پاکستان کی طرح بھارت کو بھی ایک زرعی ملک ہے۔ بھارت کی تقریباً نصف ورک فورس زراعت کے شعبے سے ہی منسلک ہے۔ بھارت میں زرعی ترقی کے لیے بغیر پائلٹ کے ڈرون ٹیکنالوجی کو حکومتی سطح پر فروغ دیا جا رہا ہے۔ کیا پاکستانی حکومت کو بھی کوئی ایسی پالیسی ترتیب دینا چاہیے؟