You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈھاکہ
ڈھاکہ ملک بنگلہ دیش کا دارالحکومت ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی
بنگلہ دیش نے منگل کے روز پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے اسلام آباد میں ڈھاکہ حکومت کے نمائندے کو حراست میں رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔ اس واقعے سے دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات میں مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
پاکستان نے بنگلہ دیشی سفارت کار کو بے دخل کر دیا
پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اپنے سفارت خانے کے ایک سینیئر سفارت کار فوری طور پر واپس طلب کر لے۔
بنگلہ دیشی مسلم شدت پسندوں کی پناہ گاہ میں ہلاکت خیز دھماکا
پولیس کی طرف سے چھاپے کے دوران ہونے والے اس بم دھماکے میں کم از کم دو عسکریت پسند مارے گئے۔
افسر شاہی، بنگلہ دیش کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ
بنگلہ دیش میں انفراسٹریکچر کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
بنگلہ دیش میں ایک نامور حکومت مخالف طنز نگار گرفتار
بنگلہ دیش میں ایک نامور حکومت مخالف طنز نگار گرفتار
بنگلہ دیش میں گرفتار شدہ سات ’جنگجوؤں‘ میں چار پاکستانی بھی
بنگلہ دیش میں پہلی مرتبہ ایسے پاکستانیوں کو کسی کالعدم تنظیم کے ساتھ وابستہ ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے۔
سیکولر دانشوروں کے خلاف حملے، بنگلہ دیش میں احتجاج
کل ہفتے کے روز بنگلہ دیشی دارالحکومت میں سيکولر ناشر فيصل عارفين ديپن کو نامعلوم حملہ آوروں نے ہلاک کر ديا تھا۔
بنگلہ دیش میں سیکولر مصنفین پر حملے، ایک پبلشر کا قتل
پولیس کو شبہ ہے کہ ان حملوں میں بھی انصاراللہ بنگلہ نامی انتہا پسند گروہ ملوث ہو سکتا ہے۔
سکیورٹی خدشات، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش خطرے میں
جنگجوؤں کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر آسٹریلوی ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی میں تاخیر کی گئی ہے
خالدہ ضیاء کے خلاف قانونی کارروائی کا راستہ کھل گیا
خالدہ ضیاء کے وکلاء نے کہا ہے کہ وہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔
رانا پلازہ کے ملبے میں ’لو اسٹوری‘ دفن نہ ہو سکی
بنگلہ دیش کی ایک اعلیٰ عدالت نے رانا پلازہ کے سانحے پر بننے والی فلم کی نمائش پر عائد پابندی اٹھا لی ہے
تیرہ سالہ بچے کے قتل پر بنگلہ دیش میں مظاہرے
آٹھ جولائی کو سلہٹ میں چند افراد نے چوری کے شبے میں کھمبے سے باندھ کر ایک نوعمر بچے کو تشدد کرتے ہوئے ہلاک کر دیا تھا۔
دھونی کپتانی چھوڑنے کو تیار
دھونی کپتانی چھوڑنے کو تیار
بنگلہ دیش اور بھارت کی تاریخی ڈیل: ہزاروں افراد کا جشن
بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب رہنے والے ہزاروں افراد نے آج اتوار کے روز سرحدی ڈیل کے طے ہونے پر جشن منایا ہے۔
رانا پلازہ کے سانحے کے دو برس بعد کیا تبدیل ہوا ؟
رانا پلازہ کے سانحے کے دو برس بعد کیا تبدیل ہوا ؟
بنگلہ دیش میں محصور پاکستانی کس کی ذمے داری؟
بنگلہ دیش میں محصور پاکستانی کس کی ذمے داری؟
ایک اور بنگلہ دیشی بلاگر کا بے رحمانہ قتل
ایک اور بنگلہ دیشی بلاگر کا بے رحمانہ قتل
بنگلہ دیش: مذہبی انتہاپسندی کا مخالف قلم خاموش کر دیا گیا
مذہبی انتہا پسندی اور بنیادی پرستی کے خلاف سرگرم معروف بنگلہ دیشی نژاد امریکی بلاگر اویجیت روئے کو ڈھاکہ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق روئے پرکئی افراد نے ایک ساتھ حملہ کیا تھا۔
خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت میں چوتھی مرتبہ بھی حاضر نہ ہونے پر سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں بس پر پٹرول بم حملہ، سات افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں بس پر پٹرول بم حملہ، سات افراد ہلاک
پانچ جنوری کا پیر’’جمہوریت کی موت کا دن‘‘: بنگلہ دیشی اپوزیشن
گزشتہ برس کے متنازعہ پارلیمانی انتخابات کے ایک برس مکمل ہونے پر بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعتوں نے پیر کے روز مظاہرے کیے۔ دارالحکومت ڈھاکا میں پولیس نے ہر قسم کے مظاہروں پر پابندی کا اعلان کر رکھا ہے۔
ڈھاکا میں مظاہروں پر پابندی
بنگلہ دیشی دارالحکومت میں پولیس نے ہر قسم کے مظاہروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پیر پانچ جنوری کے لیے اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی ریلیوں کے اعلان کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
ڈھاکا: مبارک حسین کے لیے بھی سزائے موت
بنگلہ دیش میں حکمران جماعت کے سابق رہنما مبارک حسین کو 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران قتل عام کا مرتکب ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ یوں اُس دور میں ظلم و جبر کا قصور وار پانے پر کل چودہ افراد کو سزا سنائی جا چکی ہے۔
بنگلہ دیش نے ’تاریکی‘ پر تقریباً قابو پا لیا
بنگلہ دیش کے زیادہ تر حصوں میں بجلی فراہمی دوبارہ سے بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔گزشتہ روز ایک بڑے پاور بریک ڈاؤن کی وجہ سے بنگلہ دیش تاریکی میں ڈوب گیا تھا۔
بنگلہ ديشی قيادت کے قتل کا منصوبہ بے نقاب کر ديا، بھارتی دعوی
بھارت ميں انسداد دہشت گردی کی اعلی ترين ايجنسی نے ايک کالعدم جنگجو تنظيم کے ايک ايسے منصوبے کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کيا ہے، جس کا مقصد بنگلہ ديشی وزير اعظم کو قتل کرنا اور حکومت کا تختہ الٹنا تھا۔
جاپانی وزیر اعظم آبے بنگلہ دیش میں
جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے جنوبی ایشیا کے دو ملکوں کے ایک سہ روزہ دورے کا آغاز کر دیا ہے۔ کسی جاپانی وزیر اعظم کا گزشتہ چَودہ برسوں میں بنگلہ دیش کا اور گزشتہ رُبع صدی میں سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔
مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، بنگلہ دیشی وزیر اعظم
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ وہ اپنے نئے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے مودی کٹر نظریات کے حامل تصور کیے جاتے ہیں۔
بنگلہ دیش: المناک واقعے کا ایک سال
ایک سال پہلے 24 اپریل 2013ء کو بنگلہ دیش کی تاریخ کے ہولناک ترین حادثے میں دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مضافاتی قصبے ساوار میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کی کئی منزلہ عمارت منہدم ہو جانے سے گیارہ سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
سنچری ناقدین کے نام کرتا ہوں، احمد شہزاد
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف شاندار کامیابی کے ہیرو احمد شہزاد کا کہنا ہے وہ اپنی سنچری اپنے ناقدین کے نام کرتے ہیں۔
ایشیا کپ، ڈھاکا میں پاکستان کے نئے کوچز کی آزمائش
سابق ٹیسٹ کھلاڑی معین خان کو یقین ہے کہ ان کی کپتانی کے بعد اب کوچنگ میں بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیت سکتی ہے۔
بنگلہ دیش: حسینہ شیخ نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا
پانچ جنوری کے متنازعہ انتخابات کے بعد حسینہ شیخ نے آج اتوار کے روز وزارتِ عُظمیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ بطور وزیراعظم اُن کی تیسری مدت ہے۔ آج ہی ان کی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا۔
اسرائیل کا دورہ کرنے کی کوشش کا الزام، صحافی گرفتار
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے ہفت روزہ اخبار ’بلٹز‘ کے ایڈیٹر صلاح الدین شعیب چوہدری کو دس برس قبل اسلامی انتہا پسندی پر بات کرنے کے لیے اسرائیل کا دورہ کرنے کی کوشش پر سات سال کی سزا سنا دی ہے۔
بنگلہ دیش میں نو منتخب قانون سازوں نے حلف اٹھا لیا
بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازعہ پارلیمانی انتخابات کے بعد نو منتخب اراکینِ پارلیمان نے حلف اٹھا لیا ہے۔ ملک کی اکثریتی جماعتوں نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔
’انتخابی کامیابی قانونی اور جائز‘، حسینہ واجد
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے آج ڈھاکہ میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو میں اس بات پر اصرار کیا کہ اپوزیشن کی طرف سے بائیکاٹ کے باوجود منعقدہ انتخابات میں ان کی پھر سے کامیابی ہر اعتبار سے جائز اور قانونی ہے۔
بنگلہ دیش کے خونی الیکشن: عوامی لیگ کامیاب
پانچ جنوری کے انتخابات کا اپوزیشن نے پہلے ہی بائیکاٹ کر رکھا تھا۔ اِس باعث عوامی لیگ اور اُس کے اتحادیوں کے 153 امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیے گئے تھے۔ اتوار کی ووٹنگ کے بعد 86 حلقوں میں حکمران جماعت جیت گئی ہے۔
بنگلہ دیش میں پولنگ شروع ، سکیورٹی ہائی الرٹ
اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات کے تناظر میں ٹرن آؤٹ کم رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
بنگلہ ديش: اپوزيشن مظاہرین اور پولیس میں تصادم
بنگلہ ديشی دارالحکومت ڈھاکا ميں آج اپوزيشن کی طرف سے نکالی جانے والی ايک بڑی احتجاجی ريلی کے دوران پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم کے نتیجے میں کم ازکم ایک شخص مارا گیا ہے۔
خالدہ ضیاء کا حامیوں کو ڈھاکا کی جانب مارچ کا حکم
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور موجودہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ کے شروع میں مجوزہ عام انتخابات رکوانے کے لیے ڈھاکا کی جانب بڑا عوامی مارچ کریں۔
بنگلہ دیش کا سیاسی بحران
بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر جاری ہڑتال کے تیسرے روز، آج منگل کو بھی تشدد کے متعدد واقعات کے نتیجے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی ملک گیر ہڑتال شروع
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی جانب سے سارے ملک میں ڈھائی دن کی ہڑتال کا آج پہلا دن ہے۔ ساٹھ گھنٹوں پر محیط اِس ملک گیر ہڑتال میں بی این پی کو دو دوسری جماعتوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔
بنگلہ دیش میں مزدوروں کے مظاہرے جاری
پیر کے روز بنگلہ دیشی مزدوروں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پچاس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ان مظاہرین کا تعلق بنگلہ دیش کی کپڑے کی صنعت سے ہے۔
جماعتِ اسلامی کے رہنما کے لیے سزائے موت پر احتجاج
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اعلیٰ رہنما عبدالقادر ملا کے لیے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن ملک گیر ہڑتال کر رہی ہے۔ اس دوران پر تشدد مظاہروں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
جماعت اسلامی انتخابات کے لیے نااہل، بنگلہ دیشی ہائی کورٹ
بنگلہ دیش کی عدالت عالیہ نے مذہبی اور اہم بڑی سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی کو خلافِ قانون قرار دیتے ہوئے اگلے عام انتخابات میں شرکت سے محروم کر دیا ہے۔
بنگلہ دیشی جماعت اسلامی کی قانونی حیثیت: عدالتی فیصلہ آج متوقع
بنگلہ دیش کی ایک عدالت اس بارے میں اپنا فیصلہ متوقع طور پر آج جمعرات کے روز سنائے گی کہ ملک کی سب سے بڑی اسلامی پارٹی جماعت اسلامی کی قانونی حیثیت کیا ہے۔
بنگلہ دیش کی گارمنٹ فیکٹری میں آلودہ پانی پینے سے 450 کارکن بیمار
ڈھاکا کے نواحی علاقے کے سول سرجن سید حبیب اللہ نے بتایا کہ ڈھاکہ کی ایک سویٹر فیکٹری میں مختلف شفٹوں کے دوران کام کرنے والے 450 کارکن بیمار ہو گئے ہیں۔ فیکٹری حکام نے بیماری کی وجہ فراہم ہونے والے پانی کو قرار دیا ہے۔
بنگلہ دیش: فیکٹری کمپلیکس حادثے میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے ساور میں تقریباً دو ہفتے قبل گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ آج جمعے کے روز ملبے سے نکلنی والی لاشوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
بنگلہ دیشی جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو سزائے موت کا حکم
بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے ایک اعلیٰ رہنما محمد قمرالزماں کو 1971ء کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب پائے جانے پر سزائے موت سنا دی ہے۔
بنگلہ دیش فیکٹری حادثہ، ہلاکتیں 900 کے قریب
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب دو ہفتے قبل عمارت گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بدھ کے روز 892 تک پہنچ گئی ہے۔ 22 اپریل کو منہدم ہونے والی اس آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام بدستور جاری ہے۔
بنگلہ دیش: اسلام پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری، 22 ہلاک
بنگلہ دیش میں توہین اسلام سے متعلق نئے قانون کے نفاذ کے لیے اسلام پسندوں نے اتوار کے روز ڈھاکہ میں بہت بڑا مظاہرہ کیا تھا۔ یہ مظاہرہ آج پیر کی صبح میں پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ اب تک بائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ڈھاکہ: ’خطرے سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا‘
بنگلہ دیش میں گارمنٹس فیکٹری کمپلیکس حادثے کی جاری تحقیق کے دوران انکشاف ہوا ہےکہ انجینئرز نے ایک روز قبل بھی مالکان کو عمارت کی خطرناک صورت حال سے آگاہ کیا تھا لیکن اس طرف کوئی توجہ نہ دی گئی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ