انتقامی پورن اور جنسی نوعیت کی تصاویر کے ذریعے استحصال ایک بڑا عالمی مسئلہ بن چکے ہیں۔ امریکی حکومت نے حال ہی میں ’’ٹیک اِٹ ڈاؤن‘‘ نامی قانون منظور کیا ہے۔ مگر آئیے تفصیل سے دیکھیں کہ مسئلہ کیا ہے اور آیا یہ قانون اس حوالے سے کچھ مددگار ہو سکتا ہے؟ #dwdigital