بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے سکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ ایسے میں مسلسل حکومتی کرفیوز اور احتجاجی ہڑتالوں نے کشمیر کی معروف ہاؤس بوٹ صنعت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ سری نگر سے ڈی ڈبلیو اردو کے لیے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔