کرتا رہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ